March 31, 2025 2:44 PM
8
بھارت کی ایجنسیوں نے شدید زلزلے سے متاثرہ میانما میں “U hla thein” مٹھ میں بچاؤ کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ فوجی ٹیم کل سے اپنی طبی خدمات شروع کردے گی۔
خارجی امور کی وزارت نے مطلع کیا ہے کہ NDRFکی ٹیم نے میانما کی اُس "U hla Thein" مٹھ میں بچاؤ کارروائیاں شروع کردی ہیں جہاں تقریباً 170 راہب اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ وزارت نے بتایا ہے کہ فوج کی ٹیم آج ہاسپٹل کی جگہ کا دورہ کرے گی اور کل اپنی طبی خدمات شروع کرے گی۔ زلزلے سے متاثرہ میانما برہما آپریشن کے...