ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

September 5, 2025 10:14 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے قومی ایوارڈ حاصل کرنے والے اساتذہ کے ساتھ گفتگو کی اور اُن پر زور دیا کہ وہ سودیشی اور ووکل فور لوکل کو بڑھاوا دیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عام طور پر ٹیچر اپنے طلبا کو ہوم ورک دیتے ہیں لیکن یہاں وہ ٹیچرس کو ایک ہوم ورک دینا چاہتے ہیں۔ اور وہ کہ وہ سودیشی اشیا کو بڑھاوا دین...

September 5, 2025 10:08 AM

آج پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یومِ ولادت عید میلاد النبی ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

آج پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یومِ ولادت عید میلاد النبی ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر میلاد محفلوں اور سیرت...

September 5, 2025 10:05 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج عید میلادالنبی کے موقع پر سبھی لوگوں، خاص طور پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج عید میلادالنبی کے موقع پر سبھی لوگوں، خاص طور پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انھوں نے اِس بات کو اجاگر کیا ہے کہ پیغمبر حض...

September 5, 2025 10:03 AM

پنجاب میں، شدید سیلاب سے ایک ہزار 900 سے زیادہ گاؤں متاثر ہوئے ہیں اور چار لاکھ ایکڑ سے زیادہ زرعی آراضی پر کھڑی فصلیں زیر آب آ گئی ہیں۔

پنجاب میں، شدید سیلاب سے ایک ہزار 900 سے زیادہ گاؤں متاثر ہوئے ہیں اور چار لاکھ ایکڑ سے زیادہ زرعی آراضی پر کھڑی فصلیں زیر آب آ گئی ہیں۔ ریاست میں سیلاب سے مرنے والوں کی ...

September 5, 2025 9:53 AM

بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ سرکاری دورے کے تحت کل بہار کے بودھ گیا میں پوَتر مہا بودھی مندر کا دورہ کیا۔

بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ سرکاری دورے کے تحت کل بہار کے بودھ گیا میں پوَتر مہا بودھی مندر کا دورہ کیا۔ بھوٹان کے وزیر اعظم نے یونیسکو کے ع...

September 4, 2025 10:12 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی ایوارڈ سے نوازے گئے ٹیچروں سے بات چیت کی۔ انھوں نے کہا کہ GST دو اعشاریہ صفر ملک کیلئے تعاون اور ترقی کا ایک ڈبل ڈوز ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت نے GST میں اگلی نسل کی اصلاحات کی ہیں۔ آج شام دلّی میں قومی ایوارڈ جیتنے والے اساتذہ سے بات چیت کرتے ہوئے جناب مودی نے کہ...

September 4, 2025 10:10 PM

وزیر اعظم مودی نے یوروپی کونسل اور یوروپی کمیشن کے صدور سے ٹیلی فون پر مشترکہ بات چیت کی۔ انھوں نے بھارت یوروپی یونین FTA کے جلد از جلد تکمیل تک پہنچنے اور بھارت-مشرقِ وسطیٰ-یورپ اقتصادی راہداری پر عمل آوری کے اپنے عزم کی توثیق کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یوروپی کونسل کے صدر Antonio Costa اور یوروپی کمیشن کی صدر Ursula Vonder Leyen سے مشترکہ طور پر فون پر بات کی۔ اس بات چیت کے دوران دونوں لیڈروں نے عالمی مع...

September 4, 2025 10:09 PM

بھارت اور سنگاپور نے ابھرتے ہوئے شعبوں جیسے کوانٹم کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت، آٹومیشن اور بغیر کپتان کے چلنے والے پانی کے جہازوں میں دفاعی ٹیکنالوجی کے تعاون کو مزید بڑھانے سے اتفاق کیا ہے

بھارت اور سنگاپور نے ابھرتے ہوئے شعبوں جیسے کوانٹم کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت، آٹومیشن اور بغیر کپتان کے چلنے والے پانی کے جہازوں میں دفاعی ٹیکنالوجی کے تعاون کو مزید ...

1 7 8 9 10 11 722