قومی

June 5, 2025 3:26 PM

views 16

دنیا بھر کے لاکھوں لوگ آج سعودی عرب میں فریضۂ حج ادا کررہے ہیں۔

دنیا بھر کے لاکھوں لوگ آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کررہے ہیں۔ کَل مناسکِ حج کے آغاز کے موقع پر عازمینِ حج نے رات منیٰ میں گزاری۔ اب وہ تلبیہ کا وِرد کرتے ہوئے، حج کا رکنِ اعظم ادا کرنے کیلئے میدانِ عرفات میں جمع ہورہے ہیں۔ عازمینِ حج درود و اذکار اور توبہ و استغفار کرتے ہوئے دن گزاریں گے۔ عازمینِ...

June 5, 2025 3:49 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکز میں این ڈی اے سرکار کے گیارہ سال مکمل ہونے کے تناظر میں شمولیت والی ترقی کے ذریعے لوگوں کو بااختیار بنانے اور غربت دور کرنے میں سرکار کی بڑی کوششوں کو اجاگر کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج سب کی شمولیت والی ترقی کے ذریعے حکومت کی غریبی کے خاتمے اور شہریوں کو بااختیار بنانے کی یکسر تبدیلی والی کوششوں پر زور دیا ہے۔ نریندر مودی کی قیادت والی NDA حکومت نے غریب کلیان کے 11 برس مکمل کرلیے ہیں جس کا مقصد اچھی حکمرانی اور غریبوں کی فلاح و بہبود ہے۔ سوشل میڈیا کی ای...

June 5, 2025 3:08 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے دلّی میں پودے لگانے کی مہم کی قیادت کی اور دو سو الیکٹرک بسوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر، وزیرِ اعظم نے آج نئی دلّی میں بھگوان مہاویر Vanasthali پارک میں پودے لگانے کی ایک خصوصی مہم کی قیادت کی۔ جناب مودی نے ”ایک پیڑ ماں کے نام“ پہل کے تحت برگد کا ایک پودا لگایا۔ اِس موقع پر وزیرِ اعظم نے دلّی سرکار کی پائیدار ٹرانسپورٹ پہل کے تحت 200 الیکٹرک بسوں کو جھنڈ...

June 5, 2025 2:58 PM

views 35

سکم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خراب موسم کی وجہ سے سیاحوں کو باہر نکالنے کے کام میں رکاوٹ پڑ گئی ہے۔ اب تک تریسٹھ سیاحوں کو بچایا گیا ہے۔

سیلاب سے متاثرہ سکم میں خراب موسم کی وجہ سے Chaten سے سیاحوں کو باہر نکالنے کے کام میں رکاوٹ پڑ گئی ہے۔ آج صبح Chaten سے پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کی بچاؤ کارروائی کا آغاز ہوا۔ دو MI-17 ہیلی کاپٹروں نے Chaten سے Pakyong Greenfield Airport تک 63 سیاحوں کو لے کر دو پروازیں بھری ہیں۔ اِن افراد کی سہو...

June 5, 2025 9:55 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر شجرکاری مہم کی قیادت کریں گے اور دلّی میں 200 الیکٹرک بسوں کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر نئی دلّی کے بھگوان مہاویر ونستھلی پارک میں ایک خصوصی شجرکاری مہم کی قیادت کریں گے۔ وزیر اعظم ایک پیڑ ماں کے نام پہل کے تحت برگد کا ایک پودا بھی لگائیں گے۔ یہ مہم اراولی گرین وال پروجیکٹ کا ایک اہم حصہ ہے، جس کا مقصد 700 کلو میٹر طویل اراولی سل...

June 5, 2025 9:54 AM

views 16

بھارت نے، مزید دو دلدل والی زمینوں کے مقامات کو رامسر فہرست میں شامل کیا ہے، جس سے ملک میں ایسے مقامات کی تعداد 91 ہو گئی ہے۔

بھارت کی دو مزید دلدل والی زمینوں کو رام سر مقامات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اب اِس طرح ملک میں اِس طرح کے مقامات کی تعداد بڑھ کر 91 ہوگئی ہے۔بھارت میں رام سر مقامات کی فہرست میں جو نئی دلدل والی زمینیں شامل کی گئی ہیں ان میں راجستھان کے Phalodi میں Khichan اور اُدھے پور میں MENAR شامل ہیں۔ ماحو...

June 5, 2025 9:53 AM

views 29

بھارت کو 2026 سے شروع ہونے والے 2 برسوں کے لیے اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔

بھارت کو 2026 سے 2028 تک اقوام متحدہ کی معاشی اور سماجی کونسل کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ اِس کونسل کی اقوام متحدہ کے میکانزم میں کافی اہمیت ہے تاکہ پائیدار ترقی معاشی اور سماجی اور ماحولیات کے تین سمتوں کی جانب آگے بڑھا جاسکے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ممبر ریاستوں کا بھارت پر اپنا بھروسہ برقرار رکھنے...

June 5, 2025 9:51 AM

views 22

آج دنیا بھر میں، ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں، ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن فطرت اور کرہئ ارض کا تحفظ کرنے کے لیے مثبت ماحولیاتی کارروائی کیے جانے کے تئیں عالمی بیداری پیدا کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ یہ دن اقوام متحدہ کے ماحولیات سے متعلق پروگرام کے حصے کے طور پر 1973 سے ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے، تاکہ کرہئ ار...

June 5, 2025 9:50 AM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں وزراء کی مرکزی کونسل کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں وزراء کی مرکزی کونسل کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ پہلگام   دہشت گردانہ حملے اور آپریشن سِندور کے تحت پاکستان کے خلاف ملک کے ذریعے کی گئی جوابی کارروائیوں کے بعد اس طرح کی یہ پہلی میٹنگ تھی۔ میٹنگ میں جناب امت شاہ، جناب راجناتھ سنگھ، جناب نتن گڈکری، جناب جے پی نڈ...

June 5, 2025 9:50 AM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی کل پوَتر کٹرہ شہر سے کشمیر کے لیے ٹرین خدمات کا افتتاح کریں گے، جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل پوَتر کٹرہ شہر سے کشمیر کے لیے ٹرین خدمات کا افتتاح کریں گے، جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ اس کے بعد وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کٹرہ اور بارہمولہ کے درمیان چلنا شروع ہوگی۔ جدید وندے بھارت ایکسپریس ٹرین پہلی مرتبہ جموں سے سری نگر تک براہِ راست ریل رابطہ فراہم کرے گی۔ وزیر اعظم...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔