June 4, 2025 3:13 PM
22
وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت کا توانائی کا شعبہ پچھلے 11 برسوں میں ایک تبدیلی سے گزرا ہے
وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت کا توانائی کا شعبہ پچھلے 11 برسوں میں ایک تبدیلی سے گزرا ہے اور اس میں کم قیمت کی اور صاف توانائی کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری کے ایک روزنامہ کیلئے لکھے گئے آرٹیکل کے بارے میں بات کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اِن مواق...