قومی

June 4, 2025 10:03 PM

views 22

بنگلورو میں رائل چیلنجرس بنگلور کی آئی پی ایل میں پہلی جیت کے موقع پر تقریبات کے دوران مچی بھگدڑ میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

بنگلورو میں، رائل چیلنجرس بنگلور کی IPL 2025 میں جیت کا جشن منانے کی تقریبات میں ہزاروں افراد کے جمع ہونے کے سبب چناّ سوامی اسٹیڈیم میں مچی بھگدڑ میں 11 افراد ہلاک، جبکہ ایک چھ سالہ بچی سمیت 33 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاکتیں دَم گُھٹنے کے سبب ہوئی ہیں۔ بھگدڑ جیسی یہ صورتحال اسٹیڈیم کے ایک گیٹ پر پیدا...

June 4, 2025 9:55 PM

views 39

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ سات روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصے میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ سات روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصے میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ کچھ روز کے دوران جموں و کشمیر، لداخ، گلگت،  بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، دلّی، چھتیس گڑھ، مشرقی راستھان اور کرناٹک میں بھی اِسی طرح کا موسم رہنے کا امکا...

June 4, 2025 9:49 PM

views 26

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آئندہ ماہ کی 21 تاریخ سے ہوگا

حکومت نے آج اعلان کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس اگلے مہینے کی 21 تاریخ سے شروع ہوگا۔ یہ اعلان اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے آپریشن سندور پر بحث کرنے کیلئے خصوصی اجلاس طلب کرنے کے مطالبے کے پسِ منظر میں ہوا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریجیجو نے بتایا کہ پارلی...

June 4, 2025 9:47 PM

views 29

مرکز نے ذات پر مبنی مردم شماری دو مراحل میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا آغاز اکتوبر 2026 سے ہوگا

حکومت نے ذات پر مبنی مردم شماری کے ساتھ آبادی سے متعلق مردم شماری 2027 دو مرحلوں میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا آغاز اکتوبر 2026 سے ہوگا۔ پہلا مرحلہ پہاڑی اور برف والے علاقوں جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور لداخ میں ہوگا، جو آئندہ برس یکم اکتوبر سے شروع ہوگا۔ دوسرا مرحلہ، جس میں ملک کے دیگ...

June 4, 2025 9:45 PM

views 32

حکومت ہائی کورٹ کے جج جسٹس یشونت ورما کے خلاف مواخذے کی کارروائی شروع کرنے کی خاطر سیاسی اتفاقِ رائے حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے:کرن رجیجو

حکومت، دلّی ہائی کورٹ کے سابق جج، جسٹس یشونت ورما کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کیلئے سبھی سیاسی جماعتوں میں اتفاقِ رائے قائم کرنے پر کام کررہی ہے۔ کچھ مہینوں پہلے جسٹس ورما کی دلّی میں واقع سرکاری رہائش گاہ سے نقد رقم کی بڑی کھیپ برآمد کی گئی تھی۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمانی امور ک...

June 4, 2025 3:37 PM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج The Ladakh Official Languages Regulation-2025 جاری کیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج The Ladakh Official Languages Regulation-2025 جاری کیا ہے اور اس ضابطے کو پورے مرکز کے زیر انتظام علاقے تک توسیع دی گئی ہے۔ قانون اور انصاف کی وزارت نے کَل اس ضابطے کو نوٹیفائی کیا اور انگریزی، ہندی، اردو، Bhoti اور Purgi زبانوں کو مرکز کے زیر انتظام علاقے کے سرکاری مقا...

June 4, 2025 3:35 PM

views 25

دہشت گردی کے خلاف بھارت کے کثیر جماعتی وفود مختلف ملکوں کے دورے پر گئے ہوئے ہیں، اُن میں سے 4 وفود وطن واپس آ گئے ہیں۔

دہشت گردی کے خلاف بھارت کے اصولی اور ٹھوس موقف کا پیغام لے کر، جو 7 کثیر جماعتی وفود مختلف ملکوں کے دورے پر گئے ہوئے ہیں، اُن میں سے 4 وفود اپنے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔ وفد کے ارکان نے اپنے دورے میں بین الاقوامی رابطے کے اپنے پروگرام کے تحت غیر ملکی رہنماؤں، سرکردہ عہدیداروں، بااثر دا...

June 4, 2025 3:32 PM

views 18

آپریشن سندور پر مبینہ نکتہ چینی کی بنا پر بی جے پی نے کانگریس اور پارٹی کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کو نشانہ بنایا ہے۔

آپریشن سندور پر مبینہ نکتہ چینی کی بنا پر بی جے پی نے کانگریس اور پارٹی کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کو نشانہ بنایا ہے۔ نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس میں بی جے پی کے ترجمان سدھانشو ترویدی نے کہا کہ راہل گاندھی نے مسلح فوجوں کی کامیابی کا جس طرح سرینڈر سے موازنہ کیاہے، وہ واضح طور پر فوجیوں کی شجاعت اور ...

June 4, 2025 3:30 PM

views 23

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی کے مانِک شا سینٹر میں آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع کا خیر مقدم کیا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی کے مانِک شا سینٹر میں آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع Richard Marles کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر جناب Richard Marles کو روایتی استقبالیہ دیا گیا۔ آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم نے اس سے پہلے دن میں دلّی میں قومی جنگی یادگار پر ایک گُل دائرہ نذر کیا۔ انہوں نے...

June 4, 2025 3:17 PM

views 27

وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے کل جنیوا میں قدرتی آفات کے خطرات کم کرنے سے متعلق کوششوں میں بھارت کے عزم کی توثیق کی۔

وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے کل جنیوا میں قدرتی آفات کے خطرات کم کرنے سے متعلق آٹھویں عالمی پلیٹ فارم میں عالمی قدرتی آفات سے نمٹنے کی کوششوں میں بھارت کے عزم کی توثیق کی۔ وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں بتایا کہ ڈاکٹر مشرا نے ناروے کی بین الاقوامی ترقی کی نائب وزیر محترمہ Stine...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔