قومی

April 12, 2025 10:10 PM

views 23

سپریم کورٹ نے گورنر کی جانب سے بھیجے گئے بِلوں پر فیصلہ کرنے کیلئے صدر جمہوریہ کے واسطے تین مہینے کی مدت طے کی ہے۔

سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ ریاستوں کے گورنر صاحبان صدر جمہوریہ کی منظوری کیلئے جو ریاستی بِل ریزرو رکھتے ہیں، اُن پر صدر جمہوریہ کو تین مہینے کے اندر اندر فیصلہ کرنا چاہیے۔ جسٹس جے بی Pardiwala اور جسٹس مہادیون پر مشتمل بنچ نے یہ وضاحت کی ہے کہ اگر اِس مدت سے زیادہ تاخیر ہوتی ہے تو اِس کی درست ...

April 12, 2025 10:02 PM

views 23

صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نے بھارتی کلاسیکی ڈانسر اور پدم ایوارڈ یافتہ Kumudini Lakhia کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج بھارتی کلاسیکی ڈانسر اور Padma ایوارڈ یافتہ Kumudini Lakhia کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا کہ محترمہ Lakhia نے کتھک ڈانس میں معاصر اختراعات کے ذریعے اس فن کو نئی جدتوں سے ہمکنار کیا۔ انھوں...

April 12, 2025 2:59 PM

views 18

اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری، ڈاکٹر چندر شیکھر کمار، حج 2025 کے لیے کی جارہی تیاریوں کا جائزہ لیا

اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری، ڈاکٹر چندر شیکھر کمار، حج 2025 کے لیے کی جارہی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے حاجیوں کے لیے وہاں رہنے کی صاف ستھری اور آرام دہ سہولیات کی یقینی فراہمی کے سلسلے میں اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، اقلیتی امور کی وزارت ...

April 12, 2025 2:43 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت سرکار نے شیواجی مہاراج کے نصب العین پر چلتے ہوئے پوری دنیا کیلئے بھارت کو روشنی کی کرن بنانے کا تہیہ کررکھا ہے:امت شاہ

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرِ قیادت مرکزی سرکار پورے خلوص کے ساتھ شیواجی مہاراج کے نصب العین اور اصولوں پر عمل پیرا ہے اور وہ بھارت کو پوری دنیا کیلئے روشنی کی ایک کرن بنانے کیلئے انتھک کام کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج مہاراشٹر میں رائے گڑھ قلعہ میں چھترپتی شیو...

April 12, 2025 2:41 PM

views 26

آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ ہنومان جینتی منائی جارہی ہے

آج ملک کے مختلف حصوں میں ہنومان جینتی پورے مذہبی اور جوش وخروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ یہ دن بھگوان ہنومان کے یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے۔ قومی راجدھانی میں عقیدت مند صبح سے ہی ہنومان مندروں میں پوجا ارچنا کررہے ہیں۔ نئی دلّی کے کناٹ پلیس علاقے میں واقع پراچین ہنومان مندر میں عقیدتمندوں کی بھ...

April 12, 2025 10:48 AM

views 20

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ تجارتی سمجھوتوں کی آخری مدّت کی تکمیل کے لیے، قومی مفاد سے سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔

کامرس و صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے زور دے کر کہا ہے کہ محض تجارت سے متعلق معاہدوں کی میعاد کی تکمیل کے لیے قومی مفاد سے سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ تجارتی معاہدوں کو باہمی طور پر سود مند ہونا چاہیے۔ جناب گوئل کل نئی دلی میں 9ویں عالمی ٹیکنالوجی چوٹی کانفرنس میں اظہار خیال کرر...

April 12, 2025 10:47 AM

views 14

مرکز نے، تجارتی معاملات اور مشکلات کی معلومات حاصل کرنے کے مقصد سے، متعلقہ فریقوں کی مدد کے لیے، عالمی محصول اور تجارت سے متعلق ہیلپ ڈیسک کا آغاز کیا ہے۔

مرکز نے، نئے نئے تجارتی مسائل کے حل کے مقصد سے، متعلقہ فریقوں کی مدد کے لیے عالمی محصول اور تجارتی ہیلپ ڈیسک پر کام کاج شروع کر دیا ہے۔ کامرس اور صنعت کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ہیلپ ڈیسک، درآمدات اور برآمدات کو درپیش چیلنجز، ضرورت سے زیادہ درآمدات یا مال کو بے وجہ گوداموں میں بھر لینے، لاجس...

April 12, 2025 10:45 AM

views 16

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، امریکہ کی طرف سے تہور رعنا کی حوالگی کو، 26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین کے لیے انصاف کو یقینی بنانے کی راہ میں ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، دہشت گردی سے نمٹنے سے متعلق، بھارت اور امریکہ کے درمیان تعاون کو سراہا ہے۔ تہور حسین رعنا کی حوالگی کے بارے میں سوشل میڈیا پر، امریکی وزیر خارجہ مارکو رُوبیو کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ یقینا یہ، حملوں کے متاثرین کے لیے انصاف کو یقینی بنانے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔