March 26, 2025 10:05 PM
12
بھارت نے بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کو تشویش کا ایک ادارہ قرار دیا ہے اور مذہبی آزادی پر اُس کی رپورٹ کو سیاسی اغراض پر مبنی قرار دیا ہے
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کو تشویش کا ایک ادارہ نامزد کیا جانا چاہئے۔ مذکورہ ادارے کی جانب سے حال ہی میں جاری کی گئی 2025 کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن جانب...