قومی

April 4, 2025 11:42 PM

views 15

وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ درخشاں گاؤوں سے متعلق پروگرام، ملک کے سرحدی گاؤوں کو پیداوار اور ترقی کے مراکز میں یکسر تبدیل کرنے میں ایک گیم چینجنگ وسیلہ رہا ہے۔

وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ درخشاں گاؤوں سے متعلق پروگرام، ملک کے سرحدی گاؤوں کو پیداوار اور ترقی کے مراکز میں یکسر تبدیل کرنے میں ایک Game Chaging وسیلہ رہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے درخشاں گاؤوں کے پروگرام دوئم کی منظوری کے مرکزی کابینہ کے فیصلے کا ذکر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذ...

April 4, 2025 11:26 PM

views 14

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔ اِس کے ساتھ ہی پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ یہ اجلاس 31 جنوری کو شروع ہوا تھا۔ اپنے اختتامی خطاب میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ بجٹ اجلاس کے دوران ایوان میں 118 فیصد کام کاج ہوا۔ انہوں نے کہا ...

April 4, 2025 11:24 PM

views 13

پارلیمانی امورکے وزیر کرن رجیجو نے آج اختتام پذیرہوئے بجٹ اجلاس کو بے حد ثمرآور قراردیا ہے۔

        پارلیمانی امورکے وزیر کرن رجیجو نے آج اختتام پذیرہوئے بجٹ اجلاس کو بے حد ثمرآور قراردیا ہے۔         نئی دلی میں آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ وقف ترمیمی بل پر بحث کے دوران کام کاج میں ایک مرتبہ بھی میں رخنہ نہیں پڑا اور پارلیمانی تاریخ میں کبھی بھی اتنا زیادہ مباحثہ نہیں ہوا...

April 4, 2025 11:21 PM

views 12

ڈی آر ڈی او اور بھارتی فوج نے زمین سے فضاء میں وار کرنے والے فوج کے چار طیاروں کی کامیاب آزمائش کی ہے۔

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO اور بھارتی فوج نے آج اُڈیشہ کے ساحل پر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے زمین سے فضاء میں وار کرنے والے درمیانی درجے کے میزائل کے چار فوجی طیاروں کی کامیاب آزمائش کی۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ میزائلوں نے فضائی نشانوں کا پتہ لگایا اور انہیں تباہ کیا۔ وزارت نے کہا کہ ...

April 4, 2025 11:20 PM

views 17

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سات اپریل سے دس اپریل دو ہزار پچیس تک پرتگال اور سلوواکیا کا دورہ کریں گی۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سات اپریل سے 10 اپریل 2025 تک پرتگال اور سلوواکیا کا دورہ کریں گی۔ وزارتِ خارجہ میں مغربی امور کے سکریٹری تَنمے لال نے آج میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ صدرِ جمہوریہ اپنی ہم منصب صدر Marcelo Rebel de Sousa سے ملاقات کریں گی اور وفد کی سطح کی بات چیت کریں گی۔  صدرِ جمہور...

April 4, 2025 11:13 PM

views 15

آزمودہ اداکار اور فلم ساز منوج کمار کا آج ممبئی میں انتقال ہوگیا۔

آزمودہ اداکار اور فلم ساز منوج کمار کا آج ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے۔ منوج کمار کے بیٹے کُنال گوسوامی نے بتایا کہ معروف اداکار منوج کمار نے طویل بیماری کے بعد آج صبح آخری سانس لی۔ اُن کی آخری رسومات کَل صبح ممبئی کے وِلے پارلے میں ادا کی جائیں گی۔ 24 جولائی 1937 کو ہری کشن گوسوامی کے ن...

April 4, 2025 11:07 PM

views 17

محنت اور روزگار کی وزارت نے بیڑی، سنیما اور غیرکوئلہ کان کارکنوں کے بچوں کے لئے تعلیم کے مقصد سے سبھی اہل درخواست گزاروں کو مالی مدد جاری کی ہے۔

        محنت اور روزگارکی وزارت نے بیڑی، سنیما اور غیرکوئلہ کان کارکنوں کے بچوں کے لئے مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کے تحت تعلیم کے مقصد سے سبھی اہل درخواست گزاروں کو مالی مدد جاری کی ہے۔ اس کے تحت تعلیمی سال 2024-25  کے دوران اسکالر شپ کے لئے درخواستیں دینے والے بیڑی، سنیما اور غیرکوئلہ کان کارکنوں کے ...

April 4, 2025 11:04 PM

views 12

بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ سے چھ روز کے دوران شمال مغربی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے پانچ سے چھ روز کے دوران شمال مغربی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اگلے تین روز کے دوران ہماچل پردیش کے زیادہ تر حصوں اور دلّی، ہریانہ، راجستھان، مغربی اترپردیش، پنجاب اور گجرات کے زیادہ تر حصوں میں اس مہینے کی 9 تاریخ تک شدید گر...

April 4, 2025 10:54 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی، صدر اَنورا کُمارا دِسا نائیکے کی دعوت پر کولمبو پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی، صدر اَنورا کُمارا دِسا نائیکے کی دعوت پر کولمبو پہنچ گئے ہیں۔ وہاں پہنچنے کے بعد سری لنکا کی حکومت کے کئی وزراء نے Bandaranaike بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جناب مودی کا خیر مقدم کیا، جن میں خارجی امور کے وزیر Vijitha Herath اور صحت کے وزیر ڈاکٹر Nalinda Jayatissa شامل ہیں۔ روانہ...

April 4, 2025 10:52 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے بمسٹیک ملکوں کے درمیان تعاون کے مختلف پہلوؤں سے متعلق اکیس نکاتی ایکشن پلان کی تجویز پیش کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نےBimstec  ملکوں کے درمیان تعاون کے مختلف پہلوؤں سے متعلق 21 نکاتی ایکشن پلان کی تجویز پیش کی ہے۔ اس ایکشن پلان میں تعاون کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے، جن میں تجارتی تعلقات کی مضبوطی، IT شعبے کی ممکنہ افزائش، قدرتی آفات، بالخصوص حالیہ میانما اور تھائی لینڈ زلزلوں کے پس من...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔