September 5, 2025 3:15 PM
اشیاء اور خدمات ٹیکس میں مرکز کی طرف سے اعلان شدہ کمی کا، ملک میں سماج کے مختلف شعبوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر خیر مقدم کیا جارہا ہے
مرکزی حکومت کی طرف سے حال ہی میں اعلان شدہ اشیاء اور خدمات ٹیکس GST کی شرحوں میں کمی کرکے راحت دیے جانے کے قدم کی، سماج کے مختلف شعبوں کی طرف سے ستائش کی جارہی ہے۔ پورے م...