قومی

April 11, 2025 9:40 PM

views 14

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال اور سلوواکیہ کا کامیاب سرکاری دورے کے بعد وطن واپس ہورہی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال اور سلوواکیہ کا کامیاب سرکاری دورے کے بعد وطن واپس ہورہی ہیں۔ نئی دلی روانہ ہونے سے پہلے محترمہ مرمو نے سلوواکیہ کے Bratislava میں بھارتی تجارتی وفد کے ممبروں کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ میں شرکت کی۔

April 11, 2025 2:43 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وارانسی میں مہدی گنج کے مقام پر تین ہزار 8 سو 84 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 44 پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے وارانسی میں مہدی گنج کے مقام پر 3 ہزار 8 سو 84 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 44 پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اِن پروجیکٹوں میں سڑک کا بنیادی ڈھانچہ، بجلی، تعلیم اور سیاحت کا شعبہ شامل ہے تاکہ اِس خطے کی مجموعی ترقی کو آگے بڑھایا جاسکے۔ بعد میں ایک ریل...

April 11, 2025 9:56 AM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش اور مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے اور وارانسی میں 3 ہزار 880 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے وارانسی میں مہدی گنج کے مقام پر ایک جلسہئ عام سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وہ 3 ہزار 884 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 44 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد    رکھیں گے۔ اِن پروجیکٹوں کا مقصد خطّے کی مجموعی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ اِن میں سڑک، بنیادی ڈھانچہ، ب...

April 11, 2025 9:54 AM

views 14

26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے بڑے ملزم تہور رانا کو 18 دن کے لیے NIA کی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ امریکہ نے بھارت کے ساتھ اشتراک کر کے عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کے اپنے عہد کو دوہرایا ہے۔

قومی جانچ ایجنسی NIA نے، 26/11 کے ممبئی   دہشت گردانہ حملوں کے کیس میں سازش رچنے والے بڑے ملزم تہور حسین رانا کو کل شام نئی دلّی پہنچنے کے بعد باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا۔ اُسے امریکہ سے یہاں لایا گیا ہے۔ تہور رانا پاکستان نژاد کناڈا کا شہری ہے۔ اُسے یہاں پہنچنے پر طبّی جانچ کے لیے لے جایا گیا اور ...

April 11, 2025 9:53 AM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ غیر یقینی کی آج کی دنیا میں بھارت ترقی کی ایک درخشاں مثال ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ غیر یقینی کی آج کی دنیا میں بھارت ترقی کی ایک درخشاں مثال ہے۔   انہوں نے کل Bratislava میں سلوواکیہ-بھارت کاروباری فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے یہ بات کہی، جس کا اہتمام امور خارجہ کی وزارت نے کیا تھا۔ محترمہ دروپدی مرمو نے سلوواکیہ کے کاروباری افراد کو Make in I...

April 11, 2025 9:50 AM

views 21

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے ساتھ پوری طاقت سے نمٹ رہی ہے۔

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے ساتھ پوری طاقت سے نمٹ رہی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ایجنسیوں کی کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہاکہ منشیات سے پاک بھارت کے نظریے کے تحت ملک کی ایجنسیوں نے منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کا...

April 11, 2025 9:46 AM

views 19

Nitra میں، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو Philospher یونیورسٹی نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز کیا۔

Nitra میں، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو Philospher یونیورسٹی نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز کیا۔ اُنہیں پبلک سروس اور حکمرانی میں اُن کی گرانقدر خدمات، سماجی انصاف اور شمولیت کے لیے اُن کی حمایت اور تعلیم، خواتین کو بااختیار بنانے نیز ثقافتی اور لسانی گوناگونیت کو محفوظ رکھنے اور اسے فروغ دینے می...

April 10, 2025 10:29 PM

views 25

مرکزی حکومت نے  26/11ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ملزم تہور رانا کیس اور دیگر معاملات میں مقدمہ چلانے کے لیے ایڈوکیٹ نریندر مان کو خصوصی سرکاری وکیل مقرر کیا ہے

مرکزی حکومت نے  26/11ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ملزم تہور رانا کیس اور دیگر معاملات میں مقدمہ چلانے کے لیے ایڈوکیٹ نریندر مان کو خصوصی سرکاری وکیل مقرر کیا ہے۔  ایک گزٹ نوٹیفکیشن میں، وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ نریندر مان کو قومی جانچ ایجنسی کی جانب سے دلّی میں NIA کی خصوصی عدالتوں اور اپیل کورٹس میں م...

April 10, 2025 10:28 PM

views 15

BJP نے کہا ہے کہ تہور رانا کی حوالگی انصاف کے قریب پہنچنے اور اسے یقینی بنانے کی سمت میں ایک بڑا قدم ہے

BJP نے کہا ہے کہ تہور رانا کی حوالگی انصاف کے قریب پہنچنے اور اسے یقینی بنانے کی سمت میں ایک بڑا قدم ہے، یہ نہ صرف 138 بھارتی متاثرین کیلئے ہے، بلکہ اُن غیر ملکی شہریوں کیلئے بھی ہے جو اُس واقعے سے متاثر ہوئے تھے۔ نئی دلی میں آج میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان شہزاد پونا والا نے کہا کہ، ملک ...

April 10, 2025 10:26 PM

views 23

سپریم کورٹ وقف ترمیمی بل 2025 کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت اس مہینے کی 16 تاریخ کو کرے گا۔

سپریم کورٹ وقف ترمیمی بل 2025 کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت اس مہینے کی 16 تاریخ کو کرے گا۔ چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وشوناتھن پر مشتمل ایک پنچ اس معاملے کی سماعت کرے گی۔ مرکزی حکومت نے کل اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں ایک عزرداری داخل کی ہے۔ ایک ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔