قومی

March 23, 2025 9:48 PM

views 13

جنوبی افریقہ کے Phoenix Settlement Trust-گاندھی ڈیولپمنٹ ٹرسٹ نے نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر کی موجودگی میں مہاتما گاندھی سے متعلق دستاویزات اور نوادرات نیشنل گاندھی میوزیم کے سپرد کیے

جنوبی افریقہ کے Phoenix Settlement Trust-گاندھی ڈیولپمنٹ ٹرسٹ نے نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر کی موجودگی میں مہاتما گاندھی سے متعلق دستاویزات اور نوادرات نیشنل گاندھی میوزیم کے سپرد کیے۔ اپنے پیغام میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ باپو کی زندگی اور پیغام، آنے والی نسلوں کو تحریک دیتا رہے گ...

March 23, 2025 9:44 PM

views 14

تقریباً تین مہینے کی مسلسل فروخت کے بعد، بیرونی پورٹ فولیو، FPIs نے اب پچھلے ہفتے سے بھارتی حصص میں سے اپنا سرمایہ نکالنا کم کردیا ہے

تقریباً تین مہینے کی مسلسل فروخت کے بعد، بیرونی پورٹ فولیو، FPIs نے اب پچھلے ہفتے سے بھارتی حصص میں سے اپنا سرمایہ نکالنا کم کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ استحکام آیا ہے نیز روس-یوکرین تصادم میں امکانی پھیلائو کی وجہ سے عالمی تشویش میں کمی ہوئی ہے اور امید میں اضافہ ہوا ہے۔ ...

March 23, 2025 9:38 PM

views 18

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کیرالہ میں کسی کسی مقام پر شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کیرالہ میں کسی کسی مقام پر شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو-تین دنوں کے دوران، ریاست گجرات میں کسی کسی مقام پر گرم اور مرطوب موسمی صورتحال ہونے کا امکان ہے۔ کیرالہ، ماہے، ساحلی آندھراپردیش، یانم، ر...

March 23, 2025 3:45 PM

views 21

آج عظیم مجاہدِ آزادی ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو، اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے

آج عظیم مجاہدِ آزادی ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو، اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ ایک سوشلسٹ سیاسی رہنما ڈاکٹر لوہیا آج کے ہی دن 1910 میں اترپردیش میں اکبر پور میں پیدا ہوئے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر آزمودہ کار رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاک...

March 23, 2025 4:16 PM

views 13

زرعی اور ڈبہ بند غذائی اشیاء کی برآمدات کے فروغ سے متعلق اتھارٹی APEDA نے روایتی بھارتی گولی سوڈا کو عالمی سطح پر Goli Pop Soda کی نئی برانڈ سے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے

زرعی اور ڈبہ بند غذائی اشیاء کی برآمدات کے فروغ سے متعلق اتھارٹی APEDA نے روایتی بھارتی گولی سوڈا کو عالمی سطح پر Goli Pop Soda کی نئی برانڈ سے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کامرس اور صنعتوں کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اہم مشروب عالمی منظرنامے پر واپسی کررہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں یہ مشروب پہلے ...

March 23, 2025 3:42 PM

views 15

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ فٹ انڈیا تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کو اپنے روز مرہ کے معمولات میں باقاعدگی سے ورزش اور سائکلنگ کو شامل کرنا چاہیے

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ Fit India تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کو اپنے روز مرہ کے معمولات میں باقاعدگی سے ورزش اور سائکلنگ کو شامل کرنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ سائکلنگ سے نہ صرف تندرستی کو فروغ حاصل ہوتا ہے بلکہ اِس سے ماحولیات کو محفوظ رکھنے...

March 23, 2025 3:04 PM

views 26

آج عظیم انقلابی رہنما بھگت سنگھ، راج گرو اور سُکھ دیو کو شہیدی دِوس پر خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے

  قوم آج بھارت کی، جدوجہد آزادی کے تین عظیم انقلابی سورماؤں، شہید اعظم بھگت سنگھ، شیورام راج گرو اور سُکھ دیو تھاپڑ کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے، جنہیں 1931 میں آج ہی کے دن لاہور کے سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ اِن بہادر مجاہدین آزادی پر لاہور میں 17 دسمبر 1928 کو برطانیہ کے پولیس آفیسر...

March 23, 2025 3:10 PM

views 17

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ آنے والی دہائیوں میں توانائی کیلئے سازگار ماحول کو یقینی بنانا بھارت کے کلیدی سفارتی مقاصد میں سے ایک ہے

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت کے طور پر بھارت کو توانائی کے تعلق سے وسیع تر اور متنوع تعلقات قائم کرنے چاہئیں۔ ممبئی میں ایک میڈیا تقریب میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ دہائیوں سے عالمگیریت کی صفات کا تذکرہ سننے کے بعد آج دنیا صنعتی پالیسیو...

March 23, 2025 3:07 PM

views 15

آر ایس ایس  اپنے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کے تناظر میں، اِس سال وِجے دَشمی پر سماجی ہم آہنگی اور قومی اتحاد کو فروغ دینے کیلئے کئی رابطہ پروگراموں کا اہتمام کرے گا

راشٹریہ سوئم سیوک سَنگھ RSS نے اِس سال اپنے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کے تناظر میں رابطہ قائم کرنے کے کئی پروگراموں کا منصوبہ بنایا ہے۔ RSS کے جنرل سکریٹری Dattatreya  Hosabale نے آج بنگورو میں سَنگھ کی اَکھِل بھارتیہ Pratinidhi سبھا کی تین روزہ قومی کانفرنس کے اختتام پر یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا ...

March 23, 2025 3:39 PM

views 21

سپریم کورٹ نے دلّی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر بڑی نقد رقم برآمد کئے جانے کے معاملے میں محکمہ جاتی انکوائری رپورٹ کَل رات اپنی ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کردی

  سپریم کورٹ نے دلّی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر بڑی نقد رقم برآمد کئے جانے کے معاملے میں محکمہ جاتی انکوائری رپورٹ کَل رات اپنی ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کردی۔ دلّی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ڈی کے اُپادھیائے نے یہ انکوائری رپورٹ پیش کی تھی۔ اِس میں باضابطہ پیغام رسانی کی جانک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔