قومی

March 29, 2025 9:58 AM

views 7

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت، بہار کی ہمہ جہت ترقی کے تئیں پابند ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کابینہ کے اُن فیصلوں کی تعریف کی ہے جن میں اُس نے بہار میں، کوسی میچی ریاست بھر کے رابطہ پروجیکٹ کو شامل کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ منظوری پردھان منتری کرشی سینچائی یوجنا کے تحت تیزی سے سینچائی کرنے کے فائدوں کے پروگرام اور ایک چار لین والے پٹنہ - ساسارام راہداری پروجیکٹ کے تحت...

March 29, 2025 9:56 AM

views 5

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں ماحولیات سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں، ماحولیات 2025 پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔ اس دو روزہ پروگرام میں ماحولیات سے متعلق اہم معاملات اور قابلِ عمل حل تیار کرنے پر تبادلہئ خیال کے لیے ماحولیات سے متعلق ماہرین، پالیسی ساز اور کارکن جمع ہوں گے۔ یہ کانفرنس قومی گرین ٹرائبونل کے ذریعے منعقد کی ...

March 29, 2025 9:53 AM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی کل مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔ مہاراشٹر میں وہ صبح تقریباً 9 بجے ناگپور جائیں گے اور Smruti مندر میں درشن اور اس کے بعد Deekshabhoomi کا بھی دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔ مہاراشٹر میں وہ صبح تقریباً 9 بجے ناگپور جائیں گے اور Smruti مندر میں درشن اور اس کے بعد Deekshabhoomi کا بھی دورہ کریں گے۔ اس کے بعد جناب مودی ناگپور میں Madhav Netralaya Premium Center کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ایک  عوامی جلسے سے خط...

March 29, 2025 9:51 AM

views 10

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی چیئرمین شپ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے فائر سروسز کی توسیع اور اسے جدید بنانے کی اسکیم کے تحت 5 ریاستوں کے لیے ایک ہزار 604 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی چیئرمین شپ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے فائر سروسز کی توسیع اور اسے جدید بنانے کی اسکیم کے تحت 5 ریاستوں کے لیے ایک ہزار 604 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے۔ یہ ریاستیں ہیں بہار، گجرات، جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور کیرالہ۔ کمیٹی نے اکتوبر 2023 کے دورا...

March 29, 2025 9:44 AM

views 13

بھارت نے کَل میانما میں زلزلہ آنے کے بعد وہاں تقریباً 15 ٹن راحت کا سامان بھیجا ہے۔

بھارت نے کَل میانما میں زلزلہ آنے کے بعد وہاں تقریباً 15 ٹن راحت کا سامان بھیجا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ سامان بھارتی فضائیہ کے طیارے C-130-J کے ذریعے ہنڈن فضائیہ اسٹیشن سے روانہ کیا گیا۔ اِس راحت سامان میں خیمے، سلیپنگ بیگ، کمبل، تیار کھانا اور Generator Sets، جیسا لازمی سامان شامل ہے۔ اِس کے علاوہ پی...

March 29, 2025 9:43 AM

views 8

خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے بھارت اور امریکہ کے درمیان دفاعی مفادات کو ایک دوسرے کے مطابق بنانے کے طریقِ کار کو مستحکم کرنے پر زور دیا ہے۔

خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے بھارت اور امریکہ کے درمیان دفاعی مفادات کو ایک دوسرے کے مطابق بنانے کے طریقِ کار کو مستحکم کرنے پر زور دیا ہے۔ امریکہ کے نائب وزیر خارجہ کِرِسٹوفر Landau کو مبارکباد دیتے ہوئے جناب مسری نے بھارت - امریکہ جامع عالمی اہم شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ دونوں حکام نے بڑھتے ...

March 29, 2025 9:41 AM

views 15

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب کے کچھ حصوں میں بھی آج گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈّوچیری اور کرائکل میں آج ہلکی سے اوسط بارش ہونے ...

March 28, 2025 10:31 PM

views 17

بھارت، پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے برتاؤ پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور بین الاقوامی سطح پر یہ معاملہ اٹھاتا رہا ہے: ایس جے شنکر

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت، پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے برتاؤ پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور بین الاقوامی سطح پر یہ معاملہ اٹھاتا رہا ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھارتی نمائندے نے حال ہی م...

March 28, 2025 10:27 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی بمسٹیک کی چھٹی سربراہ میٹنگ میں شرکت کیلئے تین اپریل کو تھائی لینڈ کے دو دن کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی BIMSTEC کی چھٹی سربراہ میٹنگ میں شرکت کیلئے تین اپریل کو تھائی لینڈ کے دو دن کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزارتِ خارجہ میں مشرقی ملکوں کے امور کے سکریٹری جے دیپ مجمدار نے آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم کا تھائی لینڈ کا یہ تیسرا دورہ ہوگا۔ انہوں ...

March 28, 2025 10:25 PM

views 22

مرکزی سرکار نے جسٹس یشونت ورما کو دلّی ہائی کورٹ سے واپس الہٰ آباد ہائی کورٹ بھیجنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے

مرکزی سرکار نے جسٹس یشونت ورما کو دلّی ہائی کورٹ سے واپس الہٰ آباد ہائی کورٹ بھیجنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ 24 مارچ کو سپریم کورٹ کے Collegium کی سفارشات کی روشنی میں ایسا کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو ہدایت دی ہے کہ وہ جسٹس ورما کو کوئی کام نہ سونپے۔ جسٹس ورما کو ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔