قومی

March 25, 2025 9:49 PM

views 16

مرکز نے شہیدِ اعظم بھگت سنگھ، راج گرو اور سُکھدیو جیسے مجاہدینِ آزادی کی قربانی کے احترام میں، پنجاب کے فیروز پور علاقے میں دو ترقیاتی پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے

مرکز نے شہیدِ اعظم بھگت سنگھ، راج گرو اور سُکھدیو جیسے مجاہدینِ آزادی کی قربانی کے احترام میں، پنجاب کے فیروز پور علاقے میں دو ترقیاتی پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ ان تینوں مجاہدینِ آزادی کی، فیروز پور کے حُسینی والا اور کھٹ کر کلاں میں آخری رسوم ادا کی گئی تھیں۔ ریلویز اور فوڈ پروسیسنگ کے مرکزی وز...

March 25, 2025 3:01 PM

views 14

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے دلی ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ سے نقدی برآمد ہونے کے معاملے پر لوک سبھا میں مرکزی وزیر قانون کے بیان کا مطالبہ کیا ہے

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے دلی ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ سے نقدی برآمد ہونے کے معاملے پر لوک سبھا میں مرکزی وزیر قانون کے بیان کا مطالبہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب تیواری نے کہا ہے کہ اِس واقعے سے پوری عدالتی و قانونی برادری اور ملک بھر کے ...

March 25, 2025 2:52 PM

views 29

دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے 2025-26 کیلئے ایک لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا ہے۔ بجٹ میں مہیلا سَمردھی یوجنا کیلئے پانچ ہزار ایک سو کروڑ روپے سے زیادہ مختص کئے گئے ہیں۔

دلّی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے، جن کے پاس خزانے کا قلمدان بھی ہے، آج دلّی اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کیلئے بجٹ پیش کیا۔ یہ BJP کی سربراہی والی نوتشکیل شدہ دلّی سرکار کا پہلا بجٹ ہے۔ ایوان میں بجٹ پیش کرتے ہوئے، محترمہ گپتا نے کہا کہ ایک لاکھ کروڑ روپے کے بجٹ میں ہر شعبے کی ترقی پر توجہ مرکوز کی ...

March 25, 2025 2:50 PM

views 15

راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ، دلی ہائی کورٹ کے جج کے کی رہائش گاہ سے مبینہ نقدی برآمد ہونے کے معاملے پر آج سہ پہر ایوان کے لیڈروں سے ملاقات کریں گے۔

راجیہ سبھا کے صدر نشیں جگدیپ دھنکھڑ نے آج شام ایوان کے لیڈروں کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔ یہ میٹنگ دلّی ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ سے نقد رقم برآمد ہونے کے معاملے پر بلائی گئی ہے۔ اِسے ایک سنگین معاملہ قرار دیتے ہوئے، صدر نشیں نے کہا کہ یہ معاملہ خود مختاری، بالا دستی اور پارلیمنٹ کی اہمیت...

March 25, 2025 2:45 PM

views 13

بھارت اور امریکہ کے عہدیداران امریکہ کے ذریعے عائد ٹیکس کے منصوبے کے دوران تجارتی بات چیت کریں گے۔

امریکی عہدیداروں کا ایک وفد بھارتی عہدیداروں کے ساتھ تجارتی بات چیت کیلئے آج بھارت پہنچ رہا ہے۔ یہ دورہ بھارت سمیت مختلف ملکوں پر جوابی محصولات عائد کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے پس منظر میں ہورہا ہے۔ امریکہ کے تجارتی عہدیداروں کا یہ دورہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ محصولات دو اپریل سے ن...

March 25, 2025 9:44 AM

views 17

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے اعلان کیا ہے کہ ٹی بی سے تیزی سے خاتمے کی مہم کو اب ملک بھر کے سبھی اضلاع میں توسیع دی جائے گی

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے اعلان کیا ہے کہ ٹی بی سے تیزی سے خاتمے کی مہم کو اب ملک بھر کے سبھی اضلاع میں توسیع دی جائے گی۔ اِس سے پہلے یہ مہم اعلیٰ ترجیح کے 455 منتخب اضلاع میں نافذ کی گئی تھی۔ کَل نئی دلّی میں ورلڈ ٹی بی ڈے 2025 کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب نڈا نے کہاکہ تقریباً 13 کروڑ افرا...

March 25, 2025 9:43 AM

views 16

حکومت نے کہا ہے کہ ملک کا کُل جنگلاتی اور وہ حصہ، جس پر درخت ہیں، وہ 8 لاکھ 27 ہزار مربع کلو میٹر سے زیادہ ہے اور یہ ملک کے جغرافیائی علاقے کا 25 فیصد سے زیادہ ہے

حکومت نے کہا ہے کہ ملک کا کُل جنگلاتی اور وہ حصہ، جس پر درخت ہیں، وہ 8 لاکھ 27 ہزار مربع کلو میٹر سے زیادہ ہے اور یہ ملک کے جغرافیائی علاقے کا 25 فیصد سے زیادہ ہے۔ ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے محکمے کے وزیر بھوپیندر یادو نے لوک سبھا میں ایک جواب میں کہا کہ موجودہ جائزے سے یہ ظاہر ہوتا ہ...

March 25, 2025 9:43 AM

views 16

مرکز نے پارلیمنٹ کے موجودہ اراکین اور سابق ارکان کی تنخواہ، یومیہ بھتہ اور پنشن میں اضافے کو نوٹیفائی کیا ہے

مرکز نے پارلیمنٹ کے موجودہ اراکین اور سابق ارکان کی تنخواہ، یومیہ بھتہ اور پنشن میں اضافے کو نوٹیفائی کیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کی ماہانہ تنخواہ کو ایک لاکھ روپے سے بڑھا کر ایک لاکھ 24 ہزار کردیا گیا ہے۔ یومیہ بھتہ دو ہزار روپے سے بڑھاکر ڈھائی ہزار روپے کردیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے ارکان اور سابق ارکان کی...

March 25, 2025 9:42 AM

views 15

ایک ملک ایک انتخابات کے تعلق سے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی ایک میٹنگ آج نئی دلّی میں پارلیمنٹ انیکسی میں منعقد ہوگی

ایک ملک ایک انتخابات کے تعلق سے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی ایک میٹنگ آج نئی دلّی میں پارلیمنٹ انیکسی میں منعقد ہوگی۔ یہ کمیٹی دلّی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس جسٹس ڈی این پٹیل سے بات چیت کرے گی، جو فی الحال ٹیلی کام تنازعے کے تصفیہ اور اپیلوں سے متعلق ٹرائیبونل کے چیئرپرسن کی حیثیت سے خدمات انجام دے ر...

March 25, 2025 9:33 AM

views 3

بھارت نے 2023-24 کی ملک کی دفاعی پیداوار میں ایک لاکھ 27 ہزار کروڑ روپے کی اب تک کی سب سے زیادہ ترقی حاصل کی ہے

بھارت نے ’میک ان انڈیا‘ پہل کے آغاز کے بعد سے 2023-24 میں اندرون ملک دفاعی پیداوار میں اب تک کی سب سے زیادہ ترقی کی ہے اور یہ ریکارڈ ایک لاکھ 27 ہزار کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ 2014-15 میں 46 ہزار 429 کروڑ روپے سے دفاعی پیداوار کی قدر میں 174 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اب 65 فیصد د...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔