قومی

March 12, 2025 2:59 PM

views 17

وزیر اعظم نے آج اُن سبھی افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے تاریخی ڈانڈی مارچ میں شرکت کی تھی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اُن سبھی افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے تاریخی ڈانڈی مارچ میں شرکت کی تھی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ مہاتما گاندھی کی قیادت میں اِس مارچ سے خود انحصاری اور آزادی کی ایک ملک گیر تحریک شروع ہوئی تھی۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ڈانڈی مارچ میں حصہ لی...

March 12, 2025 2:57 PM

views 15

مہاکنبھ کے دوران ریلوے نے 17 ہزار سے زیادہ ریل گاڑیاں چلائیں

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ہولی اور موسم گرما کی چھٹیوں کے دوران مسافروں کی اضافی بھیڑ سے نمٹنے کیلئے گزشتہ برس 13 ہزار 523 خصوصی ریل گاڑیاں چلائی گئی تھیں۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں جناب ویشنو نے کہا کہ گزشتہ برس یکم اکتوبر سے 30 نومبر تک درگا پوجا، دیوالی اور چھٹ کے دورا...

March 12, 2025 2:54 PM

views 13

اترپردیش کے بِرج خطے اور وارانسی میں 14 مارچ کو رَنگ پنچمی سے پہلے ہولی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

اترپردیش کے بِرج خطے اور وارانسی میں 14 مارچ کو رَنگ پنچمی سے پہلے ہولی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ برج میں متھرا، وِرندا وَن اور برسانہ میں ہولی کی منفرد تقاریب کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے ہیں۔ آج متھرا میں دوارکا دھیش مندر میں ہولی منائی گئی۔ سب سے پہلے بھگوان کو ابیر گُلال لگایا گ...

March 12, 2025 10:22 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے ماریشس کو بھارت اور عالمِ جنوب کے درمیان ایک اہم رابطہ قرار دیا ہے۔ آج ماریشس کے قومی دن کی تقریبات میں وزیراعظم اعزازی مہمان کے طور پر شرکت کرنے والے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ماریشس کو بھارت اور گلوبل ساؤتھ یعنی خطہئ جنوب کے ترقی پذیر اور کم ترقیاتی یافتہ ملکوں کے درمیان ایک اہم پُل سے تعبیر کیا ہے۔ کَل رات پورٹ لوئی میں بھارت نژاد افراد سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت کے ”ساگر“ نظریے میں ماریشس کو اہم مقام حاصل ہے۔ 2015 میں جناب مودی نے م...

March 12, 2025 10:20 AM

views 24

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایک ہنگامی فنڈ قائم کرنے کی خاطر منی پور کے لیے 500 کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایک ہنگامی فنڈ قائم کرنے کی خاطر منی پور کے لیے 500 کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کَل لوک سبھا کو مطلع کیا کہ مرکزی سرکار منی پور کی معیشت کی تیزی کے ساتھ بحالی کے لیے بھرپور مالی امداد فراہم کر رہی ہے۔ وزیر خزانہ منی پور سے متعلق اخراجات بل 2025 اور منی پور...

March 12, 2025 10:11 AM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل شام موہالی میں، پنجاب سرکار کی طرف سے، اُن کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیے میں شرکت کی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل شام موہالی میں، پنجاب سرکار کی طرف سے، اُن کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیے میں شرکت کی۔ اِس موقع پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ گروؤں کے آشیرواد اور تحریک سے، سرزمینِ پنجاب نے بہت سی ایسی شخصیتوں کو جنم دیا، جو اپنے مقصد کے خاطر شہید ہو گئے، یا پھر اِن لوگوں نے انقلاب پیدا کیا...

March 12, 2025 10:08 AM

views 17

مرکزی حکومت نے، میر واعظ عمر فاروق کی قیادت والی، عوامی ایکشن کمیٹی AAC اور مسرور عباس انصاری کی قیادت والے ’جموں و کشمیر اتحادالمسلمین‘ JKIM پر 5 سال کے لیے بندش عائد کر دی ہے۔

مرکزی حکومت نے، میر واعظ عمر فاروق کی قیادت والی، عوامی ایکشن کمیٹی AAC اور مسرور عباس انصاری کی قیادت والے ’جموں و کشمیر اتحادالمسلمین‘ JKIM پر 5 سال کے لیے بندش عائد کر دی ہے۔ یہ بندش غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون یو اے پی اے  1967 کے تحت عائد کی گئی ہے۔ دو الگ الگ اطلاع ناموں میں وزارت...

March 11, 2025 9:50 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی ماریشس کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز حاصل کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے پورٹ لوئس میں بھارتی برادری سے خطاب کیا

وزیر اعظم نریندر مودی، ماریشس کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز، Grand Commander of the Order of the Star and Key of the Indian Ocean حاصل کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔ ماریشس کے وزیر اعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام نے آج شام پورٹ لوئس میں بھارتی برادری کی ایک تقریب میں یہ اعلان کیا۔ اِس اعزاز کے ساتھ ہی ج...

March 11, 2025 9:46 PM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں اور محققین کو ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کو یقینی بنانے کیلئے اہم رول ادا کرنا ہوگا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں اور محققین کو ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کو یقینی بنانے کیلئے اہم رول ادا کرنا ہوگا۔ آج بھٹنڈہ میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز AIIMS کے پہلے جلسہئ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ایمس کے ڈاکٹروں سے اپیل کی کہ وہ ایک صحت مند طرز زندگ...

March 11, 2025 9:42 PM

views 13

تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے راجیہ سبھا میں کہا ہے کہ بھارتیہ بھاشا پستک یوجنا کے تحت شیڈول میں شامل سبھی 22 زبانوں اور انگریزی کی نصاب کی کتابوں کو ڈیجیٹل بنایا جائے گا

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ 2014 میں نریندر مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے تعلیم کے شعبے کیلئے مختص بجٹ میں سال بہ سال مسلسل اضافہ کیا گیا ہے۔ آج راجیہ سبھا میں تعلیم کی وزارت کے کام کاج پر بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ اس سال، مرکزی بجٹ میں تعلیم کیلئے ایک ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔