قومی

March 27, 2025 10:01 PM

views 12

پارلیمنٹ نے مالی بل کو منظوری دے دی ہے۔ اس سے پہلے راجیہ سبھا نے بحث اور منظوری کے بعد اسے واپس بھیجا تھا

مرکزی بجٹ 2025-26 کیلئے پارلیمانی منظوری کا عمل آج مکمل ہوگیا۔ راجیہ سبھا نے مالیاتی بل،2025 اور Appropriation (نمبر 3) بل، 2025 کو بحث اور منظوری کے بعد لوک سبھا کو واپس کر دیا۔ اس طرح 2025-26 کیلئے مرکزی بجٹ کیلئے پارلیمانی منظوری کا عمل مکمل ہوگیا۔ لوک سبھا نے منگل کو مالیاتی بل 2025کو منظوری دی ...

March 27, 2025 10:00 PM

views 11

لوک سبھا نے امیگریشن اینڈ فارینرس بل 2025 کو منظوری دے دی ہے

لوک سبھا نے Immigration اور Foreigners بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ اس بل کا مقصد Immigration قوانین کو جدید بنانا ہے اور اس کے تحت مرکزی سرکار کو پاسپورٹ، سفری دستاویزات، ویزا اور رجسٹریشن سے متعلق بعض اختیارات دئیے گئے ہیں۔ بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے   وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ یہ بل قومی سلامت...

March 27, 2025 9:58 PM

views 10

حکومت، امداد باہمی پر مبنی سہکار ٹیکسی سروس شروع کرے گی

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ’سہکار‘ ٹیکسی شروع کرے گی، جو امداد باہمی اداروں کے ذریعے Uber اور Ola کی طرز پر چلائی جانے والی سروس ہے۔ جناب امت شاہ، لوک سبھا میں بحث کے دوران اظہار خیال کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہل سہکار سے سمردھی اسکیم کے وژن کے عی...

March 27, 2025 3:12 PM

views 14

جموں و کشمیر میں ایشیا کی سب سے طویل ٹَنل، زوجیلا ٹنل کا تقریباً ستر فیصد کام مکمل ہوگیا ہے۔

جموں و کشمیر میں ایشیا کی سب سے طویل ٹَنل، Zojila ٹنل کا تقریباً 70 فیصد کام مکمل ہوگیا ہے۔ مذکورہ پروجیکٹ سے سری نگر اور لداخ کے درمیان ہر موسم میں سڑک رابطہ فراہم ہوسکے گا۔ اِس پر ساڑھے پانچ ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت آئے گی۔ Zojila ٹَنل پروجیکٹ کے تحت 13 کلومیٹر سے زیادہ ٹَنل تعمیر کی جارہی ...

March 27, 2025 3:11 PM

views 12

کوئلے کی وزارت آج نئی دلّی میں تجارتی کوئلہ کانوں کی بارہویں مرحلے کی نیلامی کا آغاز کرے گی۔

کوئلے کی وزارت آج نئی دلّی میں تجارتی کوئلہ کانوں کی بارہویں مرحلے کی نیلامی کا آغاز کرے گی۔ پیش کردہ کانوں میں سے 13 مکمل طور پر دریافت شدہ، جبکہ 12 جزوی طور پر دریافت شدہ ہیں، جو فوری اور مستقبل کی ترقی کے لیے مواقع فراہم کر رہی ہیں۔ 12 ویں مرحلے کی تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کا مقصد گھریلو اور ...

March 27, 2025 3:08 PM

views 10

ڈی آر ڈی او اور بھارتی بحریہ نے اڈیشہ کے ساحل کے نزدیک چاندی پور میں ملک میں ہی تیار کئے گئے کم دوری کے زمین سے فضاء میں وار کرنے والے میزائل کی کامیاب آزمائش کی۔

دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO اور بھارتی بحریہ نے اڈیشہ کے ساحل کے نزدیک چاندی پور میں مربوط تجرباتی مقام سے ملک میں ہی تیار کئے گئے کم دوری کے زمین سے فضاء میں وار کرنے والے میزائل کی کامیاب آزمائش کی۔ اِس تجربے میں زمین پر Vertical Launcher سے فضاء میں کم اونچائی پر بہت قریب سے ایک تیز رفتار می...

March 27, 2025 3:04 PM

views 17

بھارت نے چائے کی عالمی صنعت میں ایک اہم سنگ میل حاصل کیا ہے

بھارت نے چائے کی عالمی صنعت میں ایک اہم سنگ میل حاصل کیا ہے اور وہ 2024 میں سری لنکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا چائے برآمد کرنے والے ملک بن گیا ہے۔ بھارت کے چائے بورڈ کی جانب سے تیار کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق ملک نے گزشتہ برس 255 ملین کلو گرام چائے برآمد کی۔ تاہم کینیا اس معاملے...

March 27, 2025 2:53 PM

views 11

آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ تھیٹر کے فن، اِس میں کام کرنے والے لوگوں اور ثقافتی تبادلوں میں اُس کے رول کو اجاگر کرنے کیلئے ہر سال 27 مارچ کو یہ دن منایا جاتا ہے۔ اِس سال کا موضوع ہے، ”تھیٹر اور قیامِ امن کا کلچر“۔x

March 27, 2025 2:51 PM

views 12

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت، دنیا میں دوسرا سب سے بڑا فائیو جی مارکیٹ بن گیا ہے۔

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے اِس بات کو اجاگر کیا ہے کہ بھارت آج دنیا میں دوسرا سب سے بڑا 5G مارکیٹ بن گیا ہے۔ آج نئی دلّی میں ایک پروگرام میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے، وزیر موصوف نے زور دے کر کہا کہ سرکار کی جانب سے خاص توجہ دیئے جانے کے تناظر میں مختلف شعبوں میں بڑی تبدیلی آرہی ہے۔ ...

March 27, 2025 2:48 PM

views 10

ایوانِ بالا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے کانگریس کے پیش کردہ تحریکِ مراعات کے نوٹس کو مسترد کردیا ہے۔

ایوانِ بالا راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے کانگریس کی سرکردہ لیڈر سونیا گاندھی کے بارے میں مبینہ طور پر بہتان تراشی کی بناء پر مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ کے خلاف کانگریس کے پیش کردہ تحریکِ مراعات کے نوٹس کو مسترد کردیا ہے۔ کانگریس کے ممبرِ پارلیمنٹ جے رام رمیش نے جناب امت شاہ کی اِس رائے زنی پ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔