قومی

March 30, 2025 9:35 PM

views 18

بھارتی بحریہ کے جہاز، زلزلے سے متاثر میانما کو انسانی امداد کے ساتھ روانہ ہو گیے ہیں۔ زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک ہزار 700 سے زیادہ ہو گئی ہے۔

بھارتی بحریہ کے جہازوں کرمَک اور LCU 52 آج انڈمان و نکوبار کمان سے روانہ ہوں گے۔ یہ جہاز میانما میں زلزلے کے بعد کے حالات میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد کے لئے ینگون پہنچیں گے۔ یہ جہاز تقریباََ 52 ٹن راحت سامان لے کر جائیں گے جس میں لازمی کپڑے، پینے کا پانی، خوراک، دوائیں اور ایمرجنسی سامان شامل ...

March 30, 2025 9:30 PM

views 25

صدر جمہوریہ مرمو نے عیدالفطر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

  صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، عیدالفطر کے موقعے پر بھارت اور بیرون ملک مقیم تمام شہریوں، خاص طور پر مسلم کمیونٹی  کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے واضح کیا کہ یہ تہوار رمضان کے دوران روزہ رکھنے اور عبادت کرنے کے بعد منایا جاتا ہے اور یہ بھائی چارے، تعاون اور ہمدردی کی اقدار کو تحریک د...

March 30, 2025 3:07 PM

views 16

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے سال کے روایتی تہوار کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

آج ملک کے مختلف حصوں میں نئے سال کے روایتی تہوار چیتر سُکلادی، اُگادی، Gudi Padava، Cheti Chand، Navreh اور Sajibu Cheiraoba منائے جارہے ہیں۔ آج ہی چیتر نو راترے کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ای...

March 30, 2025 3:04 PM

views 14

بھارتی موسمیات محکمے نے شمال مغربی بھارت میں آج سے لے کر دو اپریل تک دن کے درجہ حرارت میں پانچ سے چھ ڈگری سیلسیس تک اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے پیشگوئی کی ہے کہ شمال مغربی بھارت میں آج سے لے کر دو اپریل تک دن کے درجہ حرارت میں پانچ سے چھ ڈگری سیلسیس تک اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ اُدھر ملک کے مشرقی حصوں اور جزیرہ نما خطے میں اگلے چار دن کے دوران، دن کے درجہئ حرارت میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہوگی۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ...

March 30, 2025 3:00 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مجاہدِ آزادی شیام جی کرشن ورما کو اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مجاہدِ آزادی شیام جی کرشن ورما کو اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کیلئے عظیم انقلاب پسند رہنما کی قربانی اور اُن کی لگن سے ہمیشہ لوگوں کو تحریک ملتی رہے گی۔x

March 30, 2025 2:39 PM

views 13

وزیر اعظم نریندر مودی نے غریبوں کو بہترین طبی علاج فراہم کرنے کے سرکار کے عہد پر زور دیا ہے۔ جناب مودی نے مہاراشٹر کے ناگپور میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اِس بات کو یقینی بنانا، سرکار کی اولین ترجیح ہے کہ سب سے غریب لوگوں کو بھی بہترین طبی علاج میسر ہو۔ وزیر اعظم آج مہاراشٹر کے ناگپور میں مادھو نیترالیہ پریمیم سینٹر کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب میں اظہارِ خیال کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت مف...

March 30, 2025 2:37 PM

views 11

وزیر اعظم نے آکاشوانی پر ”مَن کی بات“ پروگرام میں عالمی سطح پر ٹیکسٹائل ویسٹ کے بحران کو اجاگر کیا اور اس چیلنج سے نمٹنے کیلئے بھارت کی کوششوں کو سراہا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے Textile Waste کے چیلنج کو یہ کہتے ہوئے اجاگر کیا ہے کہ یہ پوری دنیا کیلئے ایک بڑی تشویش کی وجہ بن گیا ہے۔ آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں ملک کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے، اِس رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ صرف ایک فیصد سے بھی کم Textile Wa...

March 30, 2025 2:34 PM

views 14

وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار میں آٹھ سو کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج بہار میں 800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں اور اسکیموں کو ملک کے نام وقف کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ جناب امت شاہ نے اِس موقع پر وہاں موجود لوگوں سے خطاب بھی کیا۔ جناب امت شاہ نے امدادِ باہمی محکمے کیلئے ایک الگ وزارت قا...

March 30, 2025 2:31 PM

views 10

وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار میں آٹھ سو کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج بہار میں 800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں اور اسکیموں کو ملک کے نام وقف کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ جناب امت شاہ نے اِس موقع پر وہاں موجود لوگوں سے خطاب بھی کیا۔ جناب امت شاہ نے امدادِ باہمی محکمے کیلئے ایک الگ وزارت قا...

March 30, 2025 10:08 AM

views 31

وزیر اعظم آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 120واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن کے پورے نیٹ ورک، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گا۔ اس کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔