March 21, 2025 2:59 PM
12
کھیلیں آڈیو
March 21, 2025 2:56 PM
11
خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر انّ پورنا دیوی نے آبروریزی کی کوشش کے ایک کیس میں آج الہ آباد ہائی کورٹ کے جج کی رائے زنی پر اعتراض کیا اور اِسے نامناسب قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ اس طرح کی رائے زنی سے سماج میں غلط پیغام جائے گا۔ پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزیر موصوف نے یہ ...
March 21, 2025 2:50 PM
11
کامرس اور صنعتوں کے محکمے کے وزیر پیوش گوئل نے ساڑھے چار کھرب ڈالر کی خدمات کی برآمد کے نشانے کو حاصل کرنے کی خاطر سرکار اور IT شعبے کے اجتماعی عزم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نئی دلّی میں NASSCOM کی عالمی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے یہ اعتماد ظاہر کیا کہ سال 2025-26 میں بھ...
March 21, 2025 2:39 PM
31
بھارت نے 2030 میں گجرات کے احمد آباد شہر میں صد سالہ دولت مشترکہ کھیل کود مقابلوں کا اہتمام کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر دلچسپی کا ایک خط پیش کرکے عالمی سطح پر کھیل کود مقابلوں کی میزبانی کی جانب ایک بڑا قدم اُٹھایا ہے۔ بھارت کی دولت مشترکہ کھیل کود سے متعلق ایسوسی ایشن کی صدر پی ٹی اُوشا کی قیادت میں...
March 21, 2025 2:36 PM
25
آج جنگلات کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے، جس کا مقصد ایک مستحکم مستقبل کے لئے، جنگلات کے اہم رول کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنا ہے۔ اس سال کا موضوع ہے ”جنگلات اور خوراک“۔ جس کے تحت جنگلات اور عالمی سطح پر خوراک کی یقینی فراہمی کے درمیان گہرے تعلق پر توجہ دی گئی ہے۔ اس سال کے موضوع کے مطابق ماح...
March 21, 2025 10:10 AM
9
وزیر اعظم نریندر مودی نے وِکست بھارت بنانے کی سَمت پہلے قدم کے طور پر گاؤوں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ویڈیو پیغام کے ذریعے گجرات کے Bharwad سماج سے وابستہ Bavaliyali دھام کے پروگرام میں یہ بات کہی۔ جناب مودی نے اجتماعی کوششوں کی اہمیت کو اُجاگر کیا اور ملک کی سب سے بڑی طاقت کے طو...
March 21, 2025 10:09 AM
22
BJP نے اپنے لوک سبھا ارکان کو ایک وہپ جاری کر کے اُنہیں آج ایوانِ زیریں میں موجود رہنے کی ہدایت دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی بجٹ کے تعلق سے مختلف وزارتوں کے مطالباتِ زر پر Guillotine ضابطے کے اطلاق کے مدِّنظر یہ وہپ جاری کی گئی ہے۔×
March 21, 2025 10:09 AM
12
پنشن فنڈ انضباطی اور ترقیاتی اتھارٹی نے Unified پنشن اسکیم کو عملی شکل دینے کے لیے ضابطوں کو نوٹیفائی کر دیا ہے۔ اس سے قبل حکومت نے NPS کے دائرے میں آنے والے مرکزی سرکار کے ملازمین کے لیے اس سال جنوری میں UPS نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ اِن ضابطوں کا اطلاق اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے ہوگا۔ مزید تفصیل ہم...
March 21, 2025 9:54 AM
22
بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آج مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ، اڈیشہ، وِردبھ، آسام، میگھالیہ، تلنگانہ اور بہار میں تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق مغربی اور مشرقی اترپردیش، مراٹھواڑہ، ناگالینڈ، منی پو...
March 19, 2025 10:36 PM
19
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل راشٹرپتی بھون میں امرت ادیّان میں ادیّم اتسو میں شرکت کریں گی۔ اِس پروگرام کا انعقاد، بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں MSMEs کی وزارت کر رہی ہے۔ یہ پروگرام، اِس مہینے کی 30 تاریخ کو اختتام پذیر ہوگا۔ اس کا مقصد ملک کے درخشاں اور مالا مال ورثے کو شہریوں کے قریب ...
کوئی پوسٹ نہیں ملی۔
رازداری کی پالیسی | کاپی رائٹ © 2026 نیوز آن ایئر۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں
آخری تازہ کاری: 17th Apr 2026