قومی

June 3, 2025 10:09 PM

views 20

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انِل چوہان نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ بھارت، اُس کی حکومت کی پشت پناہی والی دہشت گردی اور نیوکلیائی بلیک میل کے سائے میں نہیں جئے گا

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے آج زور دیا ہے کہ بھارت اب دہشت گردی اور نیوکلیائی بلیک میل کے سائے میں نہیں جئے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو حکومت کی پشت پناہی والی دہشت گردی کو ترک کرنا ہوگا۔ انھوں نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ پاکستان کی درپردہ جنگ کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پُنے م...

June 3, 2025 10:07 PM

views 18

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج کہا ہے کہ بھارت، دہشت گردی کو بالکل برداشت نہ کرنے کی پالیسی پر مضبوطی سے قائم ہے

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج کہا ہے کہ بھارت، دہشت گردی کو بالکل برداشت نہ کرنے کی پالیسی پر مضبوطی سے قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی، آج کی دنیا میں عالمی امن، استحکام اور انسانی حقوق کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام ترقی پسند ملکوں کو متحد ہوکر دہشت گردی کی لعنت کو جڑ ...

June 3, 2025 10:05 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی 6 جون کو کٹرہ-سری نگر ریل رابطے کا افتتاح کریں گے جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا اور جو جموں وکشمیر میں ریل کنکٹویٹی میں تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی 6 جون کو کٹرہ-سری نگر ریل رابطے کا افتتاح کریں گے جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا اور جو جموں وکشمیر میں ریل کنکٹویٹی میں تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیر اعظم دنیا کے سب سے اونچے ریلوے پُل، چناب پُل کو بھی ملک کو وقف کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم ریاسی ضلع میں Anji Khad B...

June 3, 2025 10:03 PM

views 20

سات کثیر جماعتی وفود جو کہ دہشت گردی کے خلاف بھارت کے اصولوں پر مبنی اور پختہ موقف کا پیغام لے کر مختلف ممالک میں گئے تھے، اُن میں سے دو وفود اپنے متعلقہ ملکوں کے کامیاب دورے مکمل کرکے واپس وطن آگئے ہیں

سات کثیر جماعتی وفود جو کہ دہشت گردی کے خلاف بھارت کے اصولوں پر مبنی اور پختہ موقف کا پیغام لے کر مختلف ممالک میں گئے تھے، اُن میں سے دو وفود اپنے متعلقہ ملکوں کے کامیاب دورے مکمل کرکے واپس وطن آگئے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران، اِن وفود نے بین الاقوامی سطح پر اپنے رابطے کے تحت غیرملکی رہنمائوں، سینئر ع...

June 3, 2025 9:58 PM

views 9

بھارت اندرونِ ملک تیار کردہ پولر تحقیق سے متعلق پہلا جہاز تیار کرے گا۔ ناروے کی کمپنی کے ساتھ اِس سلسلے میں مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے ہیں

بھارت، اپنا پہلا Polar Research Vessel، پی آر وی بنانے کی تیاری کر رہا ہے۔ بھارت کی گارڈن ریچ شپ بلڈرس اینڈ انجینئرس لمٹیڈ اور ناروے کی Kongsberg Oslo نے آج اِس سلسلے میں مفاہمت کے ایک اقرار نامے پر دستخط کیے۔ مفاہمت کے اقرار نامے پر ناروے کے شہر Oslo میں بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے ...

June 3, 2025 9:49 PM

views 33

آئی این ڈی آئی اے بلاک کی جماعتوں نے آپریشن سندور کے تحت پہلگام کے دہشت گردانہ حملے سے متعلق ملک کی جوابی کارروائی کے سلسلے میں پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے

آئی این ڈی آئی اے بلاک کی جماعتوں نے آپریشن سندور کے تحت پہلگام کے دہشت گردانہ حملے سے متعلق ملک کی جوابی کارروائی کے سلسلے میں پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں آئی این ڈی آئی اے بلاک کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں شیوسینا UBT، آر جے ڈی، کانگریس، سماجوادی پارٹی اور TM...

June 3, 2025 4:11 PM

views 36

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پور کیلئے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پور کیلئے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی سے بات چیت میں IMD کے سائنسداں ڈاکٹر آر کے جینامنی نے کہا کہ شمال مشرقی ریاستوں میں اگلے دو دن تک شدید سے بہت شدید بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔  IMD کے مطابق اروناچل پردیش، مش...

June 3, 2025 4:09 PM

views 28

اروناچل پردیش میں لگاتار شدید بارش کے نتیجے میں ریاست کے لوگوں کی معمول کی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔

اروناچل پردیش میں لگاتار شدید بارش کے نتیجے میں ریاست کے لوگوں کی معمول کی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے ریاستی محکمے کے مطابق کَل شام تک 12 لوگوں کی موت ہوگئی۔ ایٹہ نگر کے موسمیات کے مرکز نے اروناچل پردیش کے تقریباً سبھی ضلعوں کیلئے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔x

June 3, 2025 4:07 PM

views 19

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی اِس مہینے کی چھ تاریخ کو جموں و کشمیر میں چناب پُل کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی اِس مہینے کی 6 تاریخ کو جموں و کشمیر میں چناب پُل کا افتتاح کریں گے۔ ڈاکٹر سنگھ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ چناب پل، جو دنیا کا سب سے اونچا ریل پُل ہے، جموں و کشمیر میں، بھارت کی طاقت اور دور اندیشی کی ایک فخریہ علامت ہے۔ انہ...

June 3, 2025 3:58 PM

views 15

آپریشن سندور کے تحت دہشت گردی کے خلاف اُس کے اصولی اور پُرعزم موقف کے عین مطابق، کثیر جماعتی وفود، دنیا کے ملکوں کے دورے کررہے ہیں۔

آپریشن سندور کے تحت بھارت کی طرف سے جاری کوششوں کے طور پر اور دہشت گردی کے خلاف اُس کے اصولی اور پُرعزم موقف کے عین مطابق، کثیر جماعتی وفود، دنیا کے ملکوں کے دورے کررہے ہیں۔ BJP ممبر پارلیمنٹ Baijayant Panda کی قیادت والا وفد، الجیریا، سعودی عرب، کویت اور بحرین کے کامیاب دورے کے بعد آج صبح وطن واپس ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔