March 19, 2025 3:48 PM
19
صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نے آج صبح سنیتاولیمس اور دیگر کی بحفاظت واپسی پر ناسا کی ٹیم کو مبارک باد دی
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے Crew 9 مشن کی زمین پر بحفاظت واپسی پر ناسا کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدرمرمو نے کہا کہ بھارت کی بیٹی سنیتا ولیمس اور ان کے ساتھی خلابازوں نے اپنی استقامت، لگن اور اٹوٹ جذبے سے ہرایک کو حوصلہ بخشا ہے۔صدرجمہوریہ نے خلابازوں کی مضبوط عزم کی ست...