July 8, 2024 9:23 PM
وزیر اعظم ، 22 ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے ماسکو پہنچ گئے ہیں
وزیر اعظم نریندر مودی روس اور آسٹریا کے تین روزہ سرکاری دورے پر آج شام ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ اُن کے اعزاز میں ، انہیں ماسکو ہوائی اڈے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر اعظ...