قومی

March 18, 2025 2:42 PM

views 11

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے طاقت کے عدم توازن کی روک تھام کے لیے منصفانہ اور مستحکم بین الاقوامی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج ایک منصفانہ اور مستحکم بین الاقوامی نظام کی ضرورت پر زور دیا۔ نئی دلّی میں رائے سینا مذاکرات کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایک مستحکم عالمی نظام کی عدم موجودگی، نہ صرف طاقتور ممالک کو فائدہ پہنچاتی ہے بلکہ چھوٹے ملکوں کو خطرہ مول لینے او...

March 18, 2025 2:39 PM

views 14

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ ناگپور میں تشدد بظاہر پہلے سے تیار کیے گئے منصوبے کے تحت پھیلایا گیا۔ انھوں نے لوگوں سے امن و قانون برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دویندرفڑنویس نے ریاست کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ امن و قانون برقرار رکھیں اور سبھی طرح کے عقیدوں اور برادریوں کا احترام کریں۔ ناگپور واقعے کے بارے میں ریاستی اسمبلی میں جانکاری دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ناگپور میں تشدد کے واقعات بظاہر پہلے سے تیار کیے گئے منصوبے کے تحت ہوئے۔ ا...

March 17, 2025 9:20 PM

views 15

بھارت اور نیوزی لینڈ نے دفاع اور تجارت میں کلیدی سمجھوتے کرکے تعلقات کو مستحکم کیا ہے۔ دونوں ممالک دہشت گردی، علیحدگی پسندی، اور کٹر پسند عناصر کے خلاف تعاون کریں گے

بھارت اور نیوزی لینڈ نے دفاع، تعلیم، کھیل کود، باغبانی اور جنگل بانی کے شعبوں میں آج پانچ سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔ فریقین نے باہمی طور پر تسلیم کرنے کے باضابطہ اقتصادی معاہدے کا بھی تبادلہ کیا۔ اِن سمجھوتوں کا تبادلہ، آج نئی دلّی میں وزیراعظم نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے اُن کے ہم منصب کرسٹوفر ...

March 17, 2025 9:18 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے اُن کے ہم منصب کرسٹوفر Luxon نئی دلّی میں مشترکہ طور پر رائے سینا مذاکرات کے دسویں ایڈیشن کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے اُن کے ہم منصب کرسٹوفر Luxon نے آج شام نئی دلّی میں مشترکہ طور پر رائے سینا مذاکرات 2025 کا افتتاح کیا۔ اپنے کلیدی خطاب میں جناب Luxon نے کہا کہ بھارت اور نیوزی لینڈ دنیا کے اقتصادی طور پر انتہائی مستحکم خطے کا حصہ بننے والے دو خوش نصیب ممالک ہیں۔ نیوزی لینڈ ...

March 17, 2025 9:17 PM

views 19

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور امریکی کی قومی انٹلیجنس کی ڈائریکٹر Tulsi Gabbard نے دفاعی تعاون اور انٹلیجنس شراکت کا جائزہ لیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج امریکہ کے قومی انٹلیجنس کی ڈائریکٹر Tulsi Gabbard کے ساتھ نئی دلّی میں ایک میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران دونوں رہنماؤں نے اِس بات پر زور دیا کہ کلیدی سیکیورٹی، دونوں ملکوں کے درمیان جامع عالمی کلیدی شراکت داری کا ایک اہم ستون ہے۔ جناب سنگھ اور محترمہ Gabbard نے دونوں ملکوں...

March 17, 2025 9:16 PM

views 15

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا ہے کہ سرکار نے ریل کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر کرنے اور مسافروں کو آرام دہ اور سستا سفر فراہم کرنے کیلئے کئی اقدامات کیے ہیں

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا ہے کہ سرکار نے ریل کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر کرنے اور مسافروں کو آرام دہ اور سستا سفر فراہم کرنے کیلئے کئی اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے نے پچھلے 10 برسوں میں پانچ لاکھ نوکریاں پیدا کی ہے اور ملک میں ریل حادثوں میں کمی پر لگاتار توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ ...

March 17, 2025 9:14 PM

views 10

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے فلور پر وزراء کی طرف سے دی گئی تمام یقین دہانیوں کو سرکار، سنجیدگی سے لیتی ہے

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے فلور پر وزراء کی طرف سے دی گئی تمام یقین دہانیوں کو سرکار، سنجیدگی سے لیتی ہے۔ راجیہ سبھا میں ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ آن لائن Assurances مانیٹرنگ سسٹم نے اِس بات کو یقینی بنانے میں مدد کی ہے کہ تما...

March 17, 2025 9:11 PM

views 12

وقف ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا ہے کہ بل، غریب مسلمانوں کے حق میں ہے

وقف ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا ہے کہ بل، غریب مسلمانوں کے حق میں ہے۔ وقف ترمیمی بل پر آل انڈیا پرسنل لاء بورڈ کے مظاہرے پر جناب پال نے نئی دلّی میں اخبار نویسوں کو بتایا کہ یہ سرکار کے خلاف اقلیتی برادریوں کے درمیان ایک فرضی بیانیہ تیار کرنے کی ایک سازش ہے۔...

March 17, 2025 2:37 PM

views 41

وزیراعظم نریندرمودی نے آج نئی دلّی میں نیوزی لینڈ کے اپنے ہم منصب Christiopher Luxon کے ساتھ بات چیت کی، جس میں باہمی تعلقات کے مختلف پہلو زیر غور آئے

وزیراعظم نریندرمودی نے آج نئی دلّی میں نیوزی لینڈ کے اپنے ہم منصب Christiopher Luxon کے ساتھ   بات چیت کی، جس میں باہمی تعلقات کے مختلف پہلو زیر غور آئے۔ بات چیت کے بعد کئی سمجھوتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔ جناب Luxon آج شام راشٹرپتی بھون میں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو سے ملنے جائیں گے۔ اِس سے پہلے آج صبح ...

March 17, 2025 2:35 PM

views 13

وزیراعظم آج شام نئی دلّی میں دَسویں Raisina مذاکرات کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں 2025 کے      Raisina مذاکرات کا افتتاح کریں گے۔ نیو زی لینڈ کے وزیراعظم Christopher Luxon، افتتاحی اجلاس میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے اور کلیدی خطاب کریں گے۔ یہ تین روزہ  مذاکرات بدھ کے روز تک جاری رہیں گے۔ اِس سال کا موضوع ہے:  ”کال چکر- عوام، امن او...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔