قومی

April 4, 2025 10:47 PM

views 13

مرکز نے مہاراشٹر، اُڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے مصروف سیکشنوں پر بنیادی ڈھانچے کو بہتر کرنے کے لیے ریلوے کے چار پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔

مرکزی کابینہ نے، ریلوے کی وزارت کے چار پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جن پر 18 ہزار 658 کروڑ روپے کا خرچ آئے گا۔ آج نئی دلّی میں اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اِن پرجیکٹوں میں تین ریاستوں مہاراشٹر، اُڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے 15 ضلعوں کو شامل کیا گیا ہے، جس سے ب...

April 4, 2025 3:04 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی نے تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں چھٹی BIMSTEC سربراہ کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے BIMSTEC کو عالمی بہبود کو فروغ دینے کا ایک اہم پلیٹ فارم قرار دیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج خاص طور پر کہاہے کہ BIMSTEC عالمی سطح پر مزید بھلائی سے متعلق ایک اہم فورم ہے۔ انہوں نے اِسے مستحکم کرنے اور اِس سے متعلق سرگرمیوں میں گہرائی لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ بینکاک میں منعقدہ چھٹی BIMSTEC سربراہ کانفرنس میں وزیراعظم نے، امداد باہمی کے مختلف پہلوؤں کو شامل کرت...

April 4, 2025 9:37 AM

views 25

پارلیمنٹ نے، وقف ترمیمی بِل 2025 کو منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد وقف املاک کے بندوبست کو مربوط کرنا ہے۔

پارلیمنٹ نے وقف ترمیمی بِل 2025کو منظوری دے دی ہے۔ راجیہ سبھا نے رات دیر گئے اسے منظور کر لیا۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے اعلان کیا کہ مذکورہ بِل منظور کر لیا گیا ہے۔ 128 ارکان نے اس کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 95 ارکان نے بِل کی مخالفت کی۔ راجیہ سبھا میں مذکورہ بِل پر بحث تقریباً 12 گھنٹے تک ...

April 4, 2025 9:35 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی آج تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں، BIMSTEC کی چھَٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں BIMSTEC کی چھَٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے: ”خوشحال، مضبوط اور کھُلا BIMSTEC“ اس میں بنکاک وِژن 2030 منظور کیا جائے گا اور BIMSTEC کا مستقبل کا خاکہ طے کرنے کے لیے BIMSTEC کے ممتاز افراد کے گروپ کے رپورٹ کی تائ...

April 4, 2025 9:34 AM

views 19

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت Bhagirath چودھری نے وقف ترمیمی بِل کو تاریخی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مسلمانوں کو مذکورہ بِل سے بہت فائدہ ہوگا۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت Bhagirath چودھری نے وقف ترمیمی بِل کو تاریخی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مسلمانوں کو مذکورہ بِل سے بہت فائدہ ہوگا۔

April 4, 2025 9:33 AM

views 17

سرکردہ اداکار اور ہدایت کار منوج کمار کا آج صبح ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے۔

سرکردہ اداکار اور ہدایت کار منوج کمار کا آج صبح ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار کو، اُن کی حب الوطنی کی فلموں کیلئے بھارت کمار کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دہائیوں تک بھارتی سنیما کو اُن کے بیش بہا تعاون کیلئے، اُنہیں پدم شری اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا گی...

April 4, 2025 9:28 AM

views 20

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں بھارت اور نیپال کی افواج کے ماؤنٹ ایورسٹ اور ماؤنٹ کنچن جنگا کیلئے   مہم جوئی کے مشترکہ گروپ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں بھارت اور نیپال کی افواج کے ماؤنٹ ایورسٹ اور ماؤنٹ کنچن جنگا کیلئے   مہم جوئی کے مشترکہ گروپ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ نیپالی فوج کے DGMT میجر جنرل دُھروب پرکاش شاہ نے بھی کَل اس تقریب میں شرکت کی۔ 34 مہم جو پر مشتمل بھارتی فوج کے گروپ کی قیادت لیفٹیننٹ کرنل...

April 3, 2025 9:58 PM

views 15

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے موجودہ جغرافیائی اسٹریٹیجک  غیر یقینی حالات کو اجاگر کرتے ہوئے طویل مدتی اور قلیل مدتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مسلح افواج کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے موجودہ جغرافیائی اسٹریٹیجک  غیر یقینی حالات کو اجاگر کرتے ہوئے طویل مدتی اور قلیل مدتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مسلح افواج کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا۔ جناب سنگھ نے آرمی کمانڈرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بیان دیا۔ نئی دلی میں جاری سال میں دو بار منعقد ہونے والی یہ تقریب ...

April 3, 2025 9:57 PM

views 20

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج مقامی سرمایہ کاروں سے کہا ہے کہ وہ ملک کے اسٹارٹ اپ منظر نامے میں شامل ہوں۔

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج مقامی سرمایہ کاروں سے کہا ہے کہ وہ ملک کے اسٹارٹ اپ منظر نامے میں شامل ہوں۔ نئی دلی کے بھارت منڈپم میں اسٹارٹ اپ مہاکنبھ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے جناب گوئل نے امید ظاہر کی کہ بھارت اِس مالی سال کے اختتام تک دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن جائے گا۔ انہوں ن...

April 3, 2025 9:55 PM

views 21

انسانی حقوق کے قومی کمیشن (NHRC)نے آسام کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔

انسانی حقوق کے قومی کمیشن (NHRC)نے آسام کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ گوہاٹی میں ایک بینک میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے خلاف ایک احتجاج کی Coverage کرنے والے صحافی کی مبینہ طور پر گرفتاری کے واقعہ کے سلسلے میں یہ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ کمیشن نے چار ہفتے کے اندر ایک تفصیلی رپورٹ طلب کی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔