قومی

April 12, 2025 10:43 AM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ غریبوں اور محروم طبقے کو اوپر اُٹھانے، سب کا ساتھ سب کا وِکاس کا منتر اور خدمت کا جذبہ، آج حکومت کے رہنما اصول ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ غریبوں اور محروم طبقے کو اوپر اُٹھانے، سب کا ساتھ سب کا وِکاس کا منتر اور خدمت کا جذبہ، آج حکومت کے رہنما اصول ہیں۔ جناب مودی، کل مدھیہ پردیش کے شہر اشوک نگر میں، عیسیٰ گڑھ کے مقام پر، شری آنند پور دھام میں عقیدتمندوں سے خطاب کر رہے تھے۔ حکومت کی فلاحی اسکیموں کا ذ...

April 12, 2025 10:37 AM

views 16

بھارتیہ جنتا پارٹی اور آل انڈیا انّا دراوڑ مُنِترا کڑگم AIDMK نے 2026 کے، تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے لیے ایک اتحاد کا اعلان کیا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی اور آل انڈیا انّا دراوڑ مُنِترا کڑگم AIDMK نے 2026 کے، تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے لیے ایک اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات کل چنئی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بتائی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اِن انتخابات میں، ایڈا پڈّی-کے-پلانی سوامی قیادت کریں گے۔ اسی دوران ...

April 12, 2025 10:33 AM

views 14

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دو ملکوں پرتگال اور سلوواکیہ کے اپنے تاریخ ساز دورے کے بعد کل رات نئی دلی واپس آگئی ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دو ملکوں پرتگال اور سلوواکیہ کے اپنے تاریخ ساز دورے کے بعد کل رات نئی دلی واپس آگئی ہیں۔ دورے کے دوران انھوں نے اعلیٰ سطح کی میٹنگوں میں شرکت کی جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنا تھا۔ سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران صدر جمہوریہ مرمو نے سلوواکیہ...

April 12, 2025 10:28 AM

views 26

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے Theme Music Competition کے فاتحین کا اعلان کر رہا ہے جوکہ Waves چوٹی کانفرنس 2025 کے حصے طور پر منعقد کیے جا رہے 32 چیلنجوں میں سے ایک ہے۔

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے Theme Music Competition کے فاتحین کا اعلان کر رہا ہے جوکہ Waves چوٹی کانفرنس 2025 کے حصے طور پر منعقد کیے جا رہے 32 چیلنجوں میں سے ایک ہے۔ پہلی عالمی آڈیو اینڈ ویڈیو Entertainment  سمٹ (Waves-2025)  اس سال ممبئی میں یکم مئی سے چار مئی تک منعقد کی جائے گی۔ ملک بھر سے موصول...

April 12, 2025 10:26 AM

views 25

آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی جوش و عقیدت کے ساتھ ہنومان جینتی منائی جا رہی ہے۔

آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی جوش و عقیدت کے ساتھ ہنومان جینتی منائی جا رہی ہے۔ یہ دن بھگوان ہنومان کے یوم پیدائش کی یادگار کے طور پر منایا جاتا ہے۔ قومی راجدھانی میں صبح سے ہی عقیدتمند بڑی تعداد میں ہنومان مندروں میں پوجا ارچنا کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ نئی دلی کے پراچین ہنومان مندر میں لوگوں کا زبردست...

April 12, 2025 10:14 AM

views 31

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے اگلے تین دن کے دوران آسام اور میگھالیہ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے اگلے تین دن کے دوران آسام اور میگھالیہ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقے سکّم اور اروناچل پردیش میں بھی آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق ملک کے مغرب میں واقع مختلف حصوں، وسطی اور مشرق سے متصل خطوں میں بھی 14 ا...

April 11, 2025 10:04 PM

views 14

DRDO نے Sukhoi-30 MKI طیارے سے طویل دوری کے گلائڈ بم Gaurav کی کامیابی کے ساتھ مشق انجام دی ہے

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے مقامی طور پر تیار کئے گئے طویل دوری کے گلائیڈ بم، گورو کی کامیاب آزمائش مکمل کی۔ اِس کا تجربہ Su-30 MKI طیارے سے کیا گیا۔ اس تجربے سے تقریباََ 100 کلومیٹر کی دوری تک کے ٹھکانوں پر صحیح نشانہ لگانے سے ہتھیار کی صلاحیت کا مظاہرہ ہوتا ہے۔ یہ بھارت کے اسلحہ خانے میں...

April 11, 2025 9:53 PM

views 16

نیتی آیوگ نے آج آٹو میٹیو صنعت: عالمی ویلو چین میں بھارت کی شراکتداری کو مستحکم کرنا، نامی ایک رپورٹ جاری کی ہے

نیتی آیوگ نے آج آٹو میٹیو صنعت: عالمی ویلو چین میں بھارت کی شراکتداری کو مستحکم کرنا، نامی ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں عالمی آٹومیٹیو بازاروں میں بھارت کے رول کو مستحکم کرنے کی حکمت عملی پیش کی گئی ہے۔ نیتی آیوگ کے نائب چیئرمین سمن بیری اور CEO بی وی آر سبرامنیم نے یہ رپورٹ جاری کی۔ اس رپورٹ ...

April 11, 2025 9:44 PM

views 17

بی جے پی اور AIADMK نے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے اتحاد کا اعلان کیا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ اور بھارتی جنتا پارٹی کے لیڈر امت شاہ نے آج کہا ہے کہ بی جے پی 2026 تمل ناڈو اسمبلی انتخابات ایک اتحاد کے حصے کے طور پر لڑے گی جِس کی قیادت آل انڈیا انّا Dravida Munnetra Kazhagam (AIADMK)کرے گی۔ چنئی میں اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ نریندر مودی کی قیادت والی سرک...

April 11, 2025 9:42 PM

views 23

وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ حکومت کی پالیسی، خدمت کے جذبے اور غریبوں اور محروم طبقوں کو خوشحال بنانے کے عہد کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ سرکار خدمت کے گہرے جذبے، سب کا ساتھ سب کا وکاس کے منتر اور غریبوں کو خوشحال بنانے کے عہد کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ مدھیہ پردیش کے Isagarh میں شری آنند پور دھام کے عقیدتمندوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے  محروم طبقوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے حکومت کی کوششوں ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔