September 7, 2025 9:56 PM
وزیرا عظم نریندر مودی سیلاب سے متاثرہ پنجاب کی صورتحال کے جائزے کیلئے منگل کو ریاست کا دورہ کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی، سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے منگل 9 ستمبر کو پنجاب کا دورہ کریں گے۔ امید ہے کہ وہ مقامی حالات اور حقیقی صورتحال کا ذاتی طور پر جائزہ لیں ...