September 6, 2025 3:00 PM
مرکزی وزیرِ خزانہ سیتارمن نے کہا ہے کہ بھارت بدستور روس سے تیل خریدتا رہے گا اور اِس سلسلے میں قومی مفاد کا پورا پورا خیال رکھا جائے گا۔
مرکزی وزیرِ خزانہ سیتارمن نے کہا ہے کہ بھارت بدستور روس سے تیل خریدتا رہے گا اور اِس سلسلے میں فیصلے کرتے وقت قومی مفاد کا پورا پورا خیال رکھا جائے گا۔ ایک ٹی وی چینل ک...