قومی

March 22, 2025 9:38 PM

views 17

کامرس اور صنعتوں کی وزارت نے کہا ہے کہ 14 اہم شعبوں کیلئے پیداوار سے منسلک ترغیبات کی اسکیم کے تحت اب تک 764 درخواستوں کو منظوری دی گئی ہے

کامرس اور صنعتوں کی وزارت نے کہا ہے کہ 14 اہم شعبوں کیلئے پیداوار سے منسلک ترغیبات کی اسکیم کے تحت اب تک 764 درخواستوں کو منظوری دی گئی ہے۔ بڑی مقدار میں ادویات، طبی آلات، فارما، ٹیلی مواصلات، گھریلو استعمال کے الیکٹرانک سامان، خوراک کو ڈبہ بند کرنے، ٹیکسٹائلز اور ڈرونز جیسے شعبوں میں پیداوار سے من...

March 22, 2025 9:37 PM

views 17

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائنن نے کہا ہے کہ تنظیم، ایک بھارتی کو چاند پر لے جانے اور بحفاظت واپس لانے کے مشن پر کام کر رہی ہے

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائنن نے کہا ہے کہ تنظیم، ایک بھارتی کو چاند پر لے جانے اور بحفاظت واپس لانے کے مشن پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا 2035 تک خود کا خلائی اسٹیشن ہوگا۔ وہ جالندھر کے پاس Lovely پروفیشنل یونیورسٹی میں آٹھویں چھاتر سنسد میں اہم مقررین کی...

March 22, 2025 3:19 PM

views 14

آج دنیا بھر میں پانی کی بچت اور اسے محفوظ رکھنے کا دن منایا جارہا ہے۔

آج دنیا بھر میں پانی کی بچت اور اسے محفوظ رکھنے کا دن منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پانی کو محفوظ کرنے اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے ملک کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے ایک ویڈیا جاری کیا ہے، جس میں پانی کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کیا ...

March 22, 2025 3:18 PM

views 14

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جسٹس یشونت ورما کو الہٰ آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ کرنے کی تجویز آزادانہ ہے اور اِس کا in-house انکوائری سے کوئی تعلق نہیں ہے

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جسٹس یشونت ورما کو الہٰ آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ کرنے کی تجویز آزادانہ ہے اور اِس کا in-house انکوائری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ دلّی ہائی کورٹ کے جج جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ سے مبینہ طور پر نقد رقم ملنے کی خبروں کے تناظر میں یہ بیان سامنے آیا ہے۔ اعلیٰ عدالت نے یہ بھی کہا ہ...

March 22, 2025 3:14 PM

views 12

بہار اپنے قیام کے آج 113 سال پورے کررہا ہے۔

بہار اپنے قیام کے آج 113 سال پورے کررہا ہے۔ 1912 میں آج ہی کے دن برطانوی دورِ حکومت میں Bengal Presidency سے الگ کرکے بہار ریاست بنائی گئی تھی۔ آج کا دن بہار دِوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اِس سال بہار دِوس کا موضوع ”اُنّت بہار وِکست بہار“ رکھا گیا ہے۔ اِس موضوع پر ریاست کے ضلع صدر مقامات اور قصبوں م...

March 22, 2025 3:11 PM

views 15

آج پانی کے عالمی دن کے موقع پر جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ پانی کی قلت کا مسئلہ، عالمی تشویش کی وجہ بن گیا ہے

آج پانی کے عالمی دن کے موقع پر جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ پانی کی قلت کا مسئلہ، عالمی تشویش کی وجہ بن گیا ہے، لیکن بھارت وہ ملک ہے، جس نے چیلنج کو موقعے میں تبدیل کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب پاٹل نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت نے پانی کے تحفظ کو نہ صرف پالی...

March 22, 2025 3:04 PM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج بہار کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارک باد دی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج بہار کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارک باد دی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے یہ کہتے ہوئے بہار کی ستائش کی، کہ یہ ریاست زمانہ قدیم سے معلومات اور ترقی کی سرزمیں رہی ہے۔ صدر جمہوریہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ ایک ترقی یافتہ ...

March 22, 2025 9:55 AM

views 19

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہ کرنے کی نریندر مودی سرکار کی پالیسی کا اعادہ کیا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہ کرنے کی نریندر مودی سرکار کی پالیسی کا اعادہ کیا۔ راجیہ سبھا میں کل وزارت داخلہ کے کام کاج کے بارے میں بحث کا جواب دیتے ہوئے جناب شاہ نے اجاگر کیا کہ گزشتہ دس سال میں حکومت نے سیاسی عزم اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ملک کی سلامتی کو مستحکم ...

March 22, 2025 9:51 AM

views 17

بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھوں سرحد پار کی دہشت گردی کو بڑھاوا دیا جانا اور اِس کی اعانت کیا جانا، خطے میں امن و سلامتی کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھوں سرحد پار کی دہشت گردی کو بڑھاوا دیا جانا اور اِس کی اعانت کیا جانا، خطے میں امن و سلامتی کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کَل شام نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ دنیا واضح طور پر جانتی ہے کہ اصل معاملہ، پاکستان کے...

March 22, 2025 9:49 AM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ محروم طبقے کے تئیں حساسیت سے ملک یا سماج کی ساکھ طے ہوتی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ محروم طبقے کے تئیں حساسیت سے ملک یا سماج کی ساکھ طے ہوتی ہے۔ کَل شام راشٹرپتی بھون میں Puple Fest تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہمدردی، سب کی شمولیت اور ہم آہنگی، بھارتی ثقافت اور تمدن کی اقدار ہیں۔ Purple Fest کا مقصد مختلف قسم کی معذوریوں اور لو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔