April 22, 2025 10:14 AM
20
آج کرہ ارض کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلی میں Save Earth Conclave کا افتتاح کریں گے
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آب و ہوا کی تبدیلی کو کم کرنے اور اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے بانس کی صلاحیت کو تلاش کرنے کے لیے آج نئی دلی کے NASC کمپلیکس میں سیو ارتھ کانکلیو کا افتتاح کریں گے۔ Phoenix فاؤنڈیشن سنستھا، لاتور اور انڈین چیمبر آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر کے زیر اہتمام منعقدہ اِس کنکلیو میں...