قومی

March 14, 2025 10:03 AM

views 22

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے ورلڈ آڈیو ویژوئل اینڈ انٹرٹنمنٹ سمٹ WAVES-2025 کے حصے کے طور پر تخلیق کاروں کی معیشت کیلئے ایک اَرب ڈالر کے فنڈ کا اعلان کیا۔

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے ورلڈ آڈیو ویژوئل اینڈ انٹرٹنمنٹ سمٹ WAVES-2025 کے حصے کے طور پر تخلیق کاروں کی معیشت کیلئے ایک اَرب ڈالر کے فنڈ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ممبئی میں یکم مئی سے 4 مئی تک منعقد ہونے والا پروگرام تخلیق کار کمیونٹی کو اعلیٰ قدر کے حامل مواد تیار کرنے کا ا...

March 14, 2025 10:00 AM

views 19

رنگوں کا تہوار ہولی آج ملک بھر میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

رنگوں کا تہوار ہولی آج ملک بھر میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ فیسٹیول برائی پر اچھائی کی جیت اور بہار کے موسم کی آمد کا بھی عکاس ہے۔ یہ فیسٹیول ہولی سے ایک دن پہلے ہولی کا دہن کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔ ہولی کا تہوار ذات، مذہب، عمر اور جنس سے قطع نظر سماج کے سبھی طبقوں کے ساتھ اتحاد او...

March 14, 2025 9:57 AM

views 16

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ-ED نے سونے کی اسمگلنگ کے سنسنی خیز معاملے میں تحقیقات شروع کردی ہیں، جس میں کرناٹک کے DGP ’کے راماچندر راؤ‘ کی بیٹی اور کنڑ اداکارہ رانیہ راؤ ملوث ہیں۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ-ED نے سونے کی اسمگلنگ کے سنسنی خیز معاملے میں تحقیقات شروع کردی ہیں، جس میں کرناٹک کے DGP ’کے راماچندر راؤ‘ کی بیٹی اور کنڑ اداکارہ رانیہ راؤ ملوث ہیں۔ ED نے بینگلورو میں آٹھ مقامات اور دیگر جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔ ED نے کل دیر شام تک بینگلورو کے Lavelle روڈ پر واقع رانیہ راؤ ...

March 14, 2025 9:50 AM

views 13

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے کہا ہے کہ بارھویں جماعت کا امتحان، جو کہ کل منعقد ہونے والا تھا، باوجود ہولی کے تہوار کے اپنے طے شدہ وقت کے مطابق ہوگا۔

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے کہا ہے کہ بارھویں جماعت کا امتحان، جو کہ کل منعقد ہونے والا تھا، باوجود ہولی کے تہوار کے اپنے طے شدہ وقت کے مطابق ہوگا۔ بورڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بارھویں جماعت کا ہندی Core اور ہندی Elective کا امتحان مقررہ تاریخ کو ہی منعقد ہوگا۔ بورڈ نے مزید کہا ہے کہ جو...

March 14, 2025 9:49 AM

views 22

بھارت کے محکمے موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور اروناچل پردیش کے دوردراز کے مقامات پر موسلا دھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمے موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور اروناچل پردیش کے دوردراز کے مقامات پر موسلا دھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، راجستھان، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں آج دن بھر ہواؤں کے شدید جھکّڑوں کے ساتھ گرج چمک ہونے کا امک...

March 13, 2025 9:57 PM

views 14

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی نے کہا ہے کہ ویوز پلیٹ فارم، مختلف شعبوں میں نئے دور کے تخلیق کاروں کو با اختیار بنائے گا

آج بھارتی حکومت نے ورلڈ آڈیو ویژوئل اینڈ انٹرٹنمنٹ سمٹ WAVES-2025 سے قبل نئی دلّی کے سشما سوراج بھون میں عالمی برادری کی شمولیت میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اطلاعات ونشریات کی وزارت کے زیر اہتمام اس تقریب میں مختلف حکومتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے گلوبل میڈیا ڈائیلاگ نے شرکت کی۔ تقریب میں اظہارِ خیال ک...

March 13, 2025 9:55 PM

views 11

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ تخلیقی مواد کے حاملین ملک کے ڈیجیٹل سفیر ہیں

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ تخلیقی مواد کے حاملین ملک کے ڈیجیٹل سفیر ہیں۔ آج نئی دلّی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے واضح کیاکہ ذمہ دارانہ مواد، اختراعی کہانی سنانے، مہارت کی ترقی اور بھارتی تخلیقی صلاحیتوں کے چار اہم ستون ہیں۔ انھوں نے ملک کے تخلیقی شعبوں میں و...

March 13, 2025 9:54 PM

views 11

رنگ، موسیقی اور جوش و خروش کے تہوار ہولی کے موقع پر ملک بھر میں تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے عوام کو ہولی کی مبارکباد دی ہے

ہولی کے موقع پر ملک بھر میں رنگ، موسیقی اور جوش و خروش کے ساتھ تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ہولی کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں، انہوں نے کہا کہ رنگوں کا تہوار ہولی، خوشی اور جوش و خروش لے کر آتی ہے۔ نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے بھی اس شاندار تہوار کے موقع پر ع...

March 13, 2025 9:52 PM

views 12

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے کہا ہے کہ بارھویں جماعت کا امتحان، جو کہ ہفتہ کو منعقد ہونے والا تھا، باوجود ہولی کے تہوار کے اپنے طے شدہ وقت کے مطابق ہوگا

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے کہا ہے کہ بارھویں جماعت کا امتحان، جو کہ ہفتہ کو منعقد ہونے والا تھا، باوجود ہولی کے تہوار کے اپنے طے شدہ وقت کے مطابق ہوگا۔ بورڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بارھویں جماعت کے امتحان ہندی Core اور ہندی Elective کا امتحان مقررہ تاریخ کو ہی منعقد ہوگا۔ بورڈ نے مزید ...

March 13, 2025 9:51 PM

views 20

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو نے SpaDex سیٹلائٹس کے De-Docking یعنی دو سیٹلائٹ کو الگ کرنے کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے۔ بھارت، ملک میں تیار کیے گئے نظام کے ساتھ خلاء میں docking کا عمل انجام دینے والا چوتھا ملک بن گیا ہے

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO نے SpaDEx کا مشن De-Docking یعنی دو سیٹلائٹ کو علیحدہ کرنے کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے جو بھارت کی خلائی کھوج کے شعبے میں نمایاں سنگ میل ہے۔ اس طرح بھارت Docking انجام دینے والا چوتھا ملک بن گیا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے SpaD...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔