June 28, 2025 9:48 PM
15
بی جے پی نے آج مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی قیادت والی TMC حکومت کی ریاست میں خواتین کے خلاف جرائم کے سلسلے میں سخت نکتہ چینی کی ہے
بی جے پی نے آج مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی قیادت والی TMC حکومت کی ریاست میں خواتین کے خلاف جرائم کے سلسلے میں سخت نکتہ چینی کی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ کولکتہ کے ایک Law کالج میں اجتماعی عصمت دری کے انتہائی ہولناک واقعے سے پورا ملک گہرے صدم...