قومی

March 26, 2025 9:55 AM

views 13

سابق کابینہ سکریٹری راجیو گؤبا کو نیتی آیوگ کا کُل وقتی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔

سابق کابینہ سکریٹری راجیو گؤبا کو نیتی آیوگ کا کُل وقتی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ سال 1982 بَیچ کے جھارکھنڈ کاڈر کے IAS افسر گؤبا نے سال 2019 سے اگست 2024 کی   5 سالہ مدّت کے دوران ملک کے اعلیٰ ترین بیورو کریٹ کے طور پر فرائض انجام دیے ہیں۔ جناب گؤبا نے بھارت کے کووڈ-19 کے ردِّ عمل اور معاشی بازیابی کی ...

March 26, 2025 9:51 AM

views 14

بال پَن کی کویتا مہم: چھوٹے بچوں کے لیے بھارتی گیتوں اور نظموں کا احیاء، آج سے شروع ہوگی۔

بال پَن کی کویتا مہم: چھوٹے بچوں کے لیے بھارتی گیتوں اور نظموں کا احیاء، آج سے شروع ہوگی۔ اس پہل کو وزارتِ تعلیم نے شروع کیا ہے اور اس کا مقصد بچوں کو ابتدائی مرحلے میں بہتر تعلیم فراہم کرنا ہے۔ اس کا مقصد چھوٹے بچوں کو اُن کی مادری زبانوں میں آسانی سے قابلِ فہم اور خوش کُن نظموں کے ذریعے اپنے آس پا...

March 26, 2025 9:48 AM

views 14

سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم  GMS کے تحت سرکار کی طرف سے سونے کو، اوسط اور طویل مدت کے لیے جمع کیے جانے کا سلسلہ آج سے ختم ہوجائے گا۔

سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم  GMS کے تحت سرکار کی طرف سے سونے کو، اوسط اور طویل مدت کے لیے جمع کیے جانے کا سلسلہ آج سے ختم ہوجائے گا۔ وزیر خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سلسلے کو سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم کی کارکردگی پر غوروخوض اور مارکیٹ کے بدلتے ہوئے حالات کے پیشِ نظر ختم کیا گیا ہے۔ ...

March 26, 2025 9:30 AM

views 15

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر اور لداخ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر اور لداخ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، پنجاب، کرناٹک اور کیرالہ کے الگ الگ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔ IMD نے مزید کہا ہے کہ ملک کے شمال مغربی میدانی علاقوں میں اگلے دو روز...

March 25, 2025 10:03 PM

views 4

پارلیمنٹ نے، قدرتی آفات سے متعلق تیاری، کارروائی اور راحت جاتی کارروائیوں کو بہتر بنانے کیلئے قومی آفات سے متعلق انتظامیہ (ترمیمی بل) 2024 کو منظوری دے دی ہے

پارلیمنٹ نے قدرتی آفات کے انتظامیہ (ترمیمی بل) 2024 کو منظوری دے دی ہے۔ اسے آج راجیہ سبھا میں بھی منظور کرلیا گیا تھا۔ لوک سبھا نے اِس بل کو گذشتہ دسمبر میں منظوری دے دی تھی۔ یہ بل قدرتی آفات سے متعلق انتظامیہ کے قانون 2025 میں ترمیم کرتا ہے اور قدرتی آفات سے متعلق قومی اتھارٹی NDMA نیز قدرتی آ...

March 25, 2025 10:00 PM

views 14

پارلیمنٹ بوالرز بل 2024کو بھی منظوری دے دی ہے۔ لوک سبھا نے مالیاتی بل 2025 کو بھی منظوری دے دی ہے

آج لوک سبھا نے بوائلرس بل 2024 کو منظوری دے دی، جس کے بعد یہ بل، پارلیمنٹ کی طرف سے منظور ہوگیا ہے۔ اِس بل نے بوائیلرس قانون 1923 کی جگہ لی ہے، جس کے تحت بوائیلرس سے متعلق ضابطے فراہم کیے جائیں گے اور اِن کے دھماکوں کے خطروں سے دو چار افراد کی زندگی اور املاک کی حفاظت فراہم کی جائے گی۔ راجیہ سبھا ن...

March 25, 2025 9:59 PM

views 18

لوک سبھا نے مالیاتی بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ یہ بل مالی سال 2025-26 کیلئے مرکزی حکومت کی مالیاتی تجاویز کو منظوری دے گا

لوک سبھا نے مالیاتی بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ یہ بل مالی سال 2025-26 کیلئے مرکزی حکومت کی مالیاتی تجاویز کو منظوری دے گا۔ بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے کہا کہ مالیاتی بل 2025، معزز ٹیکس دہندگان کو غیرمتوقع ٹیکس راحت فراہم کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ نئے ٹیکس نظام ک...

March 25, 2025 9:57 PM

views 18

راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے، دلّی ہائیکورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ سے نقدی کی برآمد کے معاملے پر ایوان کے لیڈروں کے ساتھ آج ایک میٹنگ کی

راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے، دلّی ہائیکورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ سے نقدی کی برآمد کے معاملے پر ایوان کے لیڈروں کے ساتھ آج ایک میٹنگ کی۔ ایوان کے لیڈر جگت پرکاش نڈا، اپوزیشن کے لیڈر ملکارجن کھڑگے، پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو، پارلیمانی امور کے وزرائے مملکت ارجن رام میگھوال ...

March 25, 2025 9:56 PM

views 13

دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج کہا کہ اِس سال کے دلّی بجٹ میں، پچھلے سال کے مقابلے میں 31 اعشاریہ پانچ آٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے ساتھ ہی ایک لاکھ کروڑ روپئے مجموعی طور پر مختص کئے گئے ہیں

دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج کہا کہ اِس سال کے دلّی بجٹ میں، پچھلے سال کے مقابلے میں 31 اعشاریہ پانچ آٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے ساتھ ہی ایک لاکھ کروڑ روپئے مجموعی طور پر مختص کئے گئے ہیں۔ دلّی اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کیلئے بجٹ پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ گپتا نے کہا...

March 25, 2025 9:53 PM

views 17

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے آج عالمی آڈیو ویژئل اور انٹرٹینمنٹ سمٹ Waves، 2025 کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جو پہلی مئی سے چار مئی تک ممبئی میں منعقد ہونے والی ہے۔

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے آج عالمی آڈیو ویژئل اور انٹرٹینمنٹ سمٹ Waves، 2025 کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جو پہلی مئی سے چار مئی تک ممبئی میں منعقد ہونے والی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اکشے کمار نے سمٹ کی ستائش کرتے ہوئے اسے ایک اہم قدم قرار دیا۔ انہوں نے اِس بات پر زور دیا ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔