علاقائی خبریں

June 30, 2025 10:00 AM

views 15

     مہاراشٹر سرکار نے اسکولوں سے، اپنی سہ لسانی پالیسی واپس لے لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے پالیسی کے مستقبل پر بات چیت کیلئے ایک کمیٹی کا اعلان کیاہے۔

مہاراشٹر سرکار نے پرائمری اسکولوں میں سہ لسانی پالیسی کے تحت ہندی کو تیسری زبان کے طور پر لازمی بنانے سے متعلق سرکاری حکم نامے کو واپس لے لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فرنویس نے کل اعلان کیا کہ سہ لسانی پالیسی کا جائزہ لینے کے لیے جلد ہی ایک کمیٹی تشکیل دے جائے گی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C...

June 30, 2025 9:51 AM

views 17

      کیلاش مانسروور یاترا، پانچ سال کے وقفے کے بعد آج سے دوبارہ شروع ہورہی ہے۔

کیلاش مانسرووَر یاترا، پانچ سال کے وقفے کے بعد آج سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ یاترا جو 2020 میں،  کووڈ 19 وبا کے سبب معطل کردی گئی تھی، دوبارہ شروع کی جا رہی ہے۔ اِس سال یہ یاترا سکم میں Nathula درے اور اتراکھنڈ میں  Lipulek  درے کے راستے سے کی جائے گی۔ وزارت خارجہ کے مطابق امکان ہے کہ یہ یاترا جون، جولائ...

June 29, 2025 9:47 PM

views 9

اڈیشہ سرکار نے پوری میں بھگدڑ کے واقعے کی اعلیٰ سطح کی ایڈمنسٹریٹیو تحقیقات کرائے جانے کاحکم دیا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ اورپولیس سپرنٹنڈینٹ کا تبادلہ کردیا گیا ہے

اڈیشہ سرکار نے آج صبح سویرے پوری کے Saradhabali میں سری گنڈیچہ مندر کے قریب ہوئی بھگدڑ میں ہونے والی اموات کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی انتظامی جانچ کا حکم دیا ہے۔ اڈیشہ کے ترقیاتی کمشنر Anu Garg اس افسوسناک حادثے کی جانچ کریں گے، جس میں دو خواتین سمیت 3 عقیدتمند ہلاک ہوگئے۔ اس کے علاوہ کئی دیگر افراد ش...

June 29, 2025 9:42 PM

views 18

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کے سبب روز مرہ کی زندگی شدید طور سے متاثر ہو رہی ہے

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کے سبب روز مرہ کی زندگی شدید طور سے متاثر ہو رہی ہے۔ ریاست میں جمعرات تک شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ کل رات سے لگاتار شدید بارش کی وجہ سے ریاست کے کئی ضلعوں میں معمول کی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ بارش کے سبب 34 افراد کی جانیں گئی ہیں، 74 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں ...

June 29, 2025 9:40 PM

views 19

راجستھان کے بھرت پور ضلعے میں کیچڑ کے سبب پھلسنے کے ایک واقعے میں چار افراد ہلاک اور 8 دیگر زخمی ہوگئے

راجستھان کے بھرت پور ضلعے میں کیچڑ کے سبب پھلسنے کے ایک واقعے میں چار افراد ہلاک اور 8 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ roopwas تھانے کے تحت Jangi Ka Nangla گاؤں کے نزدیک پیش آیا۔ تین افراد کی موقعے پر ہی موت ہوگئی، جبکہ ایک علاج کے دوران چل بسا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ اُس جگہ پیش آیا جہاں چمبل پروج...

June 29, 2025 3:08 PM

views 21

ڈاکٹر ارچنا مجمدار کی زیر قیادت خواتین سے متعلق قومی کمیشن کی ایک ٹیم نے مبینہ اجتماعی آبرو ریزی واقعے کے تناظر میں کولکاتہ میں لاء کالج کا دورہ کیا۔

ڈاکٹر ارچنا مجمدار کی زیر قیادت خواتین سے متعلق قومی کمیشن کی ایک ٹیم نے مبینہ اجتماعی آبرو ریزی واقعے کے تناظر میں کولکاتہ میں لاء کالج کا دورہ کیا۔ اِدھر کولکاتہ پولیس نے اس واقعے کی چھان بین کے لیے اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کی سربراہی میں ایک خصوصی جانچ ٹیم بنائی ہے۔ پولیس نے اس واقعے میں ایک سکیورٹی...

June 29, 2025 3:05 PM

views 11

اڈیشہ کے پوری میں شری گنڈیچا مندر کے نزدیک رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ کے واقعے میں تین افراد کی موت ہو گئی

اڈیشہ میں، پوری شری گنڈیچا مندر کے نزدیک آج بھگدڑ کے ایک واقعہ میں دو خواتین سمیت کم از کم تین عقیدتمندوں کی موت ہو گئی جبکہ ایک درجن سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ آج صبح سویرے چار بجے کے آس پاس پیش آیا۔ پورے کے ضلع کلکٹر سدھارتھ Swain نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کو نزدیک کے اسپتالوں...

June 29, 2025 3:02 PM

views 12

اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلعے میں بادل پھٹنے کے واقعے کے بعد نو کارکن لاپتہ ہیں

اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلعے میں آج صبح سویرے Silai Band کے نزدیک بادل پھٹنے کے واقعے کے بعد سے نو کارکن لاپتہ بتائے گئے ہیں جو ایک زیر تعمیر مقام پر کام کر رہے تھے۔ بڑے پیمانے پر بچاؤ کارروائی جاری ہے جس میں NDRF، SDRF اور پولیس کی ٹیمیں لگی ہوئی ہیں۔ مجموعی طور پر 19 کارکن وہاں موجود تھے۔ ان میں سے دس...

June 29, 2025 10:02 AM

views 15

فضائی آلودگی پر قابو پانے کی سمت میں ایک اہم قدم کے طورپردلی میں پہلی بارمصنوعی بارش دیکھی جائے گی

فضائی آلودگی پر قابو پانے کی سمت میں ایک اہم قدم کے طورپردلی میں پہلی بارمصنوعی بارش دیکھی جائے گی۔اس اقدام کے تحت4سے11جولائی کے درمیانCloud Seeding آپریشن کیا جائے گا۔ یہ اقدام وزیراعلیٰ ریکھاگپتا کی قیادت کے تحت محکمہ ماحولیات کی سربراہی میں کیاجارہا ہے، جس کا اعلان دلی کے وزیرماحولیات Manjinder S...

June 29, 2025 9:53 AM

views 18

مغربی بنگال میں کولکاتہ لاء کالج اجتماعی عصمت دری معاملے کے چوتھے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مغربی بنگال میں کولکاتہ لاء کالج اجتماعی عصمت دری معاملے کے چوتھے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لاء کالج کے سیکیورٹی گارڈ کو کَل گرفتار کیا گیا۔ کالج کے گارڈ کے کمرے کے اندر ہونے والے اس گھناؤنے جرم میں اب گرفتاریوں کی مجموعی تعداد چار ہو گئی ہے۔ جنوبی کلکتہ لاء کالج کی 24 سالہ متاثرہ طالبہ کو 25 جو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔