قومی

March 19, 2025 9:46 AM

views 19

امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے کہا ہے کہ ملک نے 2070 تک، مضرِ صحت گیسوں کے اخراج کو مکمل طور پر ختم کرنے کا نشانہ طے کیا ہے۔

امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے کہا ہے کہ ملک نے 2070 تک، مضرِ صحت گیسوں کے اخراج کو مکمل طور پر ختم کرنے کا نشانہ طے کیا ہے۔ بھارت کے آب و ہوا سے متعلق اقدام کے بارے میں رائے سینا مذاکرات میں جناب سنگھ نے کہا کہ ملک 2030 تک، پچاس فیصد توانائی، قابل تجدید توانائی سے حاصل کرنے کا عزم کیے...

March 19, 2025 9:41 AM

views 13

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے بھارتی ریلویز کو جدید، بہترین اور ماحولیات سے مطابقت رکھنے والا ٹرانسپورٹ نظام بنانے کے حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے بھارتی ریلویز کو جدید، بہترین اور ماحولیات سے مطابقت رکھنے والا ٹرانسپورٹ نظام بنانے کے حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ریلوے کی معاشی صورتحال بہتر ہے اور حکومت اس میں مزید بہتری لانے کے لیے کام کر رہی ہے۔ جناب ویشنو نے کل لوک سبھا میں ریلوے کی وزارت ک...

March 18, 2025 9:58 PM

views 17

پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ میں روس کی طرف سے نیوکلیائی ہتھیار کے استعمال کو روکنے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی کوششوں کی ستائش کی ہے

پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ اور سکریٹری آف اسٹیٹ Wladyslaw Teofil Bartoszewski نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پتن کو اِس بات پر آمادہ کرنے میں اہم رول ادا کیا ہے کہ وہ جاری روس-یوکرین تنازع میں اہم نیوکلیائی ہتھیار استعمال نہ کریں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب Bartoszewski ن...

March 18, 2025 9:55 PM

views 29

انتخابی کمیشن نے ووٹر آئی ڈی کارڈ کو آدھار سے جوڑنے کیلئے جلد ہی تکنیکی صلاح ومشورے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

انتخابی کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ آئین کی دفعہ 326کے ضابطوں، 1950 کے عوامی نمائندگی قانون کی مختلف شقوں اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کی رو کے تحت ووٹر ID کو آدھار کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ آج نئی دلّی میں اعلیٰ چناؤ کمشنر گیانیش کمار کی زیر قیادت ایک میٹنگ کے دوران لیا گیا، جس میں وزارت داخ...

March 18, 2025 9:53 PM

views 17

بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذریعے سرحد پار دہشت گردی کی سرگرم حمایت، جموں وکشمیر میں امن اور سکیورٹی کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے

وزارت خارجہ نے آج کہا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی کی پاکستان کی سرگرم حمایت، جموں وکشمیر میں امن اور سکیورٹی کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ پاکستان کی طرف سے کیے جانے والے تبصرے پر میڈیا کے سوالوں کے جواب میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ جھوٹ پھیلانے کے بجائے پاکستان کو بھارت کی وہ زمین...

March 18, 2025 9:52 PM

views 13

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج دلّی قانون ساز اسمبلی کے نئے منتخب ممبران کیلئے دو روزہ تعارفی پروگرام کا افتتاح کیا۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج دلّی قانون ساز اسمبلی کے نئے منتخب ممبران کیلئے دو روزہ تعارفی پروگرام کا افتتاح کیا۔ ممبران اسمبلی سے اپنے خطاب میں جناب برلا نے زور دیا کہ موثر عوامی نمائندہ بننے کیلئے ممبران کو آئینی شقوں کا وسیع علم ہونا چاہئے۔ ممبران اسمبلی کے کام کاج کے طور طریقوں اور ذمہ داری...

March 18, 2025 9:50 PM

views 23

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ سرکار منی پور میں امن کی بحالی کیلئے عہد بند ہے

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ سرکار منی پور میں امن کی بحالی کیلئے عہد بند ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ منی پور دوسری ریاستوں کی طرح ترقی کرے اور خوشحال بنے۔ محترمہ سیتا رمن آج راجیہ سبھا میں منی پور بجٹ سے متعلق بلوں پر بحث کا جواب دے رہی تھیں۔ وزیر موصوف نے ریاست میں سابقہ کان...

March 18, 2025 9:48 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج زور دے کر کہا ہے کہ پریاگ راج مہاکنبھ ایک اہم سنگ میل ہے جس سے ایک درخشاں بھارت کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج زور دے کر کہا ہے کہ پریاگ راج مہاکنبھ ایک اہم سنگ میل ہے جس سے ایک درخشاں بھارت کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے۔ مہاکنبھ کے بارے میں آج لوک سبھا میں بیان دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ لوگوں نے اپنے بھرپور لگن اور جذبے کے ساتھ مہاکنبھ کی قیادت کی۔ انھوں نے کہا کہ عقیدے اور وراث...

March 18, 2025 9:42 PM

views 20

لوک سبھا اور انڈیا AI مشن نے آج نئی دلّی میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو کی موجودگی میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں

لوک سبھا اور انڈیا AI مشن نے آج نئی دلّی میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو کی موجودگی میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔ بعد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ اعداد وشمار کا ایک سیٹ AI کوش قائم کیا جائے گا جس سے لوک سبھا میں مباحثے کی...

March 18, 2025 2:44 PM

views 14

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ مہا کنبھ سے درخشاں بھارت اور کثرت میں وحدت کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے

وزیراعظم نریندرمودی نے زور دے کر کہا ہے کہ پریاگ راج میں مہا کنبھ سے درخشاں بھارت کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے اور پوری دنیا نے ملک کی طاقت کا مشاہدہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ کثرت میں وحدت بھارت کی ایک خصوصیت ہے، جس کا مشاہدہ حالیہ مہاکنبھ کے دوران کیا گیا۔ مہاکنبھ کے بارے میں آج لوک سبھا میں بیان دیتے ہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔