June 28, 2025 2:49 PM

printer

مغربی بنگال میں پولیس نے کولکاتہ کے Law Collage میں اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں ایک سیکورٹی گارڈ کو حراست میں لیا ہے، جسے آج عدالت میں پیش کیا جارہا ہے۔

مغربی بنگال میں پولیس نے کولکاتہ کے Law Collage میں اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں ایک سیکورٹی گارڈ کو حراست میں لیا ہے، جسے آج عدالت میں پیش کیا جارہا ہے۔

اِس سے پہلے کولکاتہ پولیس نے دو موجودہ طلبہ اور سابق طالب علم کو گرفتار کیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ ملزمان کا تعلق   مغربی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس سے ہے۔ تینوں ملزمان کو منگل تک پولیس تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

حزب اختلاف نے آج اِس واقعے پر کولکاتہ میں احتجاج کا اہتمام کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔