March 30, 2025 10:05 AM
14
مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے سینئر رہنما امت شاہ آج پٹنہ میں ریاستی سطح کے Cooperative Conclave کا افتتاح کریں گے اور بہار کے عوامی جلسے سے ایک خطاب کریں گے۔
مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے سینئر رہنما امت شاہ آج پٹنہ میں ریاستی سطح کے Cooperative Conclave کا افتتاح کریں گے اور بہار کے عوامی جلسے سے ایک خطاب کریں گے۔ Coperative Convlave امدادِ باہمی کے بین الاقوامی سال کے ایک حصے کے طور منعقد کیا جا رہا ہے۔ جناب شاہ 800 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترق...