راجستھان کے بھرت پور ضلعے میں کیچڑ کے سبب پھلسنے کے ایک واقعے میں چار افراد ہلاک اور 8 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ roopwas تھانے کے تحت Jangi Ka Nangla گاؤں کے نزدیک پیش آیا۔ تین افراد کی موقعے پر ہی موت ہوگئی، جبکہ ایک علاج کے دوران چل بسا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ اُس جگہ پیش آیا جہاں چمبل پروجیکٹ کیلئے پائپ لائن بچھانے کا کام چل رہا تھا۔ کمپنی نے بارش سے پہلے ایک گہرا گڑھا کھودا تھا لیکن کام نامکمل چھوڑ دیا گیا تھا۔
Site Admin | June 29, 2025 9:40 PM
راجستھان کے بھرت پور ضلعے میں کیچڑ کے سبب پھلسنے کے ایک واقعے میں چار افراد ہلاک اور 8 دیگر زخمی ہوگئے