قومی

April 1, 2025 9:56 AM

views 13

کوئلہ اور کانکنی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے حیاتیاتی تنوع کو بُل ڈوز سے ختم کرنے کی ناعاقبت اندیشانہ کارروائی کی سخت مذمت کی

کوئلہ اور کانکنی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے حیدرآباد میں Kancha Gachi-Bowli کے مقام پر حیاتیاتی تنوع کو بُل ڈوز سے ختم کرنے کی ناعاقبت اندیشانہ کارروائی کی سخت مذمت کی ہے۔ یہ مقام حیدرآباد سینٹرل یونیورسٹی کے نزدیک ہے۔ انہوں نے تلنگانہ سرکار پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر ماحولیات کی اس تباہی پر روک...

April 1, 2025 12:06 AM

views 23

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ دلّی این سی آر میں بڑے نارکو نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ دلّی NCR میں بڑے Narco نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ منشیات کو کنٹرول کرنے کے بیورو NCB اور دلّی پولیس نے اِس گروہ کو دھر پکڑا اور اُن سے Methamphetamine، MDMA اور Cocaine برآمد کی، جس کی مالیت 27 کروڑ روپے سے زیا...

April 1, 2025 12:02 AM

views 23

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اپنے دو روزہ دورے پر ممبئی پہنچ گئی ہیں۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اپنے دو روزہ دورے پر آج شام ممبئی پہنچ گئی ہیں۔ ہوائی اڈے پر اُن کا خیرمقدم گورنر سی پی رادھا کرشنن اور نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شِندے نے کیا۔ صدرِ جمہوریہ مرمو کَل ممبئی میں بھارت کے ریزرو بینک کی 90ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی۔ بھارت کے ریزرو ...

April 1, 2025 12:02 AM

views 32

مرکزی حکومت کے ملازمین کیلئے یونیفائیڈ پنشن اسکیم ( یو پی ایس ) کا نفاذ کَل سے ہوگا۔

مرکزی حکومت کے ملازمین کیلئے یونیفائیڈ پنشن اسکیم (UPS) کا نفاذ کَل سے ہوگا۔ مرکزی حکومت نے، قومی پنشن نظام کے تحت، ایک اختیار کے طور پر، UPS متعارف کرائی ہے۔ پنشن فنڈ کی ضابطہ اور ترقیاتی اتھارٹی PFRDA نے حال ہی میں UPS کے کام کاج کے طریقوں کیلئے ضابطوں کو نوٹیفائی کیا ہے۔ اِن ضابطوں میں مرکزی حکوم...

April 1, 2025 12:07 AM

views 13

کوئلے کی کانوں کے مرکزی وزیر نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے اسٹارٹ اَپس اور تجارتی کاروبار کے ساتھ آگے آئیں۔

کوئلے کی کانوں کے مرکزی وزیر جی کِشن ریڈّی نے نوجوانوں بالخصوص ضلعوں اور دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے اسٹارٹ اَپس اور تجارتی کاروبار کے ساتھ آگے آئیں۔ آج حیدرآباد میں Vikasit Bharat Enterpreneurs Network Office کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر موصوف نے کہا کہ وزیر اعظم نرین...

March 31, 2025 10:54 PM

views 28

عید الفطر پورے ملک میں مذہبی عقیدے اور جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔

آج عیدالفطر ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ عقیدتمندوں نے بڑی تعداد میں عید کی نماز، عیدگاہوں اور بڑی مساجد میں ادا کی۔ بعد میں انہوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ عید رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر منائی جاتی ہے۔ دلّی میں عید کی نماز بڑے پیمانے پر...

March 31, 2025 10:48 PM

views 15

اقلیتی امور کے وزیر نے اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ وقف ترمیمی بل کے بارے میں عوام کو گمراہ نہ کرے۔

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کِرن رجیجو نے اپوزیشن پارٹیوں سے کہا ہے کہ وہ وقف ترمیمی بِل کے بارے میں عوام کو گمراہ نہ کریں۔ پروپیگنڈے کے طور پر، املاک ضبط ہو جانے کے اندیشے پھیلائے جانے کو مسترد کرتے ہوئے، انہوں نے سبھی سیاسی پارٹیوں سے اپیل کی کہ وہ پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بِل پیش کیے جانے کے وقت تفص...

March 31, 2025 2:49 PM

views 15

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اروناچل پردیش، کونکن اور گوا کے علاوہ مہاراشٹر، گجرات خطے، تریپورہ اور کیرالہ کے دور دراز کے علاقوں میں آج تیز ہواؤں اور بجلی کڑکنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اروناچل پردیش، کونکن اور گوا کے علاوہ مہاراشٹر، گجرات خطے، تریپورہ اور کیرالہ کے دور دراز کے علاقوں میں آج تیز ہواؤں اور بجلی کڑکنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے آج سوراشٹر اور کچھ کے دور دراز کے علاقوں میں گرم ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کی...

March 31, 2025 2:46 PM

views 13

وزیراعظم نریندر مودی 19 اپریل کو کٹرا سے کشمیر تک کے لیے 272 کلو میٹر طویل اُدھم پور، سری نگر، بارہمولہ ریل رابطے کے مکمل ہونے پر کٹرا سے کشمیر کیلئے پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی 19 اپریل کو کٹرا سے کشمیر تک کے لیے 272 کلو میٹر طویل اُدھم پور، سری نگر، بارہمولہ ریل رابطے کے مکمل ہونے پر کٹرا سے کشمیر کیلئے پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ کَل جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہاکہ وزیراعظم نریندر ...

March 31, 2025 2:45 PM

views 13

صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نریندر مودی نے عید الفطر کے موقع پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نریندر مودی نے عید الفطر کے موقع پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ یہ فیسٹیول بھائی چارے کے جذبے کو مضبوطی فراہم کرتا ہے اور پیار و محبت اور سخاوت کو اختیار کرنے کا پیغام دیتا ہے۔ نائب صدر جمہوری...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔