قومی

March 28, 2025 9:48 AM

views 9

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ’سہکار‘ ٹیکسی شروع کرے گی، جو امداد باہمی اداروں کے ذریعے Uber اور Ola کی طرز پر چلائی جانے والی سروس ہے۔

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ’سہکار‘ ٹیکسی شروع کرے گی، جو امداد باہمی اداروں کے ذریعے Uber اور Ola کی طرز پر چلائی جانے والی سروس ہے۔ لوک سبھا میں بحث کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ یہ پہل ''سہکار سے سمردھی'' یعنی کوآپریٹیو کے ذریعے خوش...

March 28, 2025 9:45 AM

views 9

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ درخواست گزار پہلی اپریل سے National Awards Portal کے ذریعے درخواستیں دے سکتے ہیں۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ کوئی بھی بچہ جو بھارت میں رہائش پذیر بھارتی شہری ہے اور جس کی عمر 5 سال اور 31 جولائی 2025 ...

March 28, 2025 9:42 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل بیلجیم کے شاہ فلِپ سے فون پر بات چیت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل بیلجیم کے شاہ فلِپ سے فون پر بات چیت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے مضبوط باہمی رشتوں کو مزید وسعت دینے، تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے نیز اختراع اور پائیداریت کے شعبوں میں اشتراک و تعاون بڑھانے پر تبادلہئ خیال کیا۔ جناب مودی نے شہزادی Astri...

March 28, 2025 9:40 AM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں کارپوریٹ ایگزیکیٹو کی جاپان ایسوسی ایشن کے چیئرپرسنTakeshi Niinami کی قیادت میں ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد سے ملاقات کی

وزیراعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں کارپوریٹ ایگزیکیٹو کی جاپان ایسوسی ایشن کے چیئرپرسنTakeshi Niinami کی قیادت میں ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد سے ملاقات کی، تاکہ بھارت اور جاپان کے درمیان اقتصادی تعاون کو گہرا کرنے کیلئے ان کے خیالات ونظریات حاصل کئے جاسکیں۔ بات چیت کے دوران دوطرفہ تجارت کو مستحکم ...

March 27, 2025 10:22 PM

views 9

حریت سے وابستہ مزید دو گروپوں نے علیحدگی پسندی کو ترک کر دیا ہے: امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ حریت سے وابستہ مزید دو گروپوں نے علیحدگی پسندی کو ترک کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے علیحدگی پسند گروپوں، تحریکی استقلال اور تحریک استقامت، نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے بنائے جانے والے نئے بھارت پر اپنا اعتماد ظاہر کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے ایک سوشل...

March 27, 2025 10:20 PM

views 14

وزارت دفاع نے ناگ میزائل نظام اور لائٹ وہیکلس کی خریداری کے لئے دو ہزار 500 کروڑ روپے کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں

 وزارت دفاع نے آج ایک ٹینک شکن اسلحہ پلیٹ فارم ناگ میزائل سسٹم NAMIS اور 5 ہزار ہلکی گاڑیوں کی خریداری کے لیے 2500 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط کیے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ NAMIS اور ہلکی گاڑیوں کی خریداری سے اندرون ملک پیداوار اور قومی دفاعی سازوسامان کی تیاری کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔ یہ...

March 27, 2025 10:19 PM

views 16

بھارت کولڈ چین اور ویکسین کے بندوبست کے معاملے میں دوسرے ملکوں کو تربیت فراہم کررہا ہے

بھارت کولڈ چین اور ویکسین کے بندوبست کے معاملے میں دوسرے ملکوں کو تربیت فراہم کررہا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر NIHFW، نیپال اور ملاوی کو پہلے ہی تربیت فراہم کرچکا ہے اور اُن کے ویکسین کے مؤثر بندوبست کے نظام میں مدد کی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ، قومی اور بین الاقوامی سطح پر سبھی کولڈ چین ...

March 27, 2025 10:17 PM

views 10

مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے آج نئی دلی میں کوئلے کے کان کی تجارتی نیلامی کے بارہویں دور کا آغاز کیا

کوئلے اور کانکنی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے آج نئی دلی میں کوئلے کے کان کی تجارتی نیلامی کے بارہویں دور کا آغاز کیا۔ جناب ریڈی نے اس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت میں کوئلے کے شعبے نے رواں مالی سال میں کوئلے کی پیداوار ایک ارب ٹن سے تجاوز کرکے ایک تاریخی سنگ میل حاصل کیا ہے۔ وزیر موصوف نے مزید کہا کہ ...

March 27, 2025 10:15 PM

views 15

مرکزی حکومت، کسان دوست ہے اور کسانوں کی بہتری کیلئے پورے عزم کے ساتھ مسلسل کام کر رہی ہے: شیوراج سنگھ چوہان

مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے زور دے کر کہا کہ مرکزی حکومت، کسان دوست ہے اور کسانوں کی بہتری کیلئے پورے عزم کے ساتھ مسلسل کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سمت میں کسانوں سے کم از کم امدادی قیمت MSP پر پیداوار خریدنے کا کام بھی کیا جا رہا ہے۔ جناب چوہان نے کہا کہ ریاستی حکومتیں اس بات کو یقی...

March 27, 2025 10:04 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی نے شری شری ہری چند ٹھاکر کو آج ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے شری شری ہری چند ٹھاکر کو آج ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مساوات، ہمدردی اور انصاف کے فروغ کے لیے شری ٹھاکر کی کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے جناب مودی نے متوا دھرم مہا میلہ 2025 کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ متوا دھرم مہا میلہ، 2025 متوا ب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔