قومی

March 17, 2025 2:32 PM

views 27

وقف ترمیمی بل سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا ہے کہ مذکورہ بل غریب مسلمانوں کے حق میں ہے

وقف ترمیمی بل سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا ہے کہ یہ بل غریب مسلمانوں کے حق میں ہے۔ وقف ترمیمی بل کے معاملے پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے احتجاج پر جناب پال نے نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے کہا کہ 428 صفحات پر مشتمل رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہے اور وقف بورڈ کی...

March 17, 2025 10:03 AM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امن کی ہر باوقار کوشش کا نتیجہ، مخاصمت اور اعتماد شکنی کی شکل میں برآمد ہوا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ، امن کو فروغ دینے کی ہر کوشش کا نتیجہ، مخاصمت اور اعتماد شکنی کی شکل میں برآمد ہوا ہے۔ انھوں نے امید ظاہر کی دو طرفہ تعلقات میں بہتری لانے کے لیے، پاکستان کی قیادت، عقل و فہم سے کام لے گی۔ امریکہ میں مقیم مشہور Podcaster اور کمپیوٹر سائنٹسٹ Lex Fridm...

March 17, 2025 10:04 AM

views 18

وزیراعظم آج شام نئی دلی میں 10ویں رائے سینا مذاکرات کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں 2025 کے رائے سینا مذاکرات کا افتتاح کریں گے۔ نیو زیلینڈ کے وزیراعظم Christopher Luxon، افتتاحی اجلاس میں مہمانِ خصوصی ہوں گے اور کلیدی خطبہ دیں گے۔ یہ تین روزہ رائے سینا مذاکرات آج سے 19 مارچ تک منعقد کیے جائیں گے۔ اِس سال کا موضوع ہے: ”کال چکر - عوام، امن اور کرہ...

March 17, 2025 10:00 AM

views 24

حکومت آج، وزیراعظم کی انٹرن شپ اسکیم کا ایک خصوصی ایپ شروع کرے گی۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج، وزیراعظم کی انٹرن شپ اسکیم PMIS کا ایک خصوصی ایپ شروع کریں گی۔ اِس کا مقصد، اسکیم کے دوسرے مرحلے کے لیے رجسٹریشن کو آسان بناکر اس میں شامل ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔ اِس ایپ پر درخواستیں 31 مارچ تک قبول کی جائیں گی۔ اِس ایپ کے تحت موبائل فون کے وسیع استعمال ...

March 17, 2025 9:56 AM

views 11

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں نیو زیلینڈ کے اپنے ہم منصب Christopher Luxon کے ساتھ   بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں نیو زیلینڈ کے اپنے ہم منصب Christopher Luxon کے ساتھ   بات چیت کریں گے۔ ملاقات کے دوران بھارت، نیو زیلینڈ کے تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا جائے گا۔ جناب Luxon  راشٹریہ پتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم Luxon ممبئی کا دورہ ب...

March 17, 2025 9:55 AM

views 20

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال نے کل نئی دلّی میں، امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تُلسی گبارڈ سے ملاقات کی۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال نے کل نئی دلّی میں، امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تُلسی گبارڈ سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے بھارت-امریکہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہئ خیال کیا۔ تُلسی گبارڈ، اپنے کثیر ملکی دورے کے حصے کے طور پر بھارت کا دورہ کر رہی ہیں۔ گبارڈ کے ایش...

March 17, 2025 9:37 AM

views 25

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش کے دوردراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش کے دوردراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور اور میزورم میں آج گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق شمال مغربی بھارت میں اگلے تین سے چار روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت میں...

March 16, 2025 9:41 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت صرف غیر جانبدار ہی نہیں بلکہ امن کے تئیں مکمل طور پر عہد بند ہے۔ انہوں نے پاکستان کو افرا تفری کا عالمی مرکز قرار دیا اور اسلام آباد پر زور دیا کہ دہشت گردی کی اعانت کرنا بند کردے

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ جب کبھی بھارت امن کی بات کرتا ہے تو دنیا اُس کی بات دھیان سے سنتی ہے کیونکہ بھارت گوتم بودھ اور مہاتما گاندھی کی سرزمین ہے۔ AI محقق اور امریکہ میں مقیم Podcastor، لیکس Fridman کے ساتھ ایک Podcast انٹرویو میں جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ بھارت غیر جانبدار...

March 16, 2025 9:40 PM

views 12

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم Christopher Luxon، بھارت کے پانچ روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ دونوں ملکوں نے آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات کا آغاز کیا

نیو زیلینڈ کے وزیر اعظم Christopher Luxon بھارت کے پانچ دن کے دورے پر آج تیسرے پہر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ اُن کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی ہے، جس میں وزراء ، سینئر عہدیداران، سرکردہ کاروباری افراد، میڈیا اور وہاں مقیم بھارت نژاد برادری کے افراد شامل ہیں۔ ہوائی اڈّے پر وزیراعظم Luxon کا خیرمقدم...

March 16, 2025 9:36 PM

views 20

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے پٹنہ ضلعے کے داناپور علاقے میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ خوشبو کماری کی حمایت کا عہد کیا ہے

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے پٹنہ ضلعے کے داناپور علاقے میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ خوشبو کماری کی حمایت کا عہد کیا ہے۔ ڈاکٹر بننے کا خواب دیکھنے والی خوشبو کے والدین نے مالی مشکلات کی وجہ سے اس کا داخلہ آرٹس اسٹریم میں کرا دیا تھا۔ ایک میڈیا انٹرویو میں اس کی حالت زا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔