September 5, 2025 3:16 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے خواتین کی قیادت والی ترقی کو فروغ دینے کے، موثر ترین طریقے میں، لڑکیوں کی تعلیم کو سب سے زیادہ ترجیح دینے کے لیے کہا ہے۔ انہوں نے نئی دلّی میں اساتذہ کے قومی انعامات 2025 عطا کیے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بیٹیوں کو بہتر سے بہتر تعلیم فراہم کرنا، خواتین کی قیادت والی ترقی کو فروغ دینے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔ آج نئی دلّی میں قومی اساتذ...