قومی

April 3, 2025 9:52 PM

views 13

جل شکتی کے مرکزی وزیر CR Patil  نے آج نئی دلی میں واقع شرم شکتی بھون میں آبی ذرائع کے Census کے اپلی کیشن اور پورٹل کا آغاز کیا۔

جل شکتی کے مرکزی وزیر CR Patil  نے آج نئی دلی میں واقع شرم شکتی بھون میں آبی ذرائع کے Census کے اپلی کیشن اور پورٹل کا آغاز کیا۔ جل شکتی کی وزارت نے کہا ہے کہ آبی ذرائع کے Census کا اہم مقصد کاشتکاری کے شعبے میں ایک جامع اور مستند اعداد و شمار تیار کرنا ہے۔×

April 3, 2025 9:47 PM

views 13

وزیراعظم نریندر مودی نے پالی زبان میں Tipitaka کی ایک کاپی تحفہ دیئے جانے پر تھائی لینڈ کے اپنے ہم منصب Paetongtam Shinawatra کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے پالی زبان میں Tipitaka کی ایک کاپی تحفہ دیئے جانے پر تھائی لینڈ کے اپنے ہم منصب Paetongtam Shinawatra کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اپنے لیے اِسے ایک خصوصی اشارہ قرار دیا۔ سوشل میڈیا کے ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ پالی حقیقت میں ایک خوبصورت زبان ہے، جس میں بھگوان بدھ کی تعل...

April 3, 2025 9:46 PM

views 18

بھارت اور تھائی لینڈ نے IT، بحری اور MSME سمیت کئی شعبوں میں چھ سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے تھائی لینڈ کے اپنے ہم منصب Paetongarn Shinawatra کے ساتھ باہمی بات چیت کی ہے۔

آج بھارت اور تھائی لینڈ نے اطلاعاتی ٹکنالوجی، بحریہ، MSME، دستکاری اور ہینڈلوم سمیت مختلف شعبوں میں تع۴اون کے چھ معاہدوں پر دستخط کیے۔ آج دوپہر بینکاک میں وزیراعظم نریندر مودی اور تھائی لینڈ کے ان کے ہم منصب Paetongtarn Shinawatraکے درمیان دو طرفہ بات چیت کے بعد ان معاہدوں کی باہمی تبادلہ ہوا۔ طرفین...

April 3, 2025 9:44 PM

views 15

راجیہ سبھا میں وقف ترمیمی بل 2025 پر بحث جاری ہے۔

راجیہ سبھا میں وقف ترمیمی بل 2025 پر بحث جاری ہے۔ وقف ترمیمی بل 2025 کا مقصد وراثتی مقامات کا تحفظ اور سماجی بہبود کے لئے وقف املاک کے انتظامات کو منضبط کرنا ہے۔ اس بل کا مقصد املاک کے انتظامات کے عمل میں شفافیت میں اضافہ کرنے، وقف بورڈ اور مقامی اتھارٹیز کے درمیان باہمی تعاون کو منضبط کرنے اور متعل...

April 3, 2025 9:42 PM

views 17

لوک سبھا نے بھارتی ساحلی سمندر میں تجارت سے متعلق جہازوں کو منضبط کرنے کے لیے ساحلی جہازرانی بل 2024 پاس کر دیا ہے۔

لوک سبھا نے ساحلی جہازرانی بل 2024 پاس کر دیا ہے۔ اِس بل میں بھارتی ساحلی سمندر کے اندر تجارت سے متعلق پانی کے جہازوں کو منضبط کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ بل کا مقصد ساحلی جہاز رانی کو منضبط کرنے سے متعلق قانون میں ترمیم کرنا، اِسے بہتر کرنا، ساحلی تجارت کو فروغ دینا اور اِس میں گھریلو شراکتداری کر بڑھا...

April 3, 2025 9:40 PM

views 17

سپریم کورٹ نے بے ضابطگیوں اور بدعنوانی کا حوالہ دیتے ہوئے 25ہزار سے زیادہ اساتذہ کی بحالی کو کالعدم قرار دینے کے کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو صحیح قرار دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے آج کلکتہ ہائی کورٹ کے اُس فیصلے کو صحیح قرار دیا ہے جس میں مغربی بنگال کے اسکولوں میں 25 ہزار سے زیادہ اساتذہ اور دوسرے اسٹاف کی بحالی کو کالعدم قرار دیا تھا۔ عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ انتخاب کا پورا عمل سازباز اور دھوکہ دہی کی وجہ سے ناقص ہو گیا اور اِس کی معتبریت اور جواز ختم ہو گئی۔ ...

April 3, 2025 3:08 PM

views 18

سرکار نے وقف ترمیمی بل 2025 غور و خوض اور منظوری کیلئے راجیہ سبھا میں پیش کیا ہے

راجیہ سبھا میں وقف ترمیمی بل 2025 غور و خوض اور منظوری کیلئے پیش کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد وقف املاک کے بندوبست کو مربوط کرنا ہے۔ ساتھ ہی اِس میں وراثت کے مقامات کے تحفظ اور سماجی بہبود کو فروغ دینے کی بات کہی گئی ہے۔ مذکورہ بل کا مقصد املاک کے بندوبست میں شفافیت بڑھاکر اور وقف بورڈس اور مقامی حکام کے ...

April 3, 2025 3:06 PM

views 23

ملک کے سرکردہ رہنماؤں نے وقف ترمیمی بل 2025 کا خیرمقدم کیا ہے، جسے کَل رات دیر گئے لوک سبھا نے منظوری دی ہے۔

ملک کے سرکردہ رہنماؤں نے وقف ترمیمی بل 2025 کا خیرمقدم کیا ہے، جسے کَل رات دیر گئے لوک سبھا نے منظوری دی ہے۔ قانونی امور سے لے کر دانشور گروپوں تک مختلف ماہرین نے یہ کہتے ہوئے بل کی حمایت کی ہے کہ اِس سے بدعنوانی کے مبینہ معاملات، بدانتظامی اور نگرانی کے فقدان سے مرکزی اور ریاستی وقف بورڈس کے متاثر ...

April 3, 2025 3:04 PM

views 19

وزیرِ اعظم نریندر مودی تھائی لینڈ کے دو دن کے دورے پر بینکاک پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم BIMSTEC کی چھَٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی BIMSTEC کی چھٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ کی راجدھانی بینکاک پہنچ گئے ہیں۔ تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور ٹرانسپورٹ محکمے کے وزیر نے ہوائی اڈے پر جناب مودی کا خیرمقدم کیا۔ بھارتی برادری کے لوگوں نے جناب مودی کے وہاں پہنچنے پر شاندار Garba رقص کے ساتھ اُن کا وال...

April 3, 2025 3:03 PM

views 20

مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے وقف ترمیمی بل 2025 کا ذکر کرتے ہوئے، اپوزیشن لیڈروں پر یہ الزام لگایا

مرکزی وزیر اور لوک جَن شکتی پارٹی رام ولاس کے سربراہ چراغ پاسوان نے وقف ترمیمی بل 2025 کا ذکر کرتے ہوئے، اپوزیشن لیڈروں پر یہ الزام لگایا ہے کہ وہ یہ کہہ کر مذکورہ بل کے تعلق سے جھوٹ پھیلا رہی ہیں کہ یہ بل مسلمانوں کے خلاف ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، جناب پاسوان نے کہا کہ مذکو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔