قومی

April 1, 2025 10:21 PM

views 18

ملک کی دفاعی برآمدات مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کے دوران تیئیس ہزار چھ سو کروڑ روپے سے زیادہ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے جو بارہ اعشاریہ صفر چار فیصد کا اضافہ ہے۔

ملک کی دفاعی برآمدات مالی سال 2024-25  کے دوران 23 ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے جو 12 اعشاریہ صفر چار فیصد کا اضافہ ہے۔ وزارت نے آج ایک بیان میں کہا ہے کہ دفاعی ساز و سامان کی سرکاری کمپنیوں نے آٹھ ہزار 389 کروڑ روپے کی برآمدات کے ساتھ 42 اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد کا نمایا ...

April 1, 2025 10:20 PM

views 15

بھارت کے کوئلے کے شعبے کی پیداوار مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کے لیے مجموعی طور پر ایک ارب ٹن سے تجاوز کر گئی ہے اور یہ ایک ہزار سینتالیس ملین میٹرک ٹن پہنچ گئی ہے۔

بھارت کے کوئلے کے شعبے کی پیداوار مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر ایک ارب ٹن سے تجاوز کر گئی ہے اور یہ ایک ہزار 47 ملین میٹرک ٹن پہنچ گئی ہے۔ آج کوئلے کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ یہ پچھلے سال کے مقابلے چار اعشاریہ نو نو فیصد کا اضافہ ہے جس دوران کوئلے کی پیداوار 997 ملین میٹرک ٹن رہی تھی۔ مالی...

April 1, 2025 10:18 PM

views 12

بھارت کے قابل تجدید توانائی کے شعبے نے مارچ کے اختتام تک پچیس گیگاواٹس نصب کر کے گذشتہ مالی برس کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ صلاحیت حاصل کی ہے۔

بھارت کے قابل تجدید توانائی کے شعبے نے مارچ کے اختتام تک 25 گیگاواٹس نصب کر کے گذشتہ مالی برس کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ صلاحیت حاصل کی ہے۔ نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر پرہلاد جوشی نے آج نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال 2023 - 24  میں 18 اع...

April 1, 2025 10:18 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بھارت کی ترقی کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بھارت کی ترقی کی ستائش کی ہے۔ نئی اور قابلِ تجدید توانائی محکمے کے وزیر پرہلاد جوشی کے سوشل میڈیا پوسٹ کے تناظر میں جناب مودی نے قابلِ تجدید توانائی شعبے کی کامیابیوں کو ایک اہم پیشرفت قرار دیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اِن کامیابیوں سے پائیدار اور...

April 1, 2025 10:17 PM

views 17

پی ایم سوریہ گھر – مفت بجلی یوجنا سے گیارہ لاکھ کنبوں کو فائدہ ہوا ہے۔

پی ایم سوریہ گھر - مفت بجلی یوجنا سے گیارہ لاکھ کنبوں کو فائدہ ہوا ہے۔ گھروں کی چھت پر شمسی پینل لگائے جانے سے ایسا ہوا ہے۔ نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے وزیرِ مملکت Shripad Yesso Naik نے راجیہ سبھا میں بتایا کہ 48 لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مالی امدا...

April 1, 2025 10:15 PM

views 18

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے یہ کہتے ہوئے جرائم سے نمٹنے کی خاطر ایک تکنیکی اور قانونی طریقہئ کار پر زور دیا ہے کہ عصرِ حاضر میں صرف قانون وضع کرنا کافی نہیں ہے۔

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے یہ کہتے ہوئے جرائم سے نمٹنے کی خاطر ایک تکنیکی اور قانونی طریقہئ کار پر زور دیا ہے کہ عصرِ حاضر میں صرف قانون وضع کرنا کافی نہیں ہے۔ مرکزی جانچ بیورو- سی بی آئی کے 62 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر نئی دہلی میں 21واں ڈی پی کوہلی یادگاری لیکچر دیتے ہوئے وزیرِ موصوف نے یہ بات کہی۔...

April 1, 2025 10:14 PM

views 17

اطلاعات و نشریات کی وزارت کے مطابق آڈیو ویژول اور انٹرنینٹمنٹ سمٹ (ویوز) کے حصہ کے طور پر شروع کیے گئے دی کریئیٹ اِن انڈیا چیلنج سیزن ون میں پچیاسی ہزار سے زیادہ رجسٹریشن کرنے کا سنگ میل حاصل کیا ہے۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت کے مطابق آڈیو وژول اور انٹرنینٹمنٹ سمٹ Waves کے حصہ کے طور پر شروع کیے گئے The Create in India Challenge سیزن ون میں 85 ہزار سے زیادہ رجسٹریشن کرنے کا سنگ میل حاصل کیا ہے۔ جس میں ایک ہزار ایک سو بین الاقوامی شرکاء شامل ہیں اور سخت انتخابی عمل کے بعد مختلف قسم کے 32 چیلنجز س...

April 1, 2025 10:04 PM

views 9

بھارت اور چِلی نے تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی خاطر اقتصادی ساجھیداری کے جامع سمجھوتے کی سمت بات چیت کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

بھارت اور چِلی نے قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے اور ثقافتی تبادلوں کے شعبے میں اشتراک کیلئے سمجھوتوں کا تبادلہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں نے Antarctica اشتراک کے بارے میں ایک دوسرے کو دلچسپی کے مراسلے بھی حوالے کئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں چِلی کے صدر Gabriel Boric Font کے ساتھ بات...

April 1, 2025 10:00 PM

views 14

وقف ترمیمی بل دو ہزار چوبیس کَل لوک سبھا میں غور و خوض اور منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔

وقف ترمیمی بل 2024 کَل لوک سبھا میں غور و خوض اور منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریجیجو نے کہا کہ ایوان میں مذکورہ بل پر بحث کیلئے 8 گھنٹے الاٹ کئے گئے ہیں۔ جناب ریجیجو کے پاس اقلیتوں کے امور کی وزارت کی ذمہ داری بھی ہے۔ وز...

April 1, 2025 2:41 PM

views 16

 حکومت نکسل سے پاک بھارت کی تعمیر کے لیے بڑی کوشش کررہی ہے: امت شاہ

  ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نکسل سے پاک بھارت کی تعمیر کے لیے بڑی کوشش کررہی ہے۔ انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ  ملک نے بائیں بازو کی انتہا پسندی سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع کی تعداد کو 12 سے کم کرکے صرف چھ کر کے ایک نیا سنگ میل حاصل کیا ہے۔ وزیر داخلہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔