قومی

March 23, 2025 10:03 AM

views 13

سپریم کورٹ نے، نقد روپے برآمد کرنے کے معاملے میں دلّی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی طرف سے 25 صفحات پر مشتمل انکوائری رپورٹ عام کر دی ہے۔

سپریم کورٹ نے دلی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کی رہائش گاہ سے مبینہ طور پر خطیر رقم برآمد ہونے کے معاملے کی ایک داخلی انکوائری رپورٹ کل رات اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی ہے۔ دلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی پیش کردہ رپورٹ میں بھارتی کرنسی کے چار سے پانچ جزوی طور پر جلی ہوئی گڈیوں کے بارے م...

March 23, 2025 10:01 AM

views 19

مرکز نے پیاز کی برآمد پر عائد 20 فیصد محصول واپس لے لیا ہے۔

مرکز نے پیاز کی برآمد پر عائد 20 فیصد محصول واپس لے لیا ہے۔ اس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔ صارفین کے امور، خوارک اور عوامی نظامِ تقسیم کی وزارت کے مطابق اس سے کسانوں کو منافغ بخش قیمت ملنا یقینی ہوگا۔ ساتھ ہی صارفین کو بھی پیاز مناسب قیمتوں پر دستیاب ہوگی۔ وزارت نے مزید کہا کہ کہ توقع کے مطابق ربیع ...

March 23, 2025 10:00 AM

views 20

بھارت نے Botswana میں سیلاب کے پیشِ نظر اُس ملک کو انسانی بنیاد پر امداد روانہ کی ہے۔

بھارت نے Botswana میں سیلاب کے پیشِ نظر اُس ملک کو انسانی بنیاد پر امداد روانہ کی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ Botswana کو لازمی دوائیں، سرجیکل سامان، مچھر دانیاں اور پانی کو صاف بنانے والے آلات پر مشتمل تقریباً 10 ٹن کی امداد کی پہلی قسط بھیجی گئی ہے۔ اس دوران Kiribati کو ب...

March 23, 2025 9:58 AM

views 15

امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے Common University امتحان (CUET) UG 2025 آن لائن درخواست فارم داخل کرنے کی مدّت میں کل تک توسیع کر دی ہے۔

امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے Common University امتحان (CUET) UG 2025 آن لائن درخواست فارم داخل کرنے کی مدّت میں کل تک توسیع کر دی ہے۔ ایک پریس ریلیز میں NTA نے اعلان کیا ہے کہ امتحان کی فیس داخل کرنے کے لیے 25 مارچ طے کی گئی ہے، جبکہ Correction Window، 26  سے 28 مارچ 2025 تک کھلی رہے گی، تاک...

March 23, 2025 9:53 AM

views 14

کوئلہ و کانکنی کے مرکزی وزیر اور تلنگانہ ریاست کے BJP کے صدر جی کشن ریڈّی نے حلقہ بندی پر چنئی میں اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ کو بے بنیاد سیاسی شعبدے بازی قرار دے کر اسے مسترد کر دیا ہے

کوئلہ و کانکنی کے مرکزی وزیر اور تلنگانہ ریاست کے BJP کے صدر جی کشن ریڈّی نے حلقہ بندی پر چنئی میں اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ کو بے بنیاد سیاسی شعبدے بازی قرار دے کر اسے مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کا مقصد عوام میں غیر ضروری خوف پیدا کرنا ہے۔ جناب ریڈّی نے کہا کہ مرکز نے پہلے ہی واضح کر دیا ہے کہ...

March 23, 2025 9:49 AM

views 18

     GST انٹلیجنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے اپنی کارروائی تیز کرنے کے تحت 357 غیرقانونی یا ضابطوں پر عمل نہ کرنے والی غیرملکی آن لائن Money Gaming ویب سائٹس کو Block کردیا ہے۔

          GST انٹلیجنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے اپنی کارروائی تیز کرنے کے تحت 357 غیرقانونی یا ضابطوں پر عمل نہ کرنے والی غیرملکی آن لائن Money Gaming ویب سائٹس کو Block کردیا ہے۔ آن لائن Money Gaming انڈسٹری گھریلو اور غیر ملکی آپریٹرس دونوں پر مشتمل ہے۔ Gaming، سٹے بازی ا...

March 23, 2025 9:31 AM

views 25

بھارت کے محکمہئ موسمیات، IMD نے چھتیس گڑھ، آندھراپردیش، تلنگانہ اور اندرونی کرناٹک میں آج دوردراز تک ہلکی سے اوسط بارش ہونے اور ساتھ ہی گرج چمک اور ہوا کے جھکڑ کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات، IMD نے چھتیس گڑھ، آندھراپردیش، تلنگانہ اور اندرونی کرناٹک میں آج دوردراز تک ہلکی سے اوسط بارش ہونے اور ساتھ ہی گرج چمک اور ہوا کے جھکڑ کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اروناچل پردیش میں اگلے چار دن تک کہیں کہیں سے لیکر دور دور تک ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ساتھ ہی گرج چمک...

March 22, 2025 9:43 PM

views 14

بین الاقوامی مالی فنڈ نے کہا ہے کہ گذشتہ دس سال میں بھارت کی GDP دو اعشاریہ ایک ٹریلین ڈالر سے دوگنا ہوکر چار اعشاریہ تین ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی

گذشتہ دس سال میں بھارت کی مجموعی اندرونِ ملک پیداوار GDP دوگنا ہوگئی ہے اور 105 فیصد کی شرح ترقی کے ساتھ یہ2025 میں چار اعشاریہ تین ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ 2015 میں یہ دو اعشاریہ ایک ٹریلین ڈالر تھی۔ بین الاقوامی مالی فنڈ کی طرف سے جاری کئے گئے ڈیٹا کے مطابق بھارت GDP کے اعتبار سے دنیا میں پ...

March 22, 2025 9:41 PM

views 18

نامور ہندی شاعر اور ادیب ونود کمار شُکل کو گیان پیٹھ ایوارڈ سے سرفراز کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے

چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے نامور ہندی شاعر اور ادیب ونود کمار شکل کو ادب کیلئے بھارت کے اعلیٰ ترین اعزاز گیان پیٹھ ایوارڈ سے سرفراز کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان آج نئی دلّی میں کیا گیا۔ جناب ونود کمار شکل یکم جنوری 1947 کو راج نند گائوں میں پیدا ہوئے۔ وہ رائے پور میں رہتے ہیں اور تقریبا...

March 22, 2025 9:40 PM

views 12

سامان اور خدمات ٹیکس GST انٹلیجنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے غیرقانونی یا ضابطوں پر عمل نہ کرنے والی غیرملکی آن لائن منی گیمنگ کمپنیوں کی 357 ویب سائٹس کو بلاک کردیا ہے

جی ایس ٹی انٹلیجنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے اپنی کارروائی تیز کرنے کے تحت 357 غیرقانونی یا ضابطوں پر عمل نہ کرنے والی غیرملکی آن لائن Money Gaming ویب سائٹس کو Block کردیا ہے۔ Gaming، سٹے بازی اور Gambling میں ملوث تقریباً 700 غیرملکی کمپنیوں کے خلاف چھان بین کی جارہی ہے۔ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔