قومی

March 27, 2025 10:04 AM

views 9

کارپوریٹ امور کی وزارت، PM  انٹرن شپ اسکیم   کے لیے آج امیدواروں کا ورچوئل وسیلے سے      Open House کرے گی۔

کارپوریٹ امور کی وزارت، PM  انٹرن شپ اسکیم   کے لیے آج امیدواروں کا ورچوئل وسیلے سے      Open House کرے گی۔ اپنے پچھلے سیشنز کی کامیابی کے بعد اِس طرح کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اِس دوران بات چیت کے ذریعے امیدواروں کو اہم سوالوں کے جواب اور قیمتی معلومات فراہم کی جائیں گی۔ ماہرین کا پینل جس میں MCA کے...

March 27, 2025 10:02 AM

views 17

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور چین اپنے روابط کو ازسر نو قائم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں جسے 2020 میں گولان وادی میں ہوئے ٹکراؤ کی وجہ سے نقصان پہنچا تھا۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور چین اپنے روابط کو ازسر نو قائم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں جسے 2020 میں گولان وادی میں ہوئے ٹکراؤ کی وجہ سے نقصان پہنچا تھا۔ انھوں نے کہا کہ تعلقات میں کشیدگی سے دونوں میں سے کسی کا بھلا نہیں ہوگا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہاکہ اختلافات تنازعات میں اور مسابقت ٹکر...

March 27, 2025 9:58 AM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ تجارت کے معاملے پر بے حد سرگرم اورجامع مذاکرات میں مصروف ہیں۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ تجارت کے معاملے پر بے حد سرگرم اورجامع مذاکرات میں مصروف ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ نئی دلی، امریکہ کے ساتھ اپنے توانائی تعلقات کو تقویت دینے کا خواہاں ہے اور اِس بات کو یقینی بنا رہا ہے کہ ایک مستحکم، واجبی اور قابل  پیش گوئی توانائی کا نظام...

March 27, 2025 9:39 AM

views 18

چار دھام اور ہیم کُند صاحب یاترا 2025 کے لیے آدھار سے متعلق شناخت کا استعمال کرتے ہوئے اب تک ساڑھے سات لاکھ سے عقیدتمندوں نے رجسٹریشن کرایا ہے۔

چار دھام اور ہیم کُند صاحب یاترا 2025 کے لیے آدھار سے متعلق شناخت کا استعمال کرتے ہوئے اب تک ساڑھے سات لاکھ سے عقیدتمندوں نے رجسٹریشن کرایا ہے۔ الیکٹرانکس اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اس اقدام سے رجسٹریشن کی نقل کو روکنے میں مدد ملے گی اور زیادہ سے زیادہ یاتریوں کو یات...

March 26, 2025 10:30 PM

views 14

مرکزی سرکار کے حقائق کا پتہ لگانے والے شعبے نے پچھلے تین سال میں ڈیڑھ ہزار سے زیادہ فرضی خبروں کی نشاندہی کی ہے

مرکزی سرکار کے حقائق کا پتہ لگانے والے شعبے نے پچھلے تین سال میں ڈیڑھ ہزار سے زیادہ فرضی خبروں کی نشاندہی کی ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ 72 ہزار سے زیادہ جانکاریاں طلب کرنے کے پیغامات موصول ہوئے۔

March 26, 2025 10:28 PM

views 14

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلقہ ضابطوں کے تحت ایک ہزار 410 گیمنگ سائٹس کو بلاک کردیا گیا ہے: اشونی ویشنو

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ سرکار نے سائبر جرائم کی روک تھام سے متعلق بھارتی تال میل مرکز کی رپورٹ کے بعد انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلقہ ضابطوں کے تحت ایک ہزار 410 گیمنگ سائٹس کو بلاک کردیا ہے۔ آج لوک سبھا میں ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ سٹے بازی او...

March 26, 2025 10:25 PM

views 13

بہار کے این ڈی اے رہنما، بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سنجے جیسوال کی نئی دلّی میں واقع رہائش گاہ میں ایک عشائیے پر میٹنگ

بہار کے NDA رہنما، BJP کے رکن پارلیمنٹ سنجے جیسوال کی نئی دلّی میں واقع رہائش گاہ میں ایک عشائیے پر ایک میٹنگ کیلئے جمع ہوئے ہیں، جس میں BJP کے صدر جے پی نڈا، ریاست کے سینئر BJP رہنما اور JD(یو)، LJP (آر)، ہندوستانی عوامی مورچہ (سیکولر) اور راشٹریہ لوک مورچہ کے سینئر رہنماؤں نے بھی بہار کے NDA رکن پ...

March 26, 2025 10:23 PM

views 20

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے امریکہ کی یو ایس سی سی کے سی ای او سے نئی دلّی میں ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے امریکہ کی Chamber of commerce and CEO،  Suzane clark سے نئی دلّی میں ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ میٹنگ کے دوران انھوں نے تجارت، سرمایہ کاری، لچکدار سپلائی چین کی تشکیل اور دونوں ملکوں کے درمیان اسٹراٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے جیسے موضو...

March 26, 2025 10:09 PM

views 15

پارلیمنٹ نے بینکاری قوانین ترمیمی بل 2024 کو منظوری دے دی ہے

پارلیمنٹ نے بینک کاری قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا ہے۔ راجیہ سبھا نے بھی آج اسے منظوری دے دی۔ لوک سبھا پہلے ہی اس بل کو منظور کرچکی ہے۔ مذکورہ بل میں ریزرو بینک آف انڈیا ایکٹ 1934، بینکاری انضباطی ایکٹ 1949، اسٹیٹ بینک آف انڈیا ایکٹ 1955، بینکنگ کمپنیوں کو تحویل میں لینے اور منتقل کرنے سے متعلق...

March 26, 2025 10:07 PM

views 9

دفاع کی وزارت فوج کی کارروائی کرنے سے متعلق صلاحیت بڑھانے کی خاطر چھ ہزار 900 کروڑ روپے مالیت کی جدید طرز کی توپیں اور فوجی گاڑیاں خریدے گی

دفاع کی وزارت فوج کی کارروائی کرنے سے متعلق صلاحیت بڑھانے کی خاطر چھ ہزار 900 کروڑ روپے مالیت کی جدید طرز کی توپیں اور فوجی گاڑیاں خریدے گی۔ اس کے لئے بھارت Forge لمیٹڈ اور Tata Advansed System Limited کے ساتھ کانٹریکٹ پر دستخط کئے گئے۔ اس طرح دفاع کی وزارت نے موجودہ مالی سال کے دوران ایک لاکھ 40 ہز...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔