قومی

March 13, 2025 9:39 AM

views 49

ہولی کا تہوار محض رنگوں اور گُجیا تک محدود نہیں ہے۔  یہ تہوار ملک کی مختلف ریاستوں میں مختلف ناموں اور منفرد روایات کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

ہولی کا تہوار محض رنگوں اور گُجیا تک محدود نہیں ہے۔  یہ تہوار ملک کی مختلف ریاستوں میں مختلف ناموں اور منفرد روایات کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اِس تہوار کے موقع پر کہیں لٹھ مار ہولی کھیلی جاتی ہے اور کہیں لوگ نغمے گاکر کھڑی ہولی مناتے ہیں۔ اترپردیش کے نند گاؤں کے لوگ ہولی کھیلنے کیلئے برسانہ آتے ہیں۔x H...

March 13, 2025 9:29 AM

views 31

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے آج وِدربھ، اُڈیشہ اور گجرات میں کہیں کہیں گرمی کی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے آج وِدربھ، اُڈیشہ اور گجرات میں کہیں کہیں گرمی کی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آج اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ کے کچھ حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتس...

March 12, 2025 9:48 PM

views 13

بھارت ہمیشہ سے اپنے دوست ممالک کی مدد کرنے کیلئے پیش پیش رہا ہے: لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج اس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت ہمیشہ سے خصوصی طور پر قدرتی آفات کے دوران اپنے دوست ممالک کی مدد کرنے کیلئے پیش پیش رہا ہے۔ جناب برلا نے یہ بات مڈغاسکر سے آئے ایک پارلیمانی وفد کے ساتھ نئی دلی میں دوطرفہ میٹنگ کے دوران کہی جس کی قیادت مڈغاسکر کی قومی اسمبلی کے صدر جسٹ...

March 12, 2025 9:47 PM

views 13

فروری کے مہینے کے دوران غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی آئی

فروری کے مہینے کے دوران غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی آئی اور یہ پچھلے مہینے کے چھ اعشاریہ صفر دو فیصد کے مقابلے تین اعشاریہ سات پانچ فیصد رہی۔ اس طرح بھارت کا خردہ افراطِ زر جو کہ جنوری میں چار اعشاریہ تین ایک فیصد تھا، فروری میں سات مہینے کی اب تک کی سب سے کم تر سطح تین اعشاریہ چھ ایک فیصد تک پہنچ...

March 12, 2025 9:43 PM

views 16

جل شکتی کے مرکزی وزیر نے دریائے گنگا کو مزید صاف ستھرا اور پائیدار رکھنے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا

جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے آج ایک مربوط اور ٹیکنالوجی پر مبنی طریقہئ کار کے ذریعے دریائے گنگا کو مزید صاف ستھرا اور پائیدار رکھنے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ نئی دلّی میں گنگا کے تحفظ سے متعلق با اختیار ٹاسک فورس کی  14 ویں میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جناب پاٹل نے مقررہ وقت پر پروجیکٹوں پ...

March 12, 2025 9:41 PM

views 14

بھارت کی صنعتی پیداوار کی ترقی میں جنوری کے مہینے میں پانچ فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے

اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل درآمد کی وزارت کے ذریعے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی صنعتی پیداوار کی ترقی میں جنوری کے مہینے میں پانچ فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے، جو دسمبر میں تین اعشاریہ دو فیصد تھی۔ اس کا جائزہ صنعتی پیداوار کے انڈیکس IIP کے ذریعے لیا جاتا ہے۔ جاری اعداد و شمار کے مطاب...

March 12, 2025 9:38 PM

views 18

بی جے پی نے ہریانہ کے مختلف میونسپل کارپوریشن، میونسپل کونسلز اور مینوسپلٹیزکے میئر، صدر اور وارڈ ممبروں کے انتخاب میں بڑی جیت حاصل کی

بی جے پی نے آج ہریانہ کے مختلف میونسپل کارپوریشن، میونسپل کونسلز اور مینوسپلٹیزکے میئر، صدر اور وارڈ ممبروں کے انتخاب میں بڑی جیت حاصل کی ہے۔ بی جے پی نے گروگرام اور روہتک سمیت دس میئر کے عہدوں میں سے 9 پر جیت حاصل کی ہے۔ بی جے پی امیدوار پروین جوشی نے فریدآباد  میونسپل کارپوریشن میں میئر کے عہدے پر...

March 12, 2025 3:05 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ماریشس کے وزیر اعظم نوین رام غلام کے ساتھ آٹھ مفاہمت ناموں پر دستخط کئے

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ماریشس کے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران وہاں کے وزیراعظم نوین رام غلام کے ساتھ وفدوں کی سطح پر بات چیت کی ہے۔ میٹنگ کے دوران دونوں وزرائے اعظم نے آٹھ مفاہمت ناموں اور سمجھوتوں کا تبادلہ کیا۔ اِن کا تعلق مقامی کرنسی کی تبادلے سے متعلق طریقہ کار، قرضے میں سہولت کے بندوبست، ...

March 12, 2025 3:02 PM

views 21

صدر جمہوریہ نے ملک کی لگاتار اور جامع ترقی کی خاطر معاشرے کے محروم اور پچھڑے ہوئے طبقوں کا معیار بلند کرنے کی ضرورت پر زور دیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج اس بات پر زور دیا ہے کہ سب کی شمولیت والی اور پائیدار ملک کی ترقی، معاشرے کے محروم اور پسماندہ طبقات کی زندگی کو بہتر بناکر ہی ممکن ہے۔ چنڈی گڑھ میں پنجاب یونیورسٹی کے 72 ویں تقسیم اسناد تقریب کی صدارت کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ طلباء میں ملک کے تئیں جذبات اور محبت...

March 12, 2025 3:01 PM

views 37

پاکستان میں بلوچستان کے کچی ضلعے میں بلوچ ملی ٹینٹوں کے اغوا کردہ ٹرین کے کم سے کم 150 مسافروں کو چھڑا لیا

پاکستان میں بلوچ لبریشن آرمی BLA کے ملی ٹینٹوں کی جانب سے یرغمال بنائے گئے 150 سے زیادہ افراد کو سکیورٹی فورسز نے بچالیا ہے۔ BLA نے بلوچستان کے Kacchi ضلع میں ایک ٹرین میں 400 سے زیادہ مسافروں کو اغوا کرلیا تھا۔ اب تک جعفر ایکسپریس کو اغوا کئے جانے میں ملوث 27 ملی ٹینٹس سکیورٹی کارروائی میں ہلاک ہوچ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔