قومی

March 19, 2025 10:33 PM

views 15

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹی ایم سی ایم پی ساکیت گوکھلے کے ذریعے سی بی آئی کا معاملہ اٹھانے پر اعتراض جتایا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج راجیہ سبھا میں وزارت داخلہ کے کام کاج پر بحث کے دوران TMC ایم پی ساکیت گوکھلے کے ذریعے CBI کا معاملہ اٹھانے پر اعتراض جتایا ہے۔ بحث کی شروعات کرتے ہوئے جناب گوکھلے نے CBI کا معاملہ اٹھایا، جس پر حزب اقتدار کے ممبران نے احتجاج کیا۔ ایوان میں جناب گوکھلے کے بیان کا جواب ...

March 19, 2025 10:32 PM

views 13

لوک سبھا میں آج جل شکتی کی وزارت کے تحت مطالبات زر 2025-26 پر بحث ہوئی

لوک سبھا میں آج جل شکتی کی وزارت کے تحت مطالبات زر 2025-26 پر بحث ہوئی۔ ایوان میں بحث کی شروعات کرتے ہوئے بی جے پی کے جگدمبیکا پال نے کہا کہ نریندر مودی حکومت نے جل شکتی کی وزارت کے لئے سال 2025-26 کے بجٹ میں 99 ہزار 500 کروڑ روپے سے بھی زیادہ کی رقم مختص کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ پچھلے سال کے 51 ہزار ...

March 19, 2025 10:30 PM

views 10

حکومت، آن لائن گیمنگ سے لاحق خطرات اور نشے جیسے ممکنہ نقصانات سے پوری طرح واقف ہے: اشونی ویشنو

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ حکومت، آن لائن گیمنگ سے لاحق خطرات اور نشے جیسے ممکنہ نقصانات سے پوری طرح واقف ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں    وزیر موصوف نے بتایا کہ مرکز کی پالیسیوں کا مقصد اپنے صارفین کے لیے ایک کھلا، محفوظ، قابل اعتماد اور...

March 19, 2025 10:25 PM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلی میں رائے سینا مذاکرات 2025- کے موقع پر کیوبا کے نائب وزیراعظم سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلی میں رائے سینا مذاکرات 2025- کے موقع پر کیوبا کے نائب وزیراعظم ڈاکٹر Eduardo Martinez Diaz سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ انھوں نے ترقیاتی تعاون اور خاص طور پر صحت اور روایتی ادویات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے جارجی...

March 19, 2025 10:23 PM

views 14

این آئی اے آج جموں کے 12 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی

قومی جانچ ایجنسی NIA نے آج جموں کے 12 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی۔ یہ کارروائی، لشکر طیبہ اور جیش محمد جیسی ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں کی نئی تشکیل شدہ شاخوں کے زمینی سطح پر کام کرنے والے کارکنوں کے گھروں پر انجام دی گئی۔ کارروائی کے دوران NIA نے زمینی سطح پر کام کرنے والے کارکنوں سے دہشت گردوں کو ج...

March 19, 2025 10:19 PM

views 14

بھارت 2035 تک اپنا خلائی اسٹیشن، ’بھارت انترکش اسٹیشن‘ قائم کرنے اور 2040 تک ایک بھارتی خلاباز کو چاند پر اتارنے کا ارادہ رکھتا ہے

بھارت 2035 تک اپنا خلائی اسٹیشن، ’بھارت انترکش اسٹیشن‘ قائم کرنے اور 2040 تک ایک بھارتی خلاباز کو چاند پر اتارنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر میں مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے یہ بات، آج لوک سبھا میں ضمنی سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہی۔ جناب سنگھ نے کہا کہ چندریان-4 کو دو لانچ گاڑیوں ک...

March 19, 2025 10:01 PM

views 18

سرکار نے بھیم- یو پی آئی کے ذریعے چھوٹے لین دین کو مستحکم کرنے کے لئے ترغیباتی اسکیم کو منظوری دی ہے

سرکار نے آج بھیم UPI کی چھوٹی رقم کی لین دین کے فروغ کے لئے ایک ترغیباتی اسکیم کی منظوری دی ہے۔ اس اسکیم کا نفاذ ایک ہزار پانچ سو کروڑ کے مجوزہ منصوبے سے شروع ہوگا۔ آج نئی دلی میں کابینہ کے فیصلے کے بارے میں میڈیا کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنَو نے کہا کہ یہ اسکیم چھ...

March 19, 2025 9:59 PM

views 21

وزیر صحت جے پی نڈّا کا کہنا ہے کہ سرکار اگلے دو برسوں میں مزید دس ہزار جن اوشدھی کیندر کھولنے کیلئے تیار ہے

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے آج کہا کہ اس وقت 15 ہزار جن اوشدھی کیندر کام کر رہے ہیں اور حکومت نے اگلے دو برس میں مزید دس ہزار جَن اوشدھی کیندر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راجیہ سبھا میں صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے کام کاج کے بارے میں بحث کا جواب دیتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ ان مراکز میں مریضوں کے ...

March 19, 2025 9:57 PM

views 23

وزارت خارجہ نے آج غزہ کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کی بات کہی ہے

وزارت خارجہ نے آج غزہ کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کی بات کہی ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں غزہ کے لوگوں کے لئے انسانیت پر مبنی امداد کی سپلائی کی بھی درخواست کی ہے۔ حماس کے فلسطینی صحت حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 400 سے زیادہ فلسطینی   ہلاک ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے د...

March 19, 2025 3:49 PM

views 19

بھارت 2040 تک اپنا خود کا خلائی اسٹیشن قائم کرنے اور چاند پر خلا باز بھیجنے کا منصوبہ رکھتا ہے

 بھارت نے بھارت Antrariksh اسٹیشن نام کا اپنا خودکا خلائی اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیاہے اور اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق ہوا تو بھارت کا ایک خلاباز 2040 تک چاند پر اترے گا۔وزیراعظم کے دفتر میں وزیرمملکت ڈاکٹر جتیندرسنگھ نے آج لوک سبھا میں ضمنی سوالوں کے جواب دیتے ہوئے یہ اطلاع دی۔ جناب سنگھ نے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔