قومی

April 1, 2025 2:39 PM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں چلی کے صدر،Gabriel Boric Font  کے ساتھ بات چیت کی۔ دونوں ممالک نے متعدد معاہدوں پر دستخط کئے

وزیر اعظم نریندر مودی نے Chile کے صدر Gabriel Boric Font کے ساتھ بات چیت کی، جس میں انہوں نے بھارت-چلّی کے تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بات چیت کی۔ مذاکرات کے دوران متعدد معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ اس سے پہلے آج جناب Boric نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کی سمادھی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر خارجہ ڈاک...

April 1, 2025 2:36 PM

views 15

حکومت نے کہا ہے کہ وقف ترمیمی بل کسی کی جائیداد ضبط کرنے کی کوشش نہیں ہے بلکہ انصاف کو یقینی بنانے کا ارادہ رکھتا ہے

مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے آج کہا کہ وقف ترمیمی بل کا مقصد کسی کی جائیداد کو ضبط کرنا نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس بل کا مقصد انصاف کو یقینی بنانا ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب جوشی نے اپوزیشن پر بل سے متعلق عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ دنیش...

April 1, 2025 2:34 PM

views 13

بھارت نے میانما میں زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے انسانی امداد کی فراہمی میں تیزی لائی ہے،بھارتی بحریہ کے مزید تین جہاز بشمول C-130J طیارے امدادی سامان کے ساتھ روانہ ہوئے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ آپریشن برہما کے تحت بھارتی فضائیہ کا ایک C-130 طیارہ آج صبح 16 ٹن ضروری انسانی امداد، چاول اور ضروری اشیائے خوردونوش لے کر دلی سے منڈالے کے لئے روانہ ہوا۔  انہوں نے کہا کہ بھارتی بحریہ کا ایک جہاز آئی این ایس گھڑیال بھی 442 میٹرک ٹن ضروری اشیائے خوردونوش کے ...

April 1, 2025 10:13 AM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں چلی کے صدر Gabriel Boric Font کے ساتھ مذاکرات کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی، آج نئی دلی میں چلی کے صدر Gabriel Boric Font کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ چلی کے صدر جناب Gabriel  صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کریں گے جو اُن کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام کریں گی۔ چلی کے صدر آج سے بھارت کا پانچ روزہ دورہ شروع کررہے ہیں۔ وزراء، ارکانِ پارلیمنٹ، کاروباری ان...

April 1, 2025 10:12 AM

views 14

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ممبئی میں RBI کی 90 ویں سالگرہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج ممبئی میں ریزرو بینک آف انڈیاکی 90 ویں سالگرہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی۔ مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا، مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر Fadnavis اور دیگر سرکردہ شخصیات اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ RBI کے گورنر سنجے ملہوترا استقبالیہ تقریب سے خطاب کریں گے۔ صدرِ...

April 1, 2025 10:10 AM

views 13

مدھیہ پردیش میں 19 مذہبی شہروں اور بعض گرام پنچایتوں میں آج سے شراب پر پابندی نافذ ہوگئی ہے۔

مدھیہ پردیش میں، 19 مذہبی شہروں اور اُجین، Omkareshwar، مہیشور اور Maihar سمیت چنندہ گرام پنچایتوں کے تحت علاقوں میں، آج سے شراب پر پابندی نافذ ہوگئی ہے۔ ایک سرکاری عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ اُجین، Omkareshwar، مہیشور، منڈلیشور، اورچھا، Maihar، چترکوٹ، داتیا، پنّا، مانڈلا، مُلتائی، مندسَور اور Amar-...

April 1, 2025 10:08 AM

views 20

Bimstec کے سربراہان مملکت اور ممبر ملکوں کی حکومتوں کی چھٹی عالمی کانفرنس، بینکاک میں 4 اپریل کو ہوگی۔

کثیر شعبہ جاتی تکنیکی اور معاشی تعاون کی خلیج بنگال پہل Bimstec کے سربراہان مملکت اور ممبر ملکوں کی حکومتوں کی چھٹی عالمی کانفرنس، بینکاک میں 4 اپریل کو ہوگی۔ اس سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے: خوشحالی، لچکدار اور کھلا Bimstec۔ وزیراعظم نریندر مودی Bimstec سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے تین اپریل کو تھائ...

April 1, 2025 10:04 AM

views 13

بھارت نے آپریشن برہما کے تحت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 50 ٹن راحتی سامان کی ایک اور کھیپ میانما کے سپرد کی ہے۔

آپریشن برہما کے تحت، قدرتی آفات سے نمٹنے کی غرض سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 50 ٹن راحتی سامان     کَل Yangon میں میانما حکام کے سپرد کیا گیا۔ یہ راحتی سامان INS سَت پورہ اور INS ساوتری کے ذریعہ وہاں پہنچایا گیا تھا۔ میانما میں بھارت کے سفیر    اَبھے ٹھاکر نے یہ راحتی سامان میانما کے حکام کے سپرد کی...

April 1, 2025 10:03 AM

views 29

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اس سال اپریل سے جون کے درمیان ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے زیادہ درجہ حرات کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اپریل سے جون کے درمیان ملک کے بیشتر حصوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرلMrutyunjay Mohapatra نے بتایا کہ اِس مدت کے دوران بیشتر علاقوں میں کم سے کم درجہ حرات بھی معمول سے زیادہ رہے گا۔ انھوں نے یہ بھی بتا...

April 1, 2025 9:58 AM

views 13

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت کی جانب سے تین روزہ وکست بھارت یوتھ پارلیمنٹ آج نئی دلی میں شروع ہوگی۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت کی جانب سے تین روزہ وکست بھارت یوتھ پارلیمنٹ آج نئی دلی میں شروع ہوگی۔ روایتی یوتھ پارلیمنٹ کی طرح یہ تقریب، سیاست اور عوامی پالیسی سے نوجوان افراد کوجوڑنے کے لیے ایک طاقتور پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گی۔ کووڈ 19 کے بعد سے پہلی مرتبہ سبھی 300 ضلع ڈسٹرکٹ نوڈل راؤ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔