September 8, 2025 9:56 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے NDA کے ارکانِ پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ لوگوں کو اگلے سلسلے کی GST اصلاحات اور آن لائن Gaming قانون سمیت دیگر اہم قوانین کے بارے میں بتائیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے NDA کے پارلیمانی ارکان سے کہا ہے کہ وہ عوام تک رسائی کریں اور ان میں حال ہی میں کی گئی اگلے سلسلے کی GST اصلاحات اور آن لائن گیمنگ قانون 2025 کی ضاب...