قومی

March 13, 2025 3:55 PM

views 21

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو نے SpaDex مشن کا de-docking عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO نے SpaDex مشن کا de-Docking یعنی دو سیٹلائٹس کو علیحدہ کرنے کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے، جو بھارت کی خلائی کھوج کے شعبے میں نمایاں سنگِ میل ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے SpaDex مشن کے تحت سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ الگ کرنے کا مظ...

March 13, 2025 3:53 PM

views 13

آیوش محکمے کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے نئی دلّی میں یوگ مہوتسو 2025 کا افتتاح کیا

آیوش محکمے کے مرکزی وزیر پرتاپ راؤ جادھو نے گیارہویں بین الاقوامی یوگ دِوس کی اُلٹی گنتی کے 100 ویں دن آج نئی دلّی میں یوگا مہوتسو 2025 کا افتتاح کیا۔ بین الاقوامی یوگ دِوس، دنیا بھر میں 21 جون کو منایا جائے گا۔ وزیر موصوف نے اعلان کیا کہ 100 دن کے اندر اندر ملک کے مختلف حصوں میں 10 اہم پروگراموں کا...

March 13, 2025 3:51 PM

views 19

ملک کے مختلف حصوں میں جوش و خروش کے ساتھ ہولی منانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

رنگوں کے تہوار ہولی کا جشن آج سے شروع ہوگیا ہے۔ دلّی میں لوگوں میں اس تہوار کو منانے کیلئے بہت جوش وخروش ہے۔ شہر کے لوگ، ہولی کی تقریبات کو، پہلے سے بھی زیادہ بڑے پیمانے پر منانے کی غرض سے ہولی سے متعلق سازوسامان فروخت کرنے والی دکانوں سے زبردست خریداری کررہے ہیں۔ سڑکوں اور گلیوں میں پچکاریاں، مختلف...

March 13, 2025 3:48 PM

views 20

مرکزی وزیر امت شاہ نے آج گجرات میں گاندھی نگر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج گجرات میں اپنے لوک سبھا حلقے گاندھی نگر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا، جن کی مالیت 146 کروڑ روپے ہے۔ اِن پروجیکٹوں کا تعلق ریلویز، روڈ ویز اور حفظانِ صحت کے شعبوں سے ہے۔ جناب شاہ نے، خاص طو...

March 13, 2025 3:23 PM

views 26

بھارتی موسمیات محکمے نے آسام، میگھالیہ اور اروناچل پردیش کے کچھ حصوں میں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ کے کچھ حصوں میں کہیں شدید اور کہیں بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ، وِدربھ، اڈیشہ اور گجرات میں آج کہیں کہیں شدید گرمی کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ اِدھر ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال کے کچھ حصوں، سکم، جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، ات...

March 13, 2025 9:55 AM

views 15

وزیراعظم نریندر مودی ماریشس کا اپنا تاریخی اور کامیاب دوروزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔

بھارت اور ماریشس نے اپنے تعلقات کو کلیدی شراکت داری تک وسعت دی ہے اور بحری سلامتی اور مقامی کرنسیوں کو تجارت میں فروغ دینے سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک کے 8 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کے درمیان پورٹ لوئی میں وفد سطح کی بات چیت...

March 13, 2025 9:49 AM

views 18

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت خاص کر قدرتی آفات کے دوران اپنے دوست ممالک کی مدد کرنے کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت خاص کر قدرتی آفات کے دوران اپنے دوست ممالک کی مدد کرنے کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔ جناب برلا نے یہ بات مڈغاسکر سے آئے ایک پارلیمانی وفد کے ساتھ نئی دلی میں دوطرفہ میٹنگ کے دوران کہی جس کی قیادت مڈغاسکر کی قومی اسمبلی کے صدر جسٹن ٹوکلے کر رہے ...

March 13, 2025 9:48 AM

views 18

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو World Audio Visual and Entertainment Summit (WAVES) 2025 سے پہلے آج نئی دلّی میں عالمی برادری سے رابطہ کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو World Audio Visual and Entertainment Summit (WAVES) 2025 سے پہلے آج نئی دلّی میں عالمی برادری سے رابطہ کریں گے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن اور میزبان ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس بھی اس تقریب میں ...

March 13, 2025 9:47 AM

views 19

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے SpaceX کے اسٹار لِنک کا پُر جوش استقبال کیا ہے، کیونکہ وہ بھارتی بازار میں داخلے کی تیاری کر رہا ہے۔ 

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے SpaceX کے اسٹار لِنک کا پُر جوش استقبال کیا ہے، کیونکہ وہ بھارتی بازار میں داخلے کی تیاری کر رہا ہے۔   سوشل میڈیا کی پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ یہ دوردراز کے علاقوں میں ریلوے پروجیکٹوں کے لیے سودمند ثابت ہوگا۔ بھارت کی دو ٹیلی کوم کمپنیوں ...

March 13, 2025 9:43 AM

views 17

پارلیمنٹ نے Oilfields (ریگولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ) ترمیمی بِل 2024 منظور کرلیا ہے، جسے لوک سبھا منظوری دے  چکی ہے۔

پارلیمنٹ نے Oilfields (ریگولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ) ترمیمی بِل 2024 منظور کرلیا ہے، جسے لوک سبھا منظوری دے  چکی ہے۔ اس بِل میں Oilfields (ریگولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ) ایکٹ 1948 میں ترمیم کی بات کہی گئی ہے۔ یہ بل معدنی تیل کی تعریف کو وسعت دیتا ہے جس میں قدرتی طور پر پائے جانے والے ہائیڈروکاربن،کوئلہBed Methan...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔