قومی

March 16, 2025 9:47 AM

views 19

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا آج نئی دلّی کے JLN اسٹیڈیم میں فٹ انڈیا Carnival کا افتتاح کریں گے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا آج نئی دلّی کے JLN اسٹیڈیم میں فٹ انڈیا Carnival کا افتتاح کریں گے۔ اس تین روزہ فٹنس اور تندرستی سے متعلق فیسٹیول کا مقصد ایک صحتمند اور سرگرم طرزِزندگی کو فروغ دینا ہے، جو ایک جسمانی طور پر بہتر، زیادہ صحتمند اور فکر سے آزاد قوم کے فٹ انڈیا ...

March 16, 2025 9:36 AM

views 20

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج اُڈیشہ کے  دور دراز کے علاقوں میں گرم لہر اور شدید گرم لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج اُڈیشہ کے  دور دراز کے علاقوں میں گرم لہر اور شدید گرم لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق امکان ہے کہ آج وِدربھ، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ اور شمالی تلنگانہ کے علاوہ گنگوتری مغربی بنگال، سوراشٹر اور کَچھ میں آئندہ دو دن کے دوران گرم لہر اور لُو چلنے کا امکان ہے۔ میڈیا سے ...

March 15, 2025 9:38 PM

views 13

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا کَل نئی دلّی کے JLN اسٹیڈیم میں فٹ انڈیا Carnival کا افتتاح کریں گے

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا کَل نئی دلّی کے JLN اسٹیڈیم میں فٹ انڈیا Carnival کا افتتاح کریں گے۔ اس تین روزہ فٹنس اور تندرستی سے متعلق فیسٹیول کا مقصد ایک صحتمند اور فعال طرزِزندگی کو فروغ دینا ہے، جو ایک جسمانی طور پر بہتر، زیادہ صحتمند اور فکر سے آزاد قوم کے فٹ انڈیا ...

March 15, 2025 9:38 PM

views 14

مرکزی وزیر برائے کمیونیکیشن اشونی ویشنو نے کہا کہ بھارت میں بنایا گیا پہلا چِپ اس سال متعارف کرایا جائے گا

مرکزی وزیر برائے کمیونیکیشن اشونی ویشنو نے کہا کہ بھارت میں بنایا گیا پہلا چِپ اس سال متعارف کرایا جائے گا۔ چنئی میں آئی آئی ٹی طلباء کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے کہا کہ بھارت میں تیار شدہ چار چِپ اگلے دو سالوں میں متعارف کرائے جائیں گے اور بھارت ”میڈ اِن انڈیا“ چِپ کو ٹیسلا Volkswagen اور دنیا کے ک...

March 15, 2025 9:32 PM

views 20

سال2026 پدم ایوارڈس کیلئے نامزدگیوں کا عمل آج شروع ہوگیا ہے، جن کا اعلان اگلے سال یومِ جمہوریہ پر کیا جائے گا

سال2026 پدم ایوارڈس کیلئے نامزدگیوں کا عمل آج شروع ہوگیا ہے، جن کا اعلان اگلے سال یومِ جمہوریہ پر کیا جائے گا۔ درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی ہے۔ نامزدگیوں اور سفارشات کو صرف راشٹریہ پرسکار پورٹل کے ذریعے ہی قبول کیا جائے گا۔ پدم ایوارڈس میں -پدم ویبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری، بھارت کے ...

March 15, 2025 9:26 PM

views 11

بھارتی معیارات کی بیورو نے غیرمحفوظ، غیر-تصدیق شدہ مصنوعات فروخت کرنے والے ای-کامرس پلیٹ فارمس کے خلاف کارروائی کی ہے

بھارتی معیارات کی بیورو، BIS نے، لکھنؤ، گروگرام اور دلّی جیسے شہروں میں ایمازون اور فلپ کارٹ سمیت سرکردہ ای-کامرس پلیٹ فارمس کے بہت سے ویئر ہاؤسز میں تلاشی اور ضبطگی کی کارروائیاں کیں۔ اِن کارروائیوں کا مقصد ای-کامرس پلیٹ فارمس کے ذریعے غیر محفوظ اور غیر-تصدیق شدہ مصنوعات کی تقسیم کو روکنا ہے۔ BIS ن...

March 15, 2025 9:24 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ Lex Fridman کے ساتھ اُن کے کل نشر ہونے والے Podcast انٹرویو کو سنیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ Lex Fridman کے ساتھ اُن کے کل نشر ہونے والے Podcast انٹرویو کو سنیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ Lex Fridman Podcast کے میزبان، Fridman کے ساتھ اُن کی گفتگو بہت بارآور رہی۔ بات چیت میں، مودی کے بچپن، ہمالیہ میں اُن کے گزرے ہوئے سالوں ...

March 15, 2025 9:23 PM

views 26

آر بی آئی نے، لندن میں سینٹرل بینکنگ کے ذریعے اپنے ڈیجیٹل اقدامات کیلئے، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ 2025 حاصل کیا ہے

ریزرو بینک آف انڈیا RBI نے اپنے اندرون ملک ڈیجیٹل اقدامات پرواہ اور سارتھی کیلئے لندن میں سینٹرل بینکنگ سے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ 2025 حاصل کیا ہے۔ جنوری 2023 میں شروع کیا گیا سارتھی نے RBI کے اندرونی کام کاج کے عمل کو ڈیجیٹائز کیا، دستاویزات کے انتظام، تعاون اور ڈیٹا کے تجزیے کو بہتر بنایا۔ اِس...

March 15, 2025 3:10 PM

views 16

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آسام کے گولہ گھاٹ ضلعے میں ڈیرگاؤں میں لچت برپھوکن پولیس اکیڈمی کا افتتاح کیا اور پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آسام کے گولہ گھاٹ ضلعے میں Dergaon میں Lachit Barphukan پولیس اکیڈمی کا افتتاح کیا اور مکانات کے پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا ہے۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ آسام، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بہت تیزی کے ساتھ ترقی کررہا ہے اور ریاست میں ام...

March 15, 2025 3:06 PM

views 12

بھارت کی خلائی تحقیق سے متعلق تنظیم نے LVM3 لانچ گاڑی مشن کیلئے تمل ناڈو میں مہیندراگری میں Cryogenic انجن کا کامیاب تجربہ کیا

بھارت کی خلائی تحقیق سے متعلق تنظیم ISRO نے Cryogenic انجن کا کامیابی کے ساتھ پرواز کے سلسلے میں Hot ٹسٹ کیا ہے۔ یہ ٹسٹ LVM3 لانچ گاڑی LVM-M6 مشن کیلئے کیا گیا ہے۔ یہ ٹسٹ تمل ناڈو میں Mahendragiri میں واقع ISRO کے Propulsion کمپلیکس میں کیا گیا۔ LVM3 لانچ وہیکل کو Mark-3 کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔