July 4, 2024 2:37 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی رہائش گاہ پر ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کی
ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم آج صبح Barbados سے نئی دلّی پہنچ گئی، جہاں ان کا پُرجوش استقبال کیاگیا۔ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر بڑی تعداد م...